الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ کفایت اللہ اس اعتراض کا جواب درکار ہے
جہاد قسطنطنیہ اور کفایت سنابلی پر رددد
سنابلی صاحب نے حضرت عبدالرحمن بن خالد بن ولید رضی اللہ کی جہاد قسطنطنیہ والی روایت پر چند اعتراضات کیے ہیں, میں اپنے اس مضمون میں ان اعتراضات کا ردد کرونگا.. ان شاء اللہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ کفایت اللہ کی اس کتاب میں جہاد قسطنطنیہ والی روایت پر کچھ اعتراضات اٹھائے ہیں ایک نیم رافضی نے!
اگر اجازت ہو تو وہ اعتراضات یہاں لگادوں؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا
شیخ اسحاق سلفی اس محرم عاشورہ کے فضائل میں دسترخوان وسیع کرنے والی روایات کیا ضعیف ہیں؟
مَنْ وَسَّعَ عَلَی عِیَالِہِ فِی یَوْمِ عَاشُورَاءَ