الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام
جناب من آپ ایک بات نہیں دو، تین، چار باتیں عرض کریں۔ ہم سنیں گے۔ ان شاءاللہ
آپ امام صاحب کے نام کے ساتھ لکھ رہے ہیں ’’ رضی اللہ عنہ ‘‘ آپ سے گزارش ہے کہ ’’ رضی اللہ عنہ ‘‘ کا ترجمہ کردیں ذرا۔
باقی آپ نہ زبردستی کرسکتے ہیں اور نہ آپ کو حق ہے۔ ہر کسی کا اپنا عمل ہے، اس نے خود ہی...
جہاں تک میں سمجھا ہوں، آپ نے شارح کے یہ الفاظ’’ بعض حضرات‘‘ پڑھ کر ثبوت کےلیے فضائل اعمال نامی کتاب کی بات کی ہے۔
تو گزارش ہے کہ فضائل اعمال کتاب کا حوالہ پیش کریں۔ کیونکہ بغیر حوالہ کے بات کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں کرنی چاہیے۔
فقہی مسائل میں اختلافی اور غیر اختلافی دونوں طرح کے مسائل ہوتے ہیں۔ غیر اختلافی مسائل چونکہ متفق علیہ مسائل ہوتے ہیں۔ اس لیے چاہے ان میں تحقیق کی جائے یا نہ کی جائے۔ دونوں صورتیں قابل قبول ہیں۔
لیکن اختلافی مسائل میں پوچھ گوچھ ، چھان بین اور تحقیق کرنی چاہیے۔ جیسا کہ ’’ فاسئلوا اہل الذکران...