الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قریشی بھائی آپ کے نزدیک عربی لباس بھی سنت ہے یا نہیں۔
عربوں کا ہئیر سٹائل بھی سنت ہے یا نہیں۔
اگر ہے تو ان پر اتنا زور کیوں نہیں دیا جاتا ۔
اگر نہیں تو عمامے وغیرہ پر اتنا زور کیوں دیا جاتا ہے۔
آخر شرعی حوالے سے کیا فرق ہے عمامے وغیرہ اور عربی لباس میں؟
لفظ اور انداز دونوں کی درستی کی...
نہیں یہ صرف کمپیوٹر کے لیے ہے۔
لیکن اسی طرز کا ایک سافٹ وئیر میرے موبائل میں تھا لیکن موبائل سافٹ وئیر کرنے وجہ سے ڈیلیٹ ہو گیا ہے اور اب اس کا بیک اپ بھی نہیں مل رہا جب بھی ملے گا انشاء اللہ ضرور شئیر کروں گا۔
دوبارہ کر کے دیکھیں میرے خیال میں شائد آپ نے کسی جگہ سیو کرنے میں غلطی ہے یا پھرہو سکتا ہے آپ کا کمپیوٹر ڈائرکٹ بند ہو گیا ہوپراپر شٹ ڈاؤن نہ ہوا ہو۔
ایک چیز اور
آپ رجسٹر کرنے کے بعد ہیلپ میں جا کرAbout IDMپر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ آیا رجسٹر ہوا ہے یا نہیں
جہاں پہلے ٹرائل لکھا ہوا ہوتا...
شاکر بھائی آپ سے کچھ پوچھنا تھا
جب کوئی محدث فورم کا رکن بنتا ہے تو اس کے نام کے نیچے مبتدی لکھا جاتا ہے۔
اس کے بعد غالبا ١٠٠پیغامات کے بعد سینئر رکن بن جاتا ہے۔
اس کا کیا معیار اور حد کیا ہے؟
نیز یہ مذکور سے کیا مراد ہے؟
بغیر دلیل کے نہ ہم کچھ کہہ سکتے ہیں نہ ہی کہنا چاہیے۔
کیونکہ فرض کریں اگر اکیس کی رات تھی اور لوگوں میں یہ عام ہو جائے تو یقینا وہ باقی اگلی چار راتوں کو اتنی اہمیت نہیں دیں گے۔
بہرحال ہمیں اس بارے خاموش رہنا چاہیے۔ الا کہ کوئی دلیل ہو۔
معذرت ہابیل بھائی ویسے لکھتے لکھتے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ والی روایت (مشکوۃ :ج١)ذہن میں آئی اس لیے یہ لکھ دیا ،ورنہ معاذ اللہ ایسی کوئی بات نہیں ،آپ کے خیال میں اگر یہ غیر مناسب ہے تو میں ابھی پوسٹ میں تدوین کر دیتاہوں۔
محدث فورم کے تمام ارکین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتب تسعہ صرف67ایم بی میں
کتب تسعہ حدیث کی نو کتابوں کا مشہور سافٹ وئیر ہے جس میں آپ
نو کتابوں میں سے حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔
اس کی تخریج کر سکتے ہیں۔
راویوں کے حالات کے بارے محدیثین کی جرح وتعدیل کے بارے میں جان سکتے ہیں۔
اس کے...
کوئی نقصان نہیں
بھائی جان آپ بے فکر ہو کر انسٹال کریں
اگر پسندنہ آئے تو ریموو کر دیجیے گا۔
ویسے یہ سافٹ وئیر ان بھائیوں کے لیے مفید ہے جو کمپیوٹر پر ایک وقت میں ایک سے زیادہ کام کرتے ہیں۔