الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انٹرنیٹ ہمارے ہاں نیٹ کیفے سے ہی شروع ہوا۔ غالباً میٹرک کے بعد ہی شروع ہوا، تب ہم نیٹ کیفے میں چیٹ رومز یوز کرنے جاتے تھے اور نہ جانے کن کن لوگوں سے فضول قسم کی باتیں کیا کرتے تھے، لیکن وہ کچھ زیادہ عرصہ نہیں تھا۔ پھر گھر میں کمپیوٹر آیا تو آٹو کیڈ کا جوش تھا اور وقت نہیں مل پاتا تھا کیونکہ رات...
الحمدللہ تین دن بعد 28 سال پورے کر لوں گا اگر زندہ رہا تو۔ 1986میں کراچی کے علاقے سعیدآباد میں پیدا ہوا اور وہیں پلا بڑھا۔
زندگی تو ہر موڑ پر کچھ نہ کچھ سکھا ہی رہی ہوتی ہے۔ میں تو یہ کہوں گا کہ ہر حال میں صبر اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہئے۔
بچپن بہت ہی اچھا گزرا، میں انتہائی شرارتی مگر...
علمی زندگی میں تو اساتزہ ہی کا تمام کردار ہوتا ہے، ہمارے اسکول میں جب تک ہم نے پڑھا ماشاءاللہ بہت اچھے اور قابل اساتزہ تھے جن سے ہم نے کافی استفادہ حاصل کیا، ہمیں شاکر بھائی نے بھی کچھ عرصہ پڑھایا تھا ساتویں یا آٹھویں کلاس میں۔ اسکے بعد کالج میں بھی قسمت اچھی رہی کہ ہمیں جو ایچ او ڈی ملے وہ بہت...
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ،
آپ تمام احباب کا شکریہ کہ جنہوں نے مجھے اتنے بڑے دینی کام میں حصہ ملانے کا موقعہ فراہم کیا۔ اللہ اسے رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے اور اسے قبول کرتے ہوئے ہمارے لیئے صدقہ جاریہ بنائے، آمین
میرا نام عمیر حسن راجہ بن غلام رسول بن خدا بخش ہے، کئی لوگ میرے نام سے دھوکہ...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدید۔۔ بڑی خوشی ہوئی آپ کے اتنے عمدہ کاموں کو دیکھ کر، اللہ آپ کو اور ہم سب کو اپنے دین کا کام لینے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر استقامت نصیب فرمائے۔ آمین۔
السلام علیکم،
میرے خیال میں اس طرح کی خبریں نشر کرنے سے پہلے اس کی صحیح طریقے سے ایڈیٹنگ ضروری ہے ورنہ ہم خود ہی اس بری چیز کی تشہیر کا حصہ بن سکتے ہیں جیسا کہ اس ویڈیو سے ہو رہا ہے۔
مجھے خود اس ویڈیو کی وجہ سے اس سافٹوئیر کا پتہ چلا ہے اور میں نے اسے ڈاؤنلوڈ پر بھی لگا دیا ہے اسے چیک کرنے کے...
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللھم ارحم جمیع موتانا و موتی المسلین۔۔اللھم اغفرللمسلمین و المسلمات،الاحیاء منھم ولاموات!آمین
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں ان کے درجات کو بلند فرمائے۔ آمین
عامر بھائی، یہ ممکن نہیں ہے۔ یہ دراصل صرف ایک ٹیکسٹ ایریا ہے جس میں بٹنز شامل کرنے کے لیے سکرپٹ ڈالنا پڑے گا جس کا مطلب ہے ایک نیا ایڈیٹر بنانا۔ اس لیے یہ کام نہیں ہو سکتا۔
جی ٹیکسٹ کا سائز بی بی کوڈ ایڈیٹر میں بھی بڑا کر دیا ہے۔
مزید آپشنز میں کچھ خاص تبدیلی نہیں ہے آپ اسے کیسے استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس سے فارمیٹنگ پر تو کوئی اثر نہیں پڑنا چاہئے۔ اور یہاں جو مسئلہ ہے وہ paste from word والا مسئلہ ہے اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو، جس کے لیے یہاں بی بی کوڈ ایڈیٹر...
اگر آپ پیسٹ کرتے وقت تمام فارمیٹنگ ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس کے بعد فارم کے لحاظ سے فارمیٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ ایڈیٹر کے بالکل بائیں طرف والا بٹن (بی بی کوڈ ایڈیٹر استعمال کریں) پر کلک کریں پھر نئے لوڈ ہونے والے ایڈیٹر میں اپنا کاپی کیا ہوا ٹیکسٹ پیسٹ کر دیں اس کے بعد ایڈیٹر کے...