• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ناظم شهزاد٢٠١٢

    علم الاعداد سافٹ وئیر

    علم الاعداد سافٹ وئیر میں آپ کسی نام وغیرہ کے حروف ابجد نکال سکتے ہیں۔ لیکن یہ یاد رہے یہ صرف تحقیقی ذوق رکھنے والے بھائیوں کے لیے ہے۔ ورنہ اسلامی نکتہ نظر کے مطابق اس بارے کوئی عقیدہ بنا لینا بالکل جائز نہیں۔ نہ ان اعداد کا کوئی اثر ہوتا ہے اور نہ ہی ان کی وجہ سے کوئی خوشی ،غمی یا قسمت...
  2. ناظم شهزاد٢٠١٢

    یزید بن معاویہ

    یوسف ثانی بھائی آپ ان تھریڈز کا مطالعہ کریں۔ یزید نام کی تاریخی حیثیت یزید بن معاویہ کی فضیلت پر کتاب
  3. ناظم شهزاد٢٠١٢

    یزید بن معاویہ (اسلامی تاریخ کے آئینے میں)

    lovelyalltime بھائی آپ ان تھریڈز کا مطالعہ کریں اور جواب دیں۔ یزید نام کی تاریخی حیثیت یزید بن معاویہ کی فضیلت پر کتاب
  4. ناظم شهزاد٢٠١٢

    پی ڈی ایف ریڈر صرف ڈیڑھ ایم بی میں

    درج ذیل سافٹ وئیر فاکس اٹ ریڈر ،پی ڈی ایف کا مختصر ترین سافٹ وئیر ہے۔ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
  5. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ننگے سر نماز پڑھنا

    بھائی جان آپ یہ کیسے کہ سکتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ عمل بڑا محبوب تھا۔دلیل؟ دوسری بات یہ ہے کہ میرے مطالعہ کے مطابق عمامہ عرب کلچر سے تعلق رکھتا ہے نہ کی دین ہے۔بلاشبہ یہ ہمارے معاشرےمیں بھی اسلامی کلچر بن چکا ہے،لیکن کلچر کو کلچر ہی سمجھنا چاہیے نہ سنت۔ کیونکہ جب آپ ایسا کریں گے تو...
  6. ناظم شهزاد٢٠١٢

    عید مبارک

    خیر مبارک تقبل اللہ منا ومنک
  7. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ننگے سر نماز پڑھنا

    اگر ننگے سر نماز پڑھنا مکروہ عمل ہے تو پھر عجمی لباس میں نماز ادا کرنا بھی مکروہ عمل ہے۔ عجمی لباس میں عربی لباس کے علاوہ سارے لباس ہی آ جاتے ہیں۔ کیا آپ اسے مانتے ہیں؟
  8. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ننگے سر نماز پڑھنا

    ان سب باتوں سےپہلے یہ لازم ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو عمامہ یا پگڑی وغیرہ کا استعمال کیا آیا یہ شرعی عمل تھا یا معاشرتی۔ کیونکہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عمامہ والے عمل پر بڑا زور دیتے ہیں جبکہ اس کے علاوہ اور کئی ایسے کام ہیں جن کی طرف ہماری توجہ ہی نہیں جاتی۔ مثلا آپ صلی اللہ...
  9. ناظم شهزاد٢٠١٢

    آج کا دن تاریخی تناظر میں دیکھیے

    اس ویب سائٹ پر آپ ہر روز تاریخ میں پیش آئے اہم واقعات سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔ نیچے کلک کریں۔ آج کا دن تاریخ کے آئینے میں بشکریہ آٹی قلم
  10. ناظم شهزاد٢٠١٢

    درود کا معنی؟

    میری تمام بھائیوں اور علما کے گذارش ہے کہ اگر کسی کو لفظ’’درود‘‘کا معنی اور وجہ تسمیہ معلوم ہے تو بتا دیں۔ یہ وہی درود ہے جسے عربی میں صلاۃ کہتے ہیں۔
  11. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ونڈو ایکس پی اردو میں

    فور شیئرڈ اور میڈیا فائر میں کوئی خاص فرق؟
  12. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ٹوٹل لاکر

    راشد بھائی آپ بھی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
  13. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ٹوٹل لاکر

    یہ لیں میڈیا فائر پر بھی ہو گیا ہے۔ ٹوٹل لاکر
  14. ناظم شهزاد٢٠١٢

    علم وراثت سافٹ وئیر

    مجھے سمجھ آ گئی ہے۔ کوئی بات نہیں ارسلان بھائی آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ ناراض نہ ہوں۔
  15. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ونڈو ایکس پی اردو میں

    ارسلان بھائی مجھے اتنا لمبا چکر لگوایا ہے آپ نے 4shared.comپر اکاؤنٹ نہیں بنایا۔ بہرحال میڈیا فائز سے ہی ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ لنک نیچے ہیں۔ اردو پیک ایکس پی
  16. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ٹوٹل لاکر

    Pc Security اس سافٹ وئیر میں آپ کے پاس درج ذیل اختیار ہوتے ہیں۔ فولڈر لاک فائل لاک انٹر نیٹ لاک ڈرائیو لاک کمپیوٹر لاک ونڈو لاک نیز لاک کے علاوہ فائلز اور فولڈر وغیرہ ہائیڈ بھی کر سکتے ہیں۔ اس ساتھ اس کی رجسٹر کی بھی شامل ہے۔ پسند نہ آئے تو واپس کر دیجیے گا۔ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے۔...
  17. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ونڈو ایکس پی اردو میں

    اس کا ایڈریس بتا دیں۔
  18. ناظم شهزاد٢٠١٢

    علم وراثت سافٹ وئیر

    علم وراثت ایک وسیع اور نسبتا مشکل علم ہے۔ اس کے بارے میں ایک بہت ہی چھو ٹا اور بہت ہی اچھا سافٹ وئیر پیش خدمت ہے۔ جس میں آپ نے صرف اس میں ڈیٹا ایڈ کرتے جانا ہے اور آخر میں آپ کو سارے ورثا کا حصہ فیصد کے حساب کے سامنے آجائے گا۔ نیچے کلک کریں۔ علم وراثت سافٹ وئیر
  19. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ونڈو ایکس پی اردو میں

    ارسلان بھائی یہ میڈیا فائز کیا ہے مجھے اس کے بارے میں علم نہیں ۔ 4shared.comپر اکاؤنٹ بنالیں۔ یا پھر میڈیا فائز کے بارے میں ذرا تفصیل سے بتا دیں۔
Top