• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے چارے سلفی !

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
غلط فہمی : -

ازالہ : -
افسوس ! میرے جواب آپ کو نظر نہیں آتے ؟ اور نہ ہی میرے پوچھے سوالات آپ کو نظر آتے ہیں ؟
اگر کچھ نظر آ رہا ہے تو بس یہ کہ کسی نہ کسی طرح اگلے پر چڑھائی کی جائے !؟
جناب جب آپ کے پاس دلیل نہیں ہے تو واضح الفاظ میں اعتراف کیجیے -
یوں ادھر ادھر کی کرنے کا کیا فائدہ ؟؟؟
آپ ہی کے الفاظ میں آپ کو عرض کرتا ہوں
"اپنا نام ثابت نہ کرسکے قرآن و حدیث سے اور باتیں قرآن و حدیث کی؟"
علامہ صاحب ذرا پچھلے مراسلات کو دیکھ لیں
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
غلط فہمی : -

ازالہ : -
افسوس ! میرے جواب آپ کو نظر نہیں آتے ؟ اور نہ ہی میرے پوچھے سوالات آپ کو نظر آتے ہیں ؟
اگر کچھ نظر آ رہا ہے تو بس یہ کہ کسی نہ کسی طرح اگلے پر چڑھائی کی جائے !؟
جناب جب آپ کے پاس دلیل نہیں ہے تو واضح الفاظ میں اعتراف کیجیے -
یوں ادھر ادھر کی کرنے کا کیا فائدہ ؟؟؟
آپ ہی کے الفاظ میں آپ کو عرض کرتا ہوں
"اپنا نام ثابت نہ کرسکے قرآن و حدیث سے اور باتیں قرآن و حدیث کی؟"
ہم نے تو ثابت کردیا آپ صرف غلط فہمی اور ازالہ تک ہی محدود ہو آپ بھی اعتراف کرو

یہی سوالات آپکے منہ پر دے مارے چلو شاباش جواب دو
 
Last edited:

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
محتر م راشد بھائی
میری ایک گذارش ہے کہ کسی نام کوئی برائی نہ ہو تو اس کو اختیار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔ اب اگر عدیل بھائی یہ کہیں کہ سلفی نام رکھنے یا نسبت
کر نے سے ثواب ملتا ہے ۔ تو آپ ان سے قرآن و حدیث کے دلائل مانگ سکتے ہیں۔
ہر کوئی اپنی پہچان اپنے عقیدے کے لحاظ سے کرواتا ہے ۔ یہ تو ایک عام بات ہے۔
معذرت آپ سب بحث کے شرکاء سے کہ میں بیچ میں کودا ہوں ،مجھے محسوس یہ ہوا کہ یہ بحث کسی مقصد کے بغیر جاری ہے۔
 
میں نے ان سے سوال پوچھے تھے. لیکن یہ جواب نہ دے سکے اب بحث کو بلا وجہ طول دے رہے ہیں. اسی لۓ میں نے معذرت کر لی.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
محتر م راشد بھائی
میری ایک گذارش ہے کہ کسی نام کوئی برائی نہ ہو تو اس کو اختیار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔ اب اگر عدیل بھائی یہ کہیں کہ سلفی نام رکھنے یا نسبت
کر نے سے ثواب ملتا ہے ۔ تو آپ ان سے قرآن و حدیث کے دلائل مانگ سکتے ہیں۔
ہر کوئی اپنی پہچان اپنے عقیدے کے لحاظ سے کرواتا ہے ۔ یہ تو ایک عام بات ہے۔
معذرت آپ سب بحث کے شرکاء سے کہ میں بیچ میں کودا ہوں ،مجھے محسوس یہ ہوا کہ یہ بحث کسی مقصد کے بغیر جاری ہے۔
بلا سبب کوئی بات نہیں کرتا ۔ وقت گذرنے کیساتہ واضح هوجائیگا ۔ جیسا کہ هم نے "مذاهب اربعہ کا دنیا میں تناسب" والے تهریڈ میں دیکها ۔ تو بقول عمر بهائی "حسن ظن" رکهیں ۔
 
Top