الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مصنف کا مختصر تعارف
نام
حافظ عمران ایو ب لاہوری
تاریخ پیدائش
[لاہور] 31/01/1979
دینی تعلیم
1990-92
حفظ القرٓن۔
1992-93
تجوید و قراءت،ترجمہِ قرآن۔
1993-99
درس نظامی+وفاق المدارس (الشھادۃ العالمۃ -ممتاز درجہ)
عصری تعلیم
1996
میٹرک(فرسٹ ڈویژن)
1999
ایف۔اے (فرسٹ ڈویژن)
2001
بی۔اے (اے...
چند علماء و محققّین کا مختصر تعارف
یعنی وہ علماء و محققّین جن کے اقوال و فتاویٰ اور علمی تحقیقات سے اِس سیریز میں بطورِ خاص استفادہ کیا
ابن تیمیہ ؒ (۶۶۱-۷۵۱ھ): ساتویں ہجری کے عظیم فقیہ ،اُصولی اور مفتی، جو تمام مکاتب ِ فکر کے ہاں معتبر ہیں ۔آپ کامکمل نام " تقی...
شیخ البانی رحمہ اللہ کا مختصر تعارف
شیخ البانی ؒ (1914-1999) عصرِ حاضر کے عظیم محّدث شمار کیے جاتے ہیں جنہوں نے اپنی شب و روز کی محنتِ شاقہ کے ذریعے مسلمانانِ عالم میں تحقیقِ حدیث کی جستجو اور خدماتِ محدثین کی یاد کو ایک بار پھر تازہ کر دیا۔آپ کا مکمل نام " ابو عبدالرحمٰن محمد ناصر الدین...
﷽
تفہیم کِتاب و سُنّت نمبر ۱
کتاب الایمان
اسلامی عقائد و ایمانیات کی تفصیل، نواقضِ ایمان،ضوابطِ تکفیر، طاغوت کا انکار اور متفرق مسائل
ایمان کی کتاب
تالیف و تخریج :
حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
از تحقیق وافادات:
علّامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ
ناشر :
فقہ الحدیث پبلیکیشنز...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ !
بھائی جان آپ کا قرآن والا پلگ ان میرے پاس ڈاؤن لوڈ تو ہوگیا مگر انسٹال نہیں ہو رہا اگر آپ کے پاس کوئی اور لنک ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے تو راہنمائی فرمائیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
کیا کوئی بھائی یا بہن یہ بتا سکتا یا سکتی ہے کہ حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ کی تفہیم کتاب و سنت سیریز یونیکوڈائز ہو گئی ہے؟
جزاک اللہ ۔ ۔ ۔
اے میرے پروردگار اس کام کے لئے میرا سینہ کھولدے۔ اور میرا کام آسان کر دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ تاکہ وہ میری بات سمجھ لیں.
میرے پروردگار مجھے اور زیادہ علم دے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و بر کاتہ !
اِس موضوع پر اگر کوئی صاحبِ علم تفصیلی راہنمائی کر دے تو مشکور ہونگے۔ دراصل میرے پاس بہت سارے کرسچن شاگرد بھی آتے ہیں پڑھنے کے لیے اور وہ مکمل سلام بھی کرتے ہیں تو جواب میں ان کو جواب میں کیا کہا جائے ؟
جواب ذرا وضاحت کے ساتھ ہو جزاک اللہ خیراً۔
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ نے اپنے خصوصی فضل و کرم سے آج ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔میری اہلیہ کی طبیعت آپریشن کی وجہ سے کچھ بہتر نہیں ہے آپ سب سے استدعا ہے اس با برکت مہینے میں ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا کریں اور ہمارے بچے کے لیے بھی کہ اللہ ہمیں توفیق و ہمت...
سیاق و سباق سے اور آپ کے درج کردہ ترجمہ سے تو لگتا ہے آپ یہاں نور کو بمعنی ہدایت یا ہدایت کی راہنمائی کرنے والا کے معانی میں لے رہی ہیں وضاحت کر کے مشکور فرمائیں کیا میں صحیح سمجھا ؟
جزاک اللہ محترم بہن سب سے پہلے تو بات کرتے ہیں لفظ نور کے معانی کی آپ نے اپنی پوسٹ میں متعدد جگہوں پر لفظ نور کا ذکر کیا ہے تو سب سے پہلے آپ اِسی لفظ کی وضاحت کر دیں کہ آپ اِس مندرجہ بالا آیت میں نور سے کیا مراد لیتی ہیں کیوں کہ لغت میں نور روشنی کو کہتے ہیں نور سے مراد جسمانی روشنی بھی مراد ہے...