الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
١٠اضافی اختیارات
عموماآپ کی ٹائٹل بار پر تین بٹن ہوتے ہیں۔
١۔پروگرام کو بند کرنے کے لیے
٢۔مینیمائز کرنے کے لیے
٣۔میکسیمائز کرنے کے لیے
اس سافٹ وئیر کا نام ’’ایکسٹرا بٹن‘‘ ہے۔
اس کے انسٹالیشن کے بعد آپ کی ٹائٹل پر بٹنوں کی تعداد تیرہ ہو جائے گی
اور ہر بٹن اپنا علیحدہ فنگشن رکھتا ہے جو...
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے ادارے کا ایڈریس اور اس کے بارے معلومات چاہیے۔
کسی بھائی کو علم ہو تو کوئی لنک یا معلومات ایڈ کر دے۔
میں نے اپنی ایک عزیزہ کو داخل کروانا ہے۔
شکریہ
احناف کی طرف سے کیے جانے والے اعتراضات اور ان کے عقائد کے باطل ہونے کے بارے اس کتاب میں مفصل اور باحوالہ گفتگو کی گئی ہے۔
کسی کو راہ راست پر لانے کے لیے یہ کتاب کافی ہے۔
الحمد للہ مدلل اور جامع انداز میں ہر عقیدہ کے بارے گفتگو کی گئی ہے۔۔
نام کتاب:تلاش حق
فارمیٹ:پی ڈی ایف
حجم:١٩ایم بی...
hijri.htmوالی فائل کو اوپن کریں
پیج کے تھوڑا نیچے آئیں
مطلوبہ تاریخ لکھیں اور اس کے نیچے کلک کریں
میں نے ابھی چیک کیا ہے ٹھیک ہے
جو ایرر آ رہا ہے وہ بتائیں
انشاء اللہ حل نکال لیں گے
یہ سافٹ وئیر انتہائی کم وزنی ہے اور قرآن مجید میں کسی لفظ یا آیات کی سرچ کے لیے انتہائی مفید ہے۔
وزن:٣٥٤کے بی
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیےگا۔
جی ہاں،صرف ابن کثیر ہی نہیں بلکہ تفہیم القرآن اور دیگر کئی تفاسیر بھی یونی کوڈ میں ہو چکی ہیں۔
میرے پاس ایک سافٹ وئیر ہے جس میں یہ تمام تفاسیر اور احادیث وغیرہ یونی کوڈ میں ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کا سائز بہت بڑا ہے اس وجہ سے اپ لوڈنگ میں مسئلہ ہے اور اس کا لنک بھی اب یاد نہیں ،
جونہی لنک...
ہم میں سے اکثر لوگوں کو اپنی تاریخ پیدائش صرف شمسی کیلنڈر کے حساب سے یاد ہوتی ہے۔
اپنی قمری تاریخ پیدائش یا کسی بھی شمسی تاریخ کو اسلامی تاریخ میں کنورٹ کرنے کے لیے یہ پروگرام آپ کی مدد کرے گا۔
اس میں ایک انٹر نیٹ پیج فائل ہوگی اس میں انگریزی تاریخ سیٹ کر کے اینٹر کریں۔
یہاں کلک کریں۔
آپ سے گذارش ہے کہ مجھے سکرین شاٹس کے بارےمیں زیادہ علم نہیں یعنی مجھے اس کا طریقہ نہیں آتا۔لہٰذا اس سے تو معذرت! اس کے طریقے کے بارے اگر آپ تفصیل سے بتا دیں تو شکریہ ۔
باقی میں آپ کو لفظو ں میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
ویڈیو سے کلپ علیحدہ کرنا
سب سے پہلے فائل میں جاکر اوپن کر کے متعلقہ ویڈیو...
ویسے تو ونڈوز ایکس پی میں پینٹ نامی سافٹ وئیر موجو دہوتاہے جس میں بچے کچھ ڈیزائن کر سکتے ہیں۔
لیکن اس سافٹ وئیر میں پینٹ کے اختیارات زیادہ ہیں نیز ساؤنڈ کےساتھ انہیں مزین کیا گیا ہے۔
وزن :تقریبا ٤ ایم بی
چیک کریں!
سافٹ وئیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
مجھے ایک بھائی سے اس بات پتا چلا ہے کہ دار الاندلس والوں نے "موضوعات قرآن ‘‘نامی سافٹ وئیر متعارف کروایا ہے۔
تھوڑی کوشش تو کی ہے لیکن ملا نہیں
اگر کسی بھائی کو علم ہو تو مہربانی کر کے بتلا دیجیے گا۔
یا اس سے ملتا جلا کوئی اور سافٹ وئیر
وی سی ڈی کٹر کے نام سے کون واقف نہیں
آپ اس سافٹ وئیر میں ویڈیو سے متعلقہ کلیپ کاٹ کر علیحدہ سیو کر سکتے ہیں۔
نیز ایک سے زیادہ کلپس کو ملا کر ایک ویڈیو بنا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ ویڈیو کی آڈیو اور ویڈیو الگ الگ بھی کر سکتے ہیں۔
ویڈیو میں سے تصاویر نکال سکتے ہیں۔
باقی سافٹ وئیر میں دیکھ لیجیے...
جب میں نے پہلا کمپیوٹر کورس شروع کیا تو ہمارے استاد نے سٹارٹ مینیو کی جگہ اپنا نام لکھا تھا ، بڑی کوشش وبسیار کی اس طریقہ کو معلوم کرنے کی۔
آخر کار پتا چل تو گیا لیکن مسئلہ یہ تھا کہ وہ طریقہ بہت لمبا تھا ۔
بعد میں یہ سافٹ وئیر ملا جس میں صرف آپ نے مطلوبہ نام لکھ کر اینٹر دبانا ہے اور بس...