الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک اہل الحدیث بھائی سے دیوبندی نے سوال کیا ہے کہ خلفاء راشدین نے 8 رکعت تراویح پڑھی ہے۔ وہ کہتا ہے کہ تحریر میں جواب چاہیے۔ خلفاء راشدین تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سات ہر ایک عمل میں شامل ہوتیں ۔۔۔اللہ عزوجل ان مقلدین کو ھدایت نصیب کریں۔ آمین
Sent from my SM-J500F using Tapatalk
ماشاء اللہ بہت بہترین سوال ہے۔ اور آج کل فیسبوک پر بہت سخت ضرورت ہے۔۔۔اور اب بھی کہی بھائی موجود رہتے ہے۔۔۔ مگر سب نے ملکر قرآن و حدیث خدمت کرنا ہوگی۔۔۔
Sent from my SM-J500F using Tapatalk
میرا ایک سوال ہے
فرض سنت میں کیا فرق ہے؟؟؟
یہ سوال ایک خنفی بھائی نے کیا ہے۔۔وہ تحقیق کررہا ہے۔۔ابھی تک تو اسکو معلوم ہوگیا ہے۔ کہ حق والی جماعت اہل الحدیث ہے۔۔
Sent from my SM-J500F using Tapatalk