الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(امام ابن القیم� نے اپنی کتاب الروح وغیرہ میں اس پر سلف صالحین کا اجماع ذکر کیا ہے۔)
اسلام علیکم انس بھائی جان
کتاب الروح کا ترجمہ ہوگیا ہے۔میں ایک سلفی کتب خانہ سے یہ کتاب خریدنے گیا تو اس نے مجھ سے یہ کہا کہ یہ کتاب کسی صوفی لکھی ہوئی ہے۔اور امام ابن القیم کی طرف منسوب کی گئی ہے؟اس مسلئے...
اسلام علیکم
چلئیے ارسلان بھائی
جب کتابوں میں اغلاط کی بات شروع ہوگئی تو میں بھی ایک نشاندہی کیے دیتا ہو۔
حافظ زبیر زئی کی کتاب ’’نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام‘‘ کے صفحہ نمبر ٣٣ پر یہ لکھا ہوا ہے۔
٨ :صحیح لہ فی مستدرک صحيح على شرط الشيخين و وافقہ الذہبی (ا،٤٨٣،ح١٤١٨)
یہ روایت مومل...
وعلیکم سلام بھائی جان
ایک سوال جس مسلم ملک میں اسلامی قانون شرعی نہیں ہے۔تو ایسے ملک کو اسلامی ملک کہا جا سکتا ہے۔پاکستان میں جمہوریت ہے اور سعودی عرب میں السعود کی حکومت ہے۔اور حنبلی مسلک ہے۔جواب کا طالب
اللہ حافظ
اسلام علیکم بھائی جان
جزاک اللہ خیرا
آپ نے سعيدي بريلوي صاحب کی شرح پر جو نقد کیا ہے۔بہت ہی بہترین کام کیا ہے۔بریلوی اپنے یہ اکلوتے ایک محدث پر بہت نازکرتے ہے۔اور مٰیں نےخود شرح مسلم کا مطالعہ کیا ہے۔اپنے مسلک کو ثابت کرنے کے لیے ضعیف اور موضوع روایت کا بھی سہارا لیا گیا۔اور شرح مسلم پڑھنے کے...
اسلام علیکم
2 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (1) اللہ تعالیٰ کی راہ میں قتل ہونا، (2) طاعون کی بیماری میں فوت ہونا، (3) پیٹ کی بیماری میں فوت ہونا، (4) اور کسی عورت کا زچگی کے دوران انتقال کر جانا، یہ تمام شہادت کے مرتبے پر فائز ہونے والے ہیں‘‘۔ (مسند احمد)۔
عامر بھائی اس حدیث کا...
وعلیکم سلام بھائی جان
میری آپ سے یہ گذارش ہے کہ آپ رقعیہ شرعیہ پڑھا کرے،اور ساتھ ساتھ سنا بھی کرے۔کیونکہ آپ نے کہا ہے کہ تمام میڈیکل ٹیسٹ کروا ئے ہیں ۔ربورٹ نارمل ہے۔ویسے بھی قرآن شفاء بھی ہے۔
اللہ حافظ
وعلیکم سلام ارسلان بھائی
جزاک اللہ ارسلان بھائی
میں نے کئی دفعہ پوسٹ کی ہے اس بارے میں ۔مگر کسی نے کوئی صحیح جواب نہیں دیا۔ہوسکتا ہے۔میرا سوال لوگوں کو سمجھ میں نہیں آیا ہوگا۔
اللہ حافظ
اسلام علیکم
پچھلے دنوں کسی نے سوال کیا تھا ecodesکے متعلق
میں یہاں لنک دے رہا ہوں اس میں codesکے ساتھ یہ بھی لکھا ہوا ہے کونسی حلال اور کونسی حرام وغیرہ
اللہ حافظ
http://www.muslimtents.com/aminahsworld/Ecodes.html
وعلیکم سلام ارسلان بھائی
پہلی ميری آپ سے یہ گذاریش ہے کہ آپ جو بھی سوال کرتے ہے۔اسکا جواب فتویٰ اور فقہ کی کتب ميں تلاش کرے۔آپکے بہت ہی سوالات کا جواب میں نے اسی سائیٹ کی فتویٰ اور فقہ کی کتب ميں پایا ہے۔
اور میری یہی گذاریش aamirبھائی سے بھی ہے۔
آپکا نیا سوال کیااوجھڑی حلال ہے؟
اسکا...
اسلام علیکم
اللہ شیخ اسلام امام ابن تیمیہ رحمتہ علیہ اور انکے شاگردوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
اَلَآ اِنَّ اَوْلِيَاۗءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا ھُمْ يَحْزَنُوْنَ 62ښالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَكَانُوْا يَتَّقُوْنَ 63ۭلَھُمُ الْبُشْرٰي فِي الْحَيٰوةِ...
السلام علیکم
کیا رمضان میں سرکش شیطان کے ساتھ جن بھی قید ہوتے ہے؟کیوں کہ جن میں بھی مسلمان اور کافر سب ہوتے ہے۔اور جسطرح شریعیت اسلامی ہماری لیے ہے اسطرح جنوں کے لیے بھی ہے۔اور مسلمان جن رمضان میں روزے بھی رکھتے ہونگے۔
میرا سوال یہ ہے کہ جس شخص پر جادو کیا گیا ہو۔یا کسی پر جن ہو۔اور وہ مریض...
السلام علیکم عبدالرشید بھائی آپ نے اس کتاب کا جو فرنٹ پیج ایڈ کیا ہے مجھے اس کا طریقہ بتلایے۔اور اگر میرے desktop پر کوئی پیج ہے اور مجھے اس کو پوسٹ کرنا ہے تو کس طرح کرنا پڑیگا۔
اللہ ھافظ
اسلام علیکم
1)کیا مقلد امام(حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی)کے پیچھے نماز جائیز ہوگی؟اگر وہ شرک سے پاک ہوں مگر بدعتی ہوں۔
2)کیا بریلوی عالم کے پیچھے نماز جائیز ہوگی؟
3)اگر کسی کے گھر کے قریب سلفی مسجد نہ ہو۔مگر بریلوی اور تبلیخی مسلک کی مسجد ہو۔تو اس مسجد میں اس امام کے پیچھے نماز جائیز ہوگی؟یا اس...
وعکیم سلام بھائی
یہ رہی کتاب بریلوی علما کی طاہرالقادری پر
فتنہ طاہری کی حقیقت
http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/FitnaeTahiriKiHaqeeqat/complete.pdf
اللہ حافظ