الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موضوع احادیث اوراہل حدیث
کفایت اللہ صاحب کی یہ عادت بڑی پرانی کہ وہ غیرمتعلق باتیں چھیڑ کر موضوع کو طویل کردیتے ہیں۔ بہرحال انہوں نے ایک حدیث ذکر کی ہے کہ وہ حدیث موضوع ہے۔ لیکن خود اپنی جماعت کا حال بھول گئے کہ وہ کس طرح موضوع حدیثوں سے خود کی فضیلت ثابت کرنے کے اثبات کے درپے رہتے ہیں۔
۔...
میں نے ایک مضمون "اہل حدیث:نئے تناظر میں"لکھاتھا۔ جس پر اہل حدیث حضرات نے غیرمعمولی رد عمل کااظہار کیا۔ کفایت اللہ صاحب نے اس مضمون کے جواب کی ذمہ داری اپنے سرلی۔لیکن وہ نہ مضمون نگار کے اصل منشاء تک پہنچ سکے اورنہ ہی مضمون کی بنیادی بات ان کی گرفت میں آئی۔یہی وجہ ہے کہ ان کا جوابی مضمون ان کے...
اگربات کو سمجھنے کی لیاقت خدانے نہیں بخشی ہے تودرمیان میں دخل دیناکیاضروری ہے۔پہلے بات کو سمجھئے کہ کس چیز پر بات ہورہی ہے اس کے بات دخل درمعقولات کیجئے ۔اب ایسابھی کیاکہ "لب آزاد ہیں "توجہاں چاہا جوچاہا بغیرسمجھے بوجھے دخل دے دیا۔ بات کو سمجھنے کی کوشش کریں بات اختلاف پر نہیں اختلاف کی نوعیت پر...
سبحان اللہ!یہ سنجیدہ اورمعصومانہ الفاظ پڑھ کر اصل حالت سے ناواقف ایک شخص یہی خیال کرے گاکہ خضرحیات صاحب نے بڑی سنجیدہ اوراچھی بات کہی ہے لیکن اس میں چھپے مغالطے کو وہ نہیں جانیں گے۔
اصل بات یہ ہے کہ یہ حضرات ابن عربی کو کافرومشرک قراردیتے ہیں اورجوابن عربی کا حمایتی نظرآیااس کو بھی اسی کے ساتھ...
جس پر آپ نے کہا :
اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: جمشید پیغام دیکھیے
آپ سے عرض کی گئی تھی :
آپ اورآپ کی جماعت کا یہ انداز نعرے بازی والا ہے۔
یہ جملہ بولناجتناآسان ہے اسے ثابت کرنااتنامشکل ہی ہے لیکن اپ حضرات نے نعرے بازی کرکے اس مشکل کو بھی آسان کرلیاہے اورہرمسئلہ کاحل نعرہ...
کسی سے بھی پوچھ لیجئے یہ بے اصولاپن ہے یانہیں
کہ اپنے عقائد بھی ہم سعودی علماء سے دریافت کریں
اورآپ کے اکابرین کے عقائد بھی ہم ہی سعودی علماء سے دریافت کریں۔
آپ خود کیوں نہیں دریافت کرلیتے ۔جن کتابوں میں آپ کے بزرگوں نے ابن عربی کو شیخ اکبر تصوف اورمحمد بن عبدالوہاب کے خلاف اورجہاد کے خلاف...
جامعہ اسلامیہ کے طالب علم کا اصول بحث ملاحظہ ہو۔
المہند کے عقائد کو سعودی علماء سے ہم دریافت کریں۔
غیرمقلدین کے بزرگوں نے جوکچھ لکھاجوکھاہے اس کو بھی ہم ہی دریافت کریں۔
اورانہوں نے ظاہریہ اوراہل رائے میں غلطی کے تناسب اورفیصد کی بات کی تھی جب اس تعلق سے سوال کیاگیاکہ وہ تناسب اورفیصد کی وضاحت...
میراخیال ہے کہ آپ کوشاید تنبیہ کرچکاہوں کہ آپ غلط نتائج کشید کرنے لگتے ہیں جوعبارت نقل کی ہے اس کا خلاصہ آپ نے غلط بیان کیاہے۔اگرپوسٹ کرنے سے قبل کسی سے تبادلہ خیال کرلیں توشاید اس کی نوبت نہ آئے۔
یا حدیث ہمارے مذہب کی مؤید ہے
اس جملہ کو غلط طورپرآپ نے یاجس کسی نے بھی لکھاہے شامل کردیاہے پوری...
چھپنااورچھپاناہماراشیوہ نہیں ہے۔ یہ کتاب پہلے بھی شائع ہوتی تھی اب بھی شائع ہوتی ہے اورشائع ہوتی رہے گی۔ آپ کی طرح نہیں کہ جن کتابوں میں نواب صدیق حسن خان نے محمد بن عبدالوہاب (تصحیح کا شکریہ)کا "ذکرخیر"کیاہے ان کی اشاعت کی نوبت ہی نہ آئے اورآپ کے جن اکابرین نے ابن عربی کو شیخ اکبر تسلیم کیاہے...