ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
١٠اضافی اختیارات
عموماآپ کی ٹائٹل بار پر تین بٹن ہوتے ہیں۔
١۔پروگرام کو بند کرنے کے لیے
٢۔مینیمائز کرنے کے لیے
٣۔میکسیمائز کرنے کے لیے
اس سافٹ وئیر کا نام ’’ایکسٹرا بٹن‘‘ ہے۔
اس کے انسٹالیشن کے بعد آپ کی ٹائٹل پر بٹنوں کی تعداد تیرہ ہو جائے گی
اور ہر بٹن اپنا علیحدہ فنگشن رکھتا ہے جو دوران کام بڑا مفید ہے۔
سافٹ وئیر کا حجم: صرف سوا ایم بی
تو پھر دیر کس بات؟
ابھی چیک کریں!
یہاں کلک کریں۔
ویسے یہ سافٹ وئیر ان بھائیوں کے لیے مفید ہے جو کمپیوٹر پر ایک وقت میں ایک سے زیادہ کام کرتے ہیں۔