umaribnalkhitab
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 26، 2017
- پیغامات
- 75
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 18
بلکل سچ ہے۔۔میں April 2014 میں تبلیغی جماعت کے سات چلہ لگایا ہے۔۔۔تبلیغی جماعت توحید ربوبیت کی تعلیم دیتی ہے حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ توحید ربوبیت کا انکاری تو کوئی بھی نہیں ۔جس توحید کی دعوت دینی چاہیے وہ ہے توحید الوہیت و توحید اسماءصفات۔لیکن جہاں توحید کی بات ہوگی وہاں تبلیغی جماعت نہیں ہوگی۔اور ایک ساتھی کا آنکھوں دیکھا حال بھی ہے۔کہ ایک مسجد میں تبلیغی جماعت ٹھہری ہوئی تھی۔نماز کے بعد ایک بھائی نے توحید الوہیت کی بات چھیڑ دی تو یہ پوری کی پوری جماعت ایک طرف ہوگئی اور بات نہیں سنی۔
Sent from my SM-J500F using Tapatalk