الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی عامر بھائی میں نے اسے انڈے کی زردی یعنی Yolk کلر دے دیا ہے مگر مجھے یہ کچھ پسند نہیں آ رہا۔
آپ دیکھ لیجئے اور مجھے بتا دیجئے گا۔ پھر بھی میں ایک گھنٹے بعد اسے لائٹ کر دوں گا۔
شکریہ
السلام علیکم،
آپ کی تجویز پر highlight ٹیگ شامل کر دیا گیا ہے۔ اب ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے ایڈیٹر میں بٹن پر کلک کر کے سیلیکٹیڈ ٹیکسٹ کو highlight کر سکتے ہیں۔
جزاک اللہ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائیں اور والدین اور عزیز و اقارب کو اس آزمائش کے وقت میں صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
وعلیکم السلام،
راجہ اکرام بھائی آپ کے اس سوال کو سوالات و جوابات کی کیٹیگری میں یہاں کاپی کر دیا گیا ہے۔ امید ہے کہ تین دن کے اندر اس کا جواب دے دیا جائے گا۔
شکریہ
وعلیکم السلام،
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ! بیماری دور کردے۔ اے انسانوں کے پالنے والے! شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں، ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل...
السلام علیکم،
کلیم بھائی میں زرا کنفیوز ہوں آپ نے دو نفل صبح کی نماز کے بعد لکھا ہے اور نیچے فرض سے پہلے لکھا ہے شاید یہاں کوئی ٹائیپنگ میں غلطی ہے۔۔۔۔پلیز چیک کیجئے گا۔
اللهم اشف شفاء كاملا عاجلا غير آجل ...
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما ...
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه ...
آمین
نیچے دی گئی ویڈیو میں قبر پر اذان دی جا رہی ہے اور مردے کو فرشتوں کے سوالات کے جوابات یاد کروائے جا رہے ہیں۔ اس بارے کئی حضرات یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ انہوں نے QTV پر مفتی اکمل صاحب سے بھی یہی بات سنی ہے کہ یہ عمل ٹھیک ہے۔
سوال یہ ہے کہ، "یہ عقیدہ بریلوی حضرات کا ہے یا صرف اِنہیں حضرات کا...