الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@محمد ارسلان ، دراصل ایڈیٹر کی رفتار بڑھانے پر کام کیا جا رہا تھا اسی کی وجہ سے آپ کے پاس سپیسنگ کا مسئلہ آیا تھا (واللہ اعلم)۔
ہم نے کچھ بنیادی تبدیلیاں کی ہیں ایڈیٹر کی سپیڈ بڑھانے کے حوالے سے، تمام حضرات ایڈیٹر کی رفتار چیک کر کے مطلع کریں۔
السلام علیکم،
امید ہے میری اس پوسٹ پر زیادہ تنقید یا مزاق نہیں کیا جائے گا۔ ابتسامہ
@Aamir بھائی، دراصل ورڈ سے فارمیٹ کے ساتھ پیسٹنگ کا آپشن ہم نے نہیں شامل کیا اسی لیے تمام ضروری ٹیگز یا بی بی کوڈز ایڈیٹر میں شامل کئے گئے ہیں تاکہ ہر شخص یہاں آ کر فارمیٹنگ کرے۔ ہم جانتے ہیں کہ اس کام کے لیے...
میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ کیونکہ فعل لازم کسی اسم پر اثر انداز نہیں ہو رہا۔
مثلا: وہ کرسی پر بیٹھا۔ اس جملہ میں وہ شخص کرسی پر کام نہیں کر رہا بلکہ وہ بیٹھنے کا کام کر رہا ہے۔ اس فعل سے کرسی پر کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
کرسی مفعول بن سکتی تھی اگر فعل "توڑا" ہوتا۔
مثلا: اس نے کرسی توڑی۔
جی استاد...
Muhammad Aamir Younus بھائی،
جزاکم اللہ۔
اوپر گرافکس میں لکھی گئی دعا کے اعراب کچھ ٹھیک نہیں ہیں پلیز اسے اپڈیٹ کیجئے۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ
جزاک اللہ خیرا
محمد ارسلان بھائی،
اس سافٹ ویئر میں یہ خاصیت بھی ہے کہ آپ جواب والے ٹیکسٹ باکس میں جتنا بھی لکھ چکیں ہوں اس کے بعد کسی بھی پوسٹ کے نیچے جواب کے بٹن پر کلک کرنے سے اس پوسٹ کا اقتباس آپ کے لکھے ہوئے جواب کے نیچے آ جائے گا اسی طرح جب جب آپ کو اقتباس کی ضرورت پڑے صرف جواب کا بٹن پریس کریں اقتباس آ...
وعلیکم السلام،
دراصل جب آپ لنک لگانے کے فوراً بعد جتنی مرتبہ Enter پریس کریں گے تو tinymce اتنی ہی مرتبہ نیا پیراگراف شروع کرے گا اور اس نئے پیراگراف پر وہی لنک لگا دے گا جو آپ نے الفاظ منتخب کر کے لگایا تھا۔ اور وہ پیراگراف آپ کو نہ تو نظر ہی آئیں گے اور نہ ہی آپ مزید آگے کچھ کر ہی پائیں گے۔...
السلام علیکم،
نام کے حوالے سے ہمیں کافی مشکل ہوئی کوئی نام سمجھ نہیں آرہا تھا۔ بحر حال آخر کار اقصیٰ نام تجویز کیاہے، جس کا معنی ہے کنارہ۔
علماء حضرات سے گزارش ہے کہ مطلع فرمائے اس نام میں کسی قسم کی کوئی کجی تو نہیں۔
شکریہ