الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نمبر2
عربی کا ایک پامال ساشعر ہے لیکن حقیقت پر مبنی ہے
وکم من عائب قولاصحیحا
وآفتہ من الفہم السقیم
یعنی سمجھتے غلط ہیں لیکن اپنی سمجھ کو مورد الزام ٹھہرانے کے بجائے صحیح بات کو ہی غلط قراردے دیتے ہیں۔یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس کاسلسلہ بڑاقدیم ہے اوراس کےبارے میں تورسول پاک نے پیش...
آپ اپنی بات کا اپنے پہلے کہے ہوئے جملہ سے تقابل کریں۔ پہلے آپ نے کہاکہ ایک محدث کو ملعون قراردیا۔جب میں نے کہاکہ ایسی بات نہیں ہے توبجائے غلطی کے اعتراف کے اب آپ دوسری بات پر گرفت کررہے ہیں۔ اگرآپ کا مطلب یہی تھا جو اب فرمارہے ہیں توشروع میں ہی یہ بات کہنی چاہئے تھی۔لعنت کا چیلنج کرنے والا واقعہ...
اگرشعر ہی لکھناتھاتوکم ازکم وزن کا خیال کرلیتے ۔شعرجامہ سے باہر ہواجارہاہے۔
ویسے آپ نے جس طرح یہ اعتراف کرکے کہ فقہ حنفی کی بنیاد ضعیف احادیث پر ہے۔اس رائے کے ماننے والوں کی عملاتغلیط فرمائی کہ فقہ حنفی کی بنیاد رائے پر ہے۔بڑی خوشی اورمسرت ہوئی تھی لیکن اس "بے وزن"شعر سے جس طرح آپ نے قدم پیچھے...
لولی آل ٹائم صاحب
اصول کرخی کی عبارت پر اعتراض کے تعلق سے ماضی میں ایک تحریر میں نے لکھی تھی پہلے اس کو پڑھ لیں پھراس کے بعد اصول کرخی پر کوئی اعتراض ہوتواس کو پیش کریں۔...
اس موضوع پر مشارکت کرنے والوں کاشکریہ
محمد علی جواد صاحب کامضمون جواب کے قابل ہی نہیں ہے
کیونکہ انہوں نے اپنے مراسلے میں ایسی کوئی بات لکھی ہی نہیں جس کا موضوع سے تعلق ہو اورجس کا جواب دیاجاسکے۔
لولی آل ٹائم نےحدیث سمرہ کی تخریج کردی شکریہ لیکن اس سے میرے موقف پر کیااثر پڑتاہے وہ سمجھ...
امام ابوحنیفہ نے یہ بات کس کے متعلق کہی تھی؟
امام ابوحنیفہ نے رفع یدین کو پرواز سے تعبیر کیا اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ سوال صرف اتناتشنہ رہ جاتاہے کہ انہوں نے عبداللہ بن المبارک کو رفع یدین کرتے دیکھ کر اس کو پرواز سے تعبیر کیایاپھر کسی تیسرے شخص کو رفع یدین کرتے دیکھ کر اس کو پرواز سے تعبیر...
امام ابوحنیفہ کا رفع یدین کو طیر سے تعبیر کا مقصد کیاتھا؟
دوسری بات یہ ہے کہ امام ابوحنیفہ نے یہ بات کس طورپر کہی تھی کیامقصد سنت کا استخفاف تھا یاپھر محض ابن مبارک سے خوش طبعی اوردل لگی تھی جس میں مذاق میں یہ بات کہی گئی۔ہمارے نزدیک امام ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی یہ بات محض خوش طبعی کے طورپر...
اختلاف کہاں کہاں پر ہے؟
پہلااختلاف
عبداللہ بن المبارک کونماز پڑھتے دیکھ کر امام ابوحنیفہ نے یہ بات کہی تھی یاعبداللہ بن المبارک نے رفع یدین فی الرکوع کے بارے میں سوال کیاتھا تب یہ بات کہی تھی!
تاریخ بغداد اورثقات ابن حبان میں مذکور ہے کہ ابن مبارک نے رفع یدین کے تعلق سے امام ابوحنیفہ سے...
اہل حدیث نئے تناظر میں کفایت اللہ صاحب کے مراسلہ کا جواب لکھتے ہوئے اس موضوع پر بھی نگاہ پڑی اوراس تعلق سے کچھ مواد اکٹھاہوگیاتوسوچاگیاکہ جواب کاکام موخرکرکے پہلے اسی غلطی فہمی کے تعلق سے کچھ لکھاجائے جس میں اردو خواں کے علاوہ بزعم خود عالمین بھی مبتلانظرآتے ہیں۔ اگراس تحریر سے کسی کی غلط فہمیاں...
چلئے آپ نے کم ازکم اتناتوتسلیم کیاکہ مذہب کی بنیاد رائے پر نہیں بلکہ ضعیف احادیث پر ہے۔اب انشاء اللہ فقہ حنفی سے اوراس کے مستدلات سے جوں جوں واقفیت بڑھتی جائے گی تو مزید قائل اورمعترف ہوتے جائیں گے۔یہ پہلاقدم ہی سہی لیکن درست سمت میں اٹھایاگیاقدم ہے
اورکھل جائیں گے دوچارملاقاتوں میں
یہ پوری بحث آپ نے پڑھ لی۔
کفایت اللہ صاحب کو اس کا بھی اقرار ہے کہ ابوالازہر نام کا ایک سخت ضعیف راوی ہے لیکن اس طبقہ کا نہیں ہے۔ اورایک ثقہ شاگرد ہیں اورزید بن الحباب کے شاگرد بھی ہیں ۔ واضح رہے کہ زید بن الحباب بھی خراسان ہی کے ہیں۔
زَيْدُ بنُ الحُبَابِ بنِ الرَّيَّانِ * (م، 4)
وَقِيْلَ...
مفتی شعیب اللہ خان صاحب بنگلور کے ایک موقردینی ادارے کے ذمہ دار ہیں۔ وہ دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔ان کی مختلف کتابیں طبع ہوکر منظرعام پر آچکی ہیں۔
بنیادی بات یہ ہے کہ ضعیف حدیث کے قبول اورعدم قبول کے سلسلے میں زمانہ دراز سے یہ اختلاف چلاارہاہے لیکن وہ تشدد جو دورحاضر میں کچھ لوگوں نے...
سفیان بن عیینہ اورامام ابوحنیفہ
میں نے لکھاتھا
اس پر کفایت اللہ صاحب لکھتے ہیں۔
سَمِعْتُ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ، يَقُولُ، وَنَظَرَ إِلَى أَصْحَابِ الْحَدِيثِ فَقَالَ: «أَنْتُمْ سُخْنَةُ عَيْنِي لَوْ أَدْرَكَنَا وَإِيَّاكُمْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لَأَوْجَعَنَا ضَرْبًا»
2/1028جامع...
کفایت اللہ صاحب نے ایک روایت اعمش کی اہل حدیث کے فضائل کے باب میں پیش کی تھی اوراس کو دلیل بنایاتھا۔ اعمش کے اس قول کے بارے میں لکھاتھا کہ
اسنادہ صحیح
کفایت اللہ صاحب کے اسی اسنادہ صحیح کا جائزہ لیاگیاہے
کفایت اللہ صاحب نے اس کے بارے میں بھی لکھاہے کہ اسنادہ صحیح۔ شاید اسنادہ صحیح ان کے...
آپ نے کفایت اللہ صاحب کی بات پڑھ لی اب مزید کچھ حوالے اورریفرنس دیکھ لیجئے کہ کس کو شیطان کہاگیااورکہنے والے کون کون تھے۔
کفایت اللہ صاحب نے حماد بن سلمہ کے واسطے سے بار بار شیطان کا لفظ استعمال کیاہے۔اوریہ شیطان کا لفظ بار بار ذکرنے سے ان کو ایک قسم کا اہتزاز اورسرور حاصل ہورہاہے توکیوں نہ...
اجماع کی کئی اقسام ہیں جس میں اجماع سکوتی اوردیگر شامل ہیں۔
سوال یہ ہے کہ پوسٹر میں جس اجماع کا دعوی کیاگیاہے وہ کون سااجماع ہے؟
اورکیااس اجماع کو غیرمقلدین تسلیم کرتے ہیں۔
پوسٹر بنانے والے نے بغیر تحقیق ومطالعہ کئے دعویٰ کردیا کہ پہلی وحی تھی اقرا ۔ اس کیلئے اس نے کتنی کتابیں پڑھیں ہیں۔...
کفایت اللہ نے اعمش کا یہ قول ذکر کیاتھا۔
اوراس کے بعد کفایت اللہ صاحب کہتے ہیں۔
اس خبر کی پوری تفصیل جامع بیان العلم وفضلہ میں ابن عبدالبر نے ذکر کی ہے۔ دیکھئے۔
اس میں یہ بھی ذکر ہے کہ فضل بن موسی السینانی کہتے ہیں کہ جب ہم اعمش کے پاس سے باہر نکلے تو امام ابوحنیفہ نے فرمایا...