الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اعتصام بھائی
آپ بھائیوں سے ایک گذارش ہے کہ
آپ کونسا بھی سوال کرنے سے پہلے ایک نظر ہماری محدث لائبریری پر ڈالے
الحمداللہ تقریبا ہر موضوع پر کتب دستیاب ہے
آپکے تقریبا سوالات کے جوابات ہماری لائبریری کی کتب میں مل جاتی ہے۔
آپ بھائیوں کو تھوڑی سے زحمت اٹھانی پڑیگی۔
فلحال آپنے...
السلام علیکم
تو شیخ اسکا مطلب شیخ لقمان سلفی سے سہو ہوگیا؟
کیونکہ مجھے بھی ١٢ کا لفظ نہیں ملا اسلئے میں نے یہ حوالہ علماء کے سپرد کردیا تھا
جزاک اللہ
اللہ حافظ
السلام علیکم بھائی یہ لنک استعمال کریں
http://www.ircpk.net/books/Zubair%20ali%20zai/Azwah%20Al%20Masabih%20tahkik%20Mishkat%20(Zubar%20ali%20zai%20Hafizaullah).pdf
اللہ حافظ
اسلام علیکم
اس روایت کے بارے میں کیا خیال ہے
افروز بھائی نے اس فورم پر ایک پوسٹ کی اس تعلق سے مگر اسکا کوئی جواب نہیں آیا کفایت بھائی کی مشغولیت کی وجہ سے۔اور بعد میں یہ حوالہ میں نے بھی دیکھا ہے الصادق المین کتاب میں
ابن عباس اور جابر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلےاللہ علیہ...
السلام علیکم
١)زید کے ماموں اور بھائی نے ایک کپڑے کی دوکان ڈالی۔بجٹ کم ہونے کی صورت میں ماہانہ انٹرسٹ سے پیسہ لیا۔اب وہ زید کو کہتا ہے کہ تم وہ پیسہ ادا کرکے میرے پارٹنر بن جائو۔
زید اپنی ہر ماہ کی تنخواہ میں سے اچھی خاصی رقم بچا لیتا ہے۔زید کے پا س اتنا پیسہ نہیں ہے کہ وہ انٹرسٹ سے جو پیسہ...
السلام علیکم
حال ہی میں ہندوستان کے انجہمانی وزیراعظم راجیو گاندھی کی بیوی سونیا گاندھی کا یہ بیان قومی اخبارات میں شائع ہوا ہے کہ بھارت نے ثقافتی محاذ پر پاکستان سے جنگ جیت لی ہے اور اب بھارتی تہذیب اور کلچر بھارتی فلموں اور ٹی وی کے ذریعہ پاکستانی معاشرے میں رچ بس گیا ہے اس طرح بھارت نے کوئی...
السلام علیکم ارسلان بھائی
آپ نے بہت خوب بات کہی ہے
یہ لوگ غلو کی طرف بڑھ رہے ہے
میں اس مضمون کے تعلق سے زیا دہ کچھ لکھنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ میری پچھلی پوسٹ میں کچھ شدت پسندی تھی
مجھے مفتی عبداللہ اور ایک پٹھان خاتون کا قول بہت چبتا ہے۔اور انتظامیہ ابھی تک خاموش کیوں رہی۔
فرحت ہاشمی نے...
السلام علیکم
یہ صبح صبح بہت ہی اچھی خبر سننے کو ملی۔اور کفایت اللہ بھائی واقع اسکے حقدار ہے۔مگر شاکر بھائی کفایت بھائی سے کہے کہ ان کا تعارف دے۔
اللہ حافظ
السلام علیکم بھائی
میری ان باتوں کو اس پوسٹ میں شامل کرنے کا مطلب یہ تھا کہ آپ حافظ صاحب کی بات میرے سے زیادہ سمجھتے ہے۔تو میں سمجھا اس مسلئہ میں بھی آپ میری رہنمائی کریں گے۔اللہ نے آپکو مجھ سے زیادہ عقل سلیم عطا کیا ہے۔اس وجہ سے میں نے یہ بات کہی
اللہ حافظ
میں صرف یہ کہنا چاہتا تھا کہ حافظ صاحب نے مستدرک الحاکم کا جو حوالہ دیا اسمیں مومل بن اسماعیل ثنا سفيان ہے۔
اسکے نیچے یہ الفاظ ہے ’’یہ روایت مومل عن سفیان(الثوری)کی سندسے ہے۔لہذا مومل مذکور حاکم اور ذہبی دونوں کے نزدیک صحیح الحدیث ہے
یہ روایت سے مراد اگر ابن خزیمہ کی حدیث ہے۔تو مجھے...
السلام علیکم انشاٰءاللہ میں سمجھنے کی پوری کوشیش کروںگا
نماز میں ہاتھ باندھنے کی کتاب کے صفحے ٣٥ پر حافظ زبیر زئی نے ١٦)نمبر پر امام نسائی کے حوالے سےیہ بات کہی(روی لہ فی سنن مجتبیٰ)(٤٠٩٧،٤٥٨٩)ظفر احمد تھانوی دیوبندی نے کہا’’وکذاکل من حدث عنہ نسائی فھو ثقہ(قواعد علوم حدیث ص٢٢٢)یعنی السنن...
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی
مجھے یہ بتائے کہ اردو میں کتب ستہ میں سے کس کس کی شرح لکھی گئی ہے۔اور کتنی قیمت ہے۔بخاری کی داود زار رحمہ اللہ کی شرح چھوڑ کر۔انشاء اللہ مجھے بھی اس کارخیر میں خدمت انجام دینا کا موقع ملے۔
اللہ حافظ
مفتی عبداللہ
’’السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں بھی مجموعی طور آپ کی بات سے متفق ھو لیکن ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی تعریف سے جن لوگوں کی تکلیف ھوی آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟‘‘
اللہ لعنت فرمائے ان پر جو ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی تعریف سے تکلیف زدہ ہوتے ہے۔اور اللہ لعنت فرمائے ان...
السلام علیکم
١)سب کی طرح مجھے بھی اس کتاب کا بے چینی سے انتظار تھا۔کتاب پڑھ کر میرے ہوش ٹھکانے نہیں رہے۔کہ اتنی خطرناک جرح ،جب اتنی خطرناک اور سخت جرح ابو حنیفہ کے اوپر تھی تو ہمارے علمائے کرام اسے ابھی تک پیش کیوں نہیں کیا؟
٢)کیا اسطرح کی جرح پڑھنے کے بعد ابو حنیفہ کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ...