الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توحید خالص صفحہ:۲۷۷
راقم معیت سے مرادعلم ہے پر ایک مقالہ پیش کرے گا ان شا ء اللہ
استاد محترم حافظ زبیر علی زئی صاحب نے کہا: ((جو لوگ معکم کو علم و قدرت کے علاوہ کوئی علیحدہ صفت سمجھ بیٹھے ہیں ان کا قول اجماع صحابہ و تابعین ومن بعدہم کے خلاف ہونے کی وجہ سے مرودو ہے...
استاد محترم انس صاحب کی بات بالکل درست ہے احناف اس مسئلے میں بعض احادیث سے استدلال کرتے ہیں مثلا غلام رسول بریلوی صاحب نے شر ح صحیح مسلم میں نقل کئے ان پر مفصل بحث ہم نے صحیح مسلم کی شرح میں کی ہے یسر اللہ لنا تکمیلہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارک اللہ فیکم
ایک اچہا قول سمجہ کر ارسال کیا ہے اور ایک اصول پر اختلاف کے دوران أپ کی تحریر بہی مطالعہ میں ائی تہی
اللہ ہم سب سے اپنے دین کا کام لے لے ۔
میں ابہی محدث فورم میں نیا ہوں تمام کو بہیجنے کا طریقہ نہیں اتا ۔میری طرف سے اپ بہیج دیں
راقم نے ((جوتے کے احکام ))پر ایک مفصل رسالہ تالیف کیا ہے جو ماہنامۃ الحدیث حضرو میں شائع ہواتھا شائقین جو تے کے متعلق تمام احکام جاننے کے لیے اس کا مطالعہ فرمائیں
اگر کسی بھائی کو اس رسالۃ الحدیث کا(جس میں جوتے کے احکام مطبوع ہیں ) لنک ملے تو رہنمائی کرے۔
ہندوستان کی کسی لائبریری میں سید نزیر حسین محدث دہلوی کے قلمی حاشیہ والی فتح الباری موجود ہے
اس کی تلاش میں ہماری مدد کیجئے ۔
ہندی زبان میں ترجمہ کس عالم دین نے کیا ہے۔ معلومات فراہم کیجئے۔جزاکم اللہ
جب ہم نے کہا ں کسی نے وضو ٹوٹنے پر استدلال اس حدیث سے استدلال نہیں کیا تو اس سے ہماری مراد سلف و خلف بلکہ معاصرین علماء بہی ہوتے ہیں
استاد محترم حا فظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا یہی فتوی (فتا وی علمیۃ ج۱ ص ۲۲۹)میں موجود ہے
ہم اہل الحدیث ہر صحیح حدیث کو اپنا دین سمجھتے ہیں خواہ وہ کسی کتاب میں ہو بخاری مسلم میں ہو یا کسی اور حدیث کی کتاب میں ۔
طاہر القادری صاحب کی یہ بات اہل الحدیث پر جھوٹ ہے کہ صرف بخاری کہ احادیث کو اپنا دین سمجھتے ہیں
محدث فورم پر حسن لغیرہ پر بحث جاری ہونی چاہیے تا کہ غلطی فہمی کا شکار ہونے والے احباب اس سے استفادہ اٹہائیں
اور بے بنیاد دلائل باتوں کی حقیقت سے اگاہ ہو سکیں