الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ محترم ایک کتاب محدث دمشق ابن زبر محمد بن عبیداللہ ربعی ف٣٧٩ھ کی ہے
کتاب الوفیات کے نام سے ہے
اس کتاب کے بارے میں معلومات چاہیے کیا یہ کتاب معتبر ہے ؟
شیخ محترم ایک فورم پر یہ دیکھا ہے
ابابیل کا کھانا حرام ہے ، حدیث شریف میں اس سے روکا گیا ہے ۔
(احکام الحیوان:۳۵)
http://www.urdumajlis.net/threads/حلال-و-حرام-پرندے.30352/
شیخ محترم اسحاق سلفی
مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی (تاریخ دعوت و عزیمت) کی دوسری جلد بہت مفید ہے
http://kitabosunnat.com/kutub-library/tarikh-dawat-o-azeemat-2
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس مناظرہ کی کیا حقیقت ہے ؟
کیا اس مناظرہ کے بعد امام بن تیمیہ رحمتہ اللہ کے تلامذہ کو قید میں ڈال دیا گیا تھا؟
فاجتمعوا يوم الجمعة بعد الصلاة ثاني عشر الشهر المذكور وحضر الشيخ صفي الدين الهندي وتكلم مع الشيخ تقي الدين كلاما كثيرا ولكن ساقيته لاطمت بحرا ثم...