الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ الفاظ ایک ہی سورت(سورت القمر) میں چار دفعہ آئے ہیں۔جن سے قرآن مجید کو مشکل کہنے والوں کی زبردست تردید ہوتی ہے۔
وہ چار آیات یہ ہیں
آیت نمبر:١٧،٢٢،٣٢،٤٠
ہم میں سے یقینااکثر لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ تلاوتِ قرآن کا صحیح معنی کیا۔کیا صرف قرآن پڑھنے کا نام ہی تلاوت ہے ؟جی نہیں۔پڑھنے کے لیے عربی زبان میں ''قرا'' وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں ،توپھر تلاوت کے کیا معنی ہوئے ؟اس سے پہلے اس بات کو ذہن نشین کر لیں کہ تلاوت کرنے میں جو شرط قرآن نے لگائی ہے وہ...
عبداللہ عبدل بھائی
اگر ہم اس کی تکذیب کر رہے ہیں تو صرف اس بنا پر کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس کے بارے کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں۔تو کیوں ایک ایسی چیز کا تعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جوڑا جا رہا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔
اگر (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کے حوالے سے)اس کی تکذیب نہ کی جائے...
کسی بھائی کے پاس اس کا لنک ہو تو مہربانی کر کے اپ لوڈ کر دیجیے۔
ملفوظات احمد رضا خان بریلوی
فوائد فریدیہ
تذکرہ غوثیہ
تذکرہ اولیا پاک وہند
فوائد السالکین
جنید بن شاہد بھائی یہ ١٠٠ ٹیکسٹ فائلز ہیں۔ اس لیے انہیں وِن رار میں کمپریس کیا گیا ہے۔
آپ کا موبائل کون سا ہے؟
کیا اس میں Win Rar چلتاہے؟
اس کے علاوہ اگر ٹیکسٹ(.Txt) فائلز کا کوئی طریقہ ہے تو بتادیں میں اپ لوڈ کر دوں گا۔
ان فائلوں میں کمپیوٹر کے مختلف ٹپس بتائے گے ہیں ۔جن کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ!
وزن فائل:صرف ٤٠ kb
فارمیٹ:win rar
ڈاؤن لوڈ کریں۔
بنو امیہ اور بنو ہاشم میں رشتہ داریاں(گرافکس)
شیعہ سنی لڑائی اصل میں بنو امیہ (بنو عبدالشمس)اوربنو ہاشم کی لڑائی ہے جو قبل از اسلام شروع ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اسلامی تصور سے ختم کر دیا ،مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اسی قبائلی تعصب کو ہوا دی گئی۔ جس کے نتیجے میں وہ سارے...
یزید نام کی تاریخی حیثیت
نوٹ:یہ نام اس سے پہلے بھی اس دھاگے میں درج ہیں لیکن صرف نام ہیں۔ کفایت اللہ بھائی کی فرمائش پر ان کا مفصل ذکر اس دھاگے میں کیا گیا ہے۔
درج ذیل نام تابعین ،تبع تابعین اور علمائے دین کے ہیں۔اور ان میں سے تقریبا سارے ہی یزید بن معاویہ (رح)کے بعد کے ہیں۔اور یہ افراد کتب...
السلام علیکم!
موجودہ دور میں سنی مسلمانوں میں اہل تشیع کی طرف سے جو چیزیں منتقل ہوئی ہیں ان میں ایک ناموں کا انتخاب بھی ہے۔
شیعہ لوگ اپنے نام حضرت علی،حسین،ابوذر،مقداد رضی اللہ عنہم وغیرہ کے ساتھ منسوب کرتے ہیں۔جبکہ آج سنی لوگوں کے ناموں ساتھ بھی بالخصوص ’’علی‘‘ کا لاحقہ نظر آتا ہے۔ اس میں...