عجیب منطق ہے صفاتی نام کی وضاحت ملتے ہی پٹری بدل دی اور کل تک مسلمین اور مسلم کی رٹ لگائے ہوئے تھے؟
اور
اپنا نام ثابت نہ کرسکے قرآن و حدیث سے اور باتیں قرآن و حدیث کی؟
راشد محمود کا نام کہاں آیا ہے قرآن و حدیث میں ؟ نام تو مسلم اور مسلمین آیا ہے وہ آپ کا نام ہے ہی نہیں پہلے اپنے نام کی فکر کرو...