الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس میں آپ کو اشکال کیاہے علم فقہ کاحاصل کرنانفلی عبادات سے بہتر ہے۔ اس کے قائل امام شافعی بھی ہیں اگرآپ کو النظرفی اصحابناسے کوئی الجھن ہورہی ہے تو واضح کردوں کہ فقہ حنفی بھی "فقہ اسلامی"ہے غیراسلامی نہیں ہے۔لہذا اس عبارات میں نہ کوئی اشکال ہے اورنہ ہی کوئی الجھن ۔ہاں کسی کی اپنی ذہنی الجھنیں...
مختصر ساجواب دیجئے کہ یہ ضروری اورلازمی شرعی اعتبار سے ہوگایاغیرشرعی اعتبار سے۔
اگرشرعی اعتبار سے ہے توپھر اگرکوئی چیز شرعی اعتبار سے لازمی اورضروری ہے تواس میں اورفرض میں کتنافاصلہ رہ جاتاہے؟
اوراگریہ غیرشرعی اعتبار سے ہے توخطیب نے مثال میں جوبات ذکر کی ہے کہ
قبلہ کے معاملے میں اندھے کو...
رافضیوں کی ایک نشانی توآپ نے بتادی ہے ۔
دوسری نشانی مجھ سے سن لیجئے
کسی کی نفرت میں اتنی زیادہ مبتلاہوجاتے ہیں کہ اس سے اوراس کے متعلق ہرچیز سے نفرت کرنے لگتے ہیں اہل بیت میں کسی ایک کانام عمر ہے توایک رافضی شاعر کہتاہے
زعمرخویش بیزارم کہ اونام عمردارد
کہ میں اپنے عمر(اہل بیت کے عمر)سے اس...
یہ بات کسی جاہل نے کہی ہے اوراس کے جہل کی نشانی یہ ہے کہ اس نے امام ابوحنیفہ سے نفرت میں مبتلاہوکر اپنے محدثین پر بھی ہاتھ صاف کردیا۔کوئی بتائے کہ بخاری میں کتنے روات کوفہ کے ہیں اب سب کے سب لایوفی میں شامل ہوں گے۔ حافظ ذہبی کی تذکرۃ الحفاظ اٹھائیے اوردیکھئے کہ سینکڑوں حافظ حدیث کوفہ کے ہیں۔...
لولی آل ٹائم برادر
ایک وقت میں دس قسم کے مسائل چھیڑنا اس بات کی نشاندہی ہے کہ مخاطب کے پاس مسئلہ پر متعینہ طورپر گفتگو کرنے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔
آپ واضح کریں کہ کس مسئلہ پر بات کرناچاہتے ہیں
اوربراہ کرم پہلے جس مسئلہ پر بات چل رہی ہے اس پربات کریں۔
اذاصح الحدیث فھو مذہبی کا کیامطلب ہے۔...
میں نے بہت پہلے ایک تحریر لکھی تھی جس میں اس کی ہی وضاحت کی گئی تھی کہ ائمہ کرام کے اس قول "اذاصح الحدیث فھو مذہبی"کاکیامطلب ہے۔ ائمہ کرام کے حالات زندگی سے واقفیت رکھنے والے جانتے ہیں کہ کتنے سائلین توایسے ہوتے تھے کہ وہ آکر پوچھے تھے ان کو نپاتلا جواب دیتے تھے اور وہ چلاجاتاتھا اورکچھ ان کے...
کفایت اللہ صاحب نے کچھ القاب وآدادب مجھے بخشے ہیں۔ ذراان القاب وآداب کاجائزہ لے لیں۔ احمق ،مکار ،دغاباز تلبیس وتدلیس کا رسیا۔انہوں نے ایک ہی سانس میں جس طرح یہ بات کہی ہے کہ یاتو وہ احمق ہے یاپھر بہت بڑامکار ۔ اسی سے ان کے ذہنی افق کا اندازہ ہوجاتاہے ۔اگرمیں کہوں کہ فلاں صاحب یاتوگورے ہیں یاپھر...
یہ بھی واضح رہے کہ حماد بن سلمہ باعتراف کفایت اللہ سخت غصے والے تھے اورغصے میں ویسے بھی عقل زائل ہوجاتی ہے اور حدیث پاک میں ہے کہ غصہ شیطان کے اثر سے ہوتاہے لہذا حماد بن سلمہ بھول گئے کہ ان کی بات کی زد کہاں کہاں پڑرہی ہے اورخود بھی اس زد میں آرہے ہیں ۔ویسے بھی یہ امام ابوحنیفہ کو برابھلاکہنے...
شاہد نذیر صاحب کاکہناہے کہ میں نے کسی کالاحضرت کی کالی اوراندھی تقلید کی ہے لنک دینے کی وجہ سے
لیکن وہ بہت جلدی بھول گئے کہ تقلید کہ یہ قسم انہون نے بھی انجام دی ہے زبیر علی زئی کا مضمون پیش کرکے
سوال یہ ہے کہ اگرکسی کے مضمون کا لنک دیناتقلید ہے توپھر کسی کا مضمون پیش کرناتقلید کیوں نہیں...
میں نے پہلے ہی کہاتھاکہ
ساقی نے کچھ ملانہ دیاہوشراب میں
اوراب جب مضمون دیکھاجارہاہے تووہی بات صحیح نکلی ہے۔ اس پورے مضمون میں کام اقتباس صرف یہ ہے
اولااس رجوع کی حالت دیکھی جائے۔
1926میں مولوی ثناء اللہ امرتسری کی تجویز پر یہ مقدمہ سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز بن سعود کے سامنے پیش...
اب ہم قارئین کے سامنے مومل بن اسماعیل کے تعلق سے ناقدین رجال کے کچھ اقوال پیش کرتے ہیں تاکہ اس کی حالت کا اندازہ ہرایک کو ہوسکے۔
اس راوی کے بارے میں اولاالبانی صاحب کا ہی ہم ذکرتے ہیں کیونکہ وہ ان حضرات کے محدث العصر ہیں دیکھئے مومل کے سلسلے میں وہ کیاکہتے ہیں۔
قلت: وهذا خطأ فاحش، وبخاصة من...
قارئین کرام!آپ نے ملاحظہ فرمالیاکہ محمد بن سلام کو ضعیف قراردینے کی بات محض اس لئے گڑھی گئی ہے کہ تاکہ موصوف اس اثر کی زد میں آنے سے خودکواوراپنی جماعت کو بچاسکیں جس میں علم حدیث کو اشرف اوراہل حدیث کو ارذل کہاگیاہے۔
اس کے ساتھ انہوں نے دوسرانکتہ یہ بھی پیش کیاہے کہ
اس سے بڑھ کر مضطرب...
میں نے لکھاتھا
اوراس میں یہ روایت ذکر کی تھی۔اوراس کے بعد یہ تبصرہ کیاتھا۔
اس پر کفایت اللہ صاحب لکھتے ہیں۔
ا
یہاں کفایت اللہ صاحب نے جوچالاکی کرنی چاہی ہے وہ قابل داد ہے۔ انہوں نے محمد بن سلام کو ضعیف قراردے دیا لیکن محمد بن سلام کی کوئی تعیین نہیں کی کہ کون سا محمد بن سلام ان کے نزدیک...
ہماری بات چھوڑ کر آپ خود ہی بتادیں کہ آ پ کے نزدیک امام ابوحنیفہ کے جرح میں سے کتنے مطلق اورکتنے مقید ہیں۔
ویسے آپ کے جملہ سے یہ بات مترشح ہورہی ہے کہ اصل توامام ابوحنیفہ کے جرح میں عموم ہے ہاں اگرکوئی تخصیص کی دلیل آگئی توخاص کیاجائے گا۔
سوال یہ ہے کہ اگراس اصول کو ہم بھی محدثین کے مذمتی...
کفایت اللہ صاحب ہمیں یہ بتاناچاہ رہے ہیں کہ انہوں نے ایسانہیں کیا لیکن کبھی مقبل اوررئیس ندوی کی کتابوں کی جانب بھی نگاہ دوڑائی ہے یااسی طرح غیرمقلدین جو امام ابوحنیفہ کے مثالب کی کتابوں کی اشاعت کی جانب بڑے سرگرم رہتے ہیں ان سرگرمیون پر بھی کبھی نظرکی ہے ۔اورتواور ان مسائل میں خود سلفیوں میں ہی...
پہلے ذرا اس پربات کرلینی چاہئے کہ غیرمقلدین کا اورغیرمقلدین میں سے بھی کریلا اورنیم چڑھاکااس باب میں کیاحال ہے۔اولاغیرمقلدین نے سب سے پہلے مصر سے تاریخ بغداد شائع کرناچاہا مقصد یہی تھاکہ اس میں امام ابوحنیفہ کے مثالب ہیں جب تیرہویں جلد شائع ہوئی اوراس میں امام ابوحنیفہ کے مثالب تھے۔ غیرمقلدین نے...
غلطی میری تھی کہ میں نے سوچاکہ لوگ ہوشیار ہیں عقل مند ہیں وہ خود ہی سمجھ جائیں گے انہیں ہربار ٹریٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن جیساکہ ہوتاہے کہ ہرسوچی ہوئی بات اورہرخواہش پوری نہیں ہوتی یہ خواہش بھی پوری نہیں ہوئی۔اورلوگوں نے جواب مکمل ہونے سے قبل ہی اپنے مراسلات کی گولہ باری شروع کردی ۔یہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک صاحب نے توماضی میں اپنے ٹیگوں سے مجھے پریشان کرکے رکھ دیاتھااس سے قبل بھی ایک صاحب نے کچھ اسی نوعیت کی حرکت کی تھی اب پھر کچھ لوگ بار بار موضوعاتی ٹیگ میں مجھے گھیسٹتے رہتے ہیں۔ ایسے حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مجھے اس زحمت سے معاف رکھیں اوراپنے موضوعاتی...
حضرت عبداللہ بن المبارک اورامام ابوحنیفہ
حضرت عبداللہ بن المبارک امام ابوحنیفہ کے خصوصی شاگردوں میں شامل ہیں اسی کے ساتھ وہ حضرت سفیان ثوری علیہ الرحمہ کے بھی دست گرفتہ ہیں۔ عبداللہ بن المبارک دونوں کی عظمت کے قائل اورمعترف تھے۔عبداللہ ابن المبارک بذات خود بڑے محدث ،بڑے فقیہہ اوربڑے مجاہد...
کفایت اللہ صاحب نے یہ عنوان قائم کیاہے اوراس کے بعد جوکچھ لکھاہے اسکو دیکھ کرعربی شاعر کایہ شعر یقیناتازہ ہوگیاہے
وکم من عائب قولاصحیحا
وآفتہ من الفہم السقیم
ابن ابی حاتم نے اس موقع پر اسی فہم سقیم کا مظاہرہ کیاہے۔ویسے بھی ان کے والد کے بارے میں ابن قیم کہہ چکے ہیں وہ "نرے محدث"ہیں فقیہہ نہیں...