• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    الصادقین فورم : تعمیر و ٹرائل کے مرحلے کی تکمیل کے بعد باقاعدہ اجراءکردیا گیا ہے!!

    السلام علیکم۔۔۔ اوہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔ معذرت ، معذرت معذرت!!! اصل میں ، میں کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں نکال پایا تھا نیٹ کے لئے۔۔۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ احباب کو فورم پر مشکلات پیش آئیں. انشاء اللہ میں ابھی چیک کروائے دیتا ہوں. شاکر بھائی ، یہ تو نبیل...
  2. ع

    لاالہ الا اللہ:بنیادی تصورات اور اصطلاحات

    آپ کے صرف چند تعارفی جملے اس مدھانی کو روک دیں گے! آپ یہاں تعارف کروانا پسند کریں گے کہ علیحدہ موضوع شروع کیا جائے؟؟
  3. ع

    واقعۂ حرہ اور اہل مدینہ کا بیعت یزید کو توڑ دینا اثرات و نتائج!

    واقعۂ حرہ (63 ھجری) حضرت عبداللہ بن حنظلہ (رضی اللہ عنہ) نے یزید کی بداعمالیوں کو بنیاد بنا کر نقص بیعت کا علم بغاوت بلند کیا تھا۔ اس ضمن میں چند باتیں اہمیت کی حامل ہیں: نقض بیعت اور بغاوت کی تحریک کے روح رواں حضرت عبداللہ بن مطیع عدوی (رضی اللہ عنہ) نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کے فرزند...
  4. ع

    واقعۂ حرہ اور اہل مدینہ کا بیعت یزید کو توڑ دینا اثرات و نتائج!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں آپکی خدمت میں ایک مضمون پیش کرنے جا رہا ہوں کہ جس میں ایک سوال کا جواب دیا گیا ہے اور یہ حکمرانوں کے فسق و فجور، ظلم کی بنا پر انکے خلاف خروج کرنے کے مسئلے کو خوب نکھارتا ہے.. اللہ ہماری رہنمائی فرمائے..... آمین! ہمارے ایک دوست نے سوال کیا ہے کہ ۔۔۔۔ کیا یہ سچ...
  5. ع

    لاالہ الا اللہ:بنیادی تصورات اور اصطلاحات

    تعارف محمد قطب درکار ہے، بروسا جی کہاں ہیں؟؟
  6. ع

    اھل شام کے لیے قنوت نازلہ

    اعتصام صاحب میں بھی معذرت چاہوں گا...... یہی ایران، اور حزب اللہ ہی سوریا (شام) کے حکمران کے ساتھ مل کر مظلومین کو روند رہی ہے اور اس سے بالکل برعکس چال وہ بحرین اور سعودیہ میں چلنا چاہتے ہیں!!! حیرت ہے آپکو فلسطین اور شام تو نظر آیا ، مگر عراق میں نوری المالکی حکومت، افغانستان، کشمیر(جس...
  7. ع

    علی اوڈ کی باقاعدہ نیٹ کی دنیا میں پھر آمدمبارک ہو

    السلام علیکم... مبارک بھائی جی..... یہ شاہد بھائی بہت تیز ہیں، فورا آپکی پسند سے آنکھوں کو تسکین بخش دی! :)
  8. ع

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ... باقی تو پتا نہیں ، مگر مجھے لگتا ہے میں ضرور دخل اندازی کر رہا ہوں! میرا درمیان میں کودنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہم سب اپنے اپنے فہم کے مطابق تگ و دو کرنے میں مگن ہیں اور اس چیز کو یکسر پس پشت ڈال دیا ہے کہ جس دور سے گزر رہے ہیں وہ قرب قیامت کا دور بلکہ آخری ادوار میں...
  9. ع

    کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رح نے خلافت عثمانیہ کے خلاف خروج کیا تھا؟

    سوال : لوگ کہتے ہیں کہ شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تعالی نے خلافت عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے اوروہ یہ بھی کہتے ہیں انہوں نے انگريز فوج کے ساتھ اتفاق کیا تھا اوران کے ساتھ مل کرمسلمانوں کے خلاف لڑائی کی ؟ جواب : دنیامیں جوشخص بھی خیرو بھلائ کےکام کرے اس کے...
  10. ع

    لاالہ الا اللہ:بنیادی تصورات اور اصطلاحات

    جناب آپ زرا فورم پر آسان زبان مین درج فرما دیں حضرت (محمد قطب) کا تعارف اردو میں تا کہ سب کو آشنائی ہو جائے! :)
  11. ع

    السلام عليکم

    السلام علیکم۔۔۔ وہی جی وہی جو سب کہہ رہے ہیں۔۔۔ :)
  12. ع

    مسئلہ الولاءوالبرا ءاور عصر حاضر کی انتہا پسندی

    اختتام بحث کے اہم نتائج :۔ 1 الولاء والبراء کی تعریف :اللہ تعالیٰ،اس کے رسو لﷺ ،اس کے دین اور مسلمانوں سے محبت کرنااور ان کی مدد کرناـــــــــطاغوت (جس کی اللہ کے علاوہ عبادت کی جاتی ہے )اور کافروں سے بغض اور دشمنی رکھنا ۔ 2 اس عقیدہ پر قرآن وسنت سے قطعی دلائل ونصوص موجود ہیں اور اس پر امت...
  13. ع

    مسئلہ الولاءوالبرا ءاور عصر حاضر کی انتہا پسندی

    عقیدہ الولاء والبرا ء میں غلو کے مظاہر اور اس کی ان سے برأت : الولاء والبراء میں غلو کی دو صورتیں ہیں ۔ 1 حد سے تجاوز کرنے میں غلو ۔ 2 کوتاہی کرنے میں غلو۔ یاآپ ایسے کہہ لیں غلو اور جفا۔ حد سے تجاوز کرنے میں غلو کے مظاہر : اس کے دو نمایاں مظہر ہیں ۔ المظہر الاول: الولاءوالبراء میں تکفیر...
  14. ع

    شاغل پرویرز کاتعارف

    السلام علیکم۔۔۔ خوش آمدید بھائی جان... امید ہے آپ کا آنا اس فورم پر سب کے لئے مفید ہوگا. جزاک اللہ خیرا..
  15. ع

    مسلک اہلحدیث کے چار فورمزاور کچھ تجاویز !

    السلام علیکم سب ٹھیک ہے مگر سوال یہ ہے کہ پہلا قطرہ کون بنے گا؟؟
  16. ع

    ویلنٹائن ڈے اور"بیچاری مظلوم" نوجوان نسل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج 12 فروری کا دن حسب توقع سورج کے گرد بادلوں کی گھنی چادر اوڑے سردی کے آخری سانسوں کی خبر دیتا طلوع ہوا۔ میں رات سونے سے پہلے سوچ رہا تھا کہ ارے اف! ایک بار پھر ۱۴ فروری کا دن زندگی میں آنے والا ہے اور اس دن ویلنٹائن ڈے کے نام وقوع ہونے والے بھیانک اور حیاء سوز...
  17. ع

    عقائد اہل سنت والجماعت

    السلام علیکم۔۔ بہت ہی خوبصورت شیئرنگ ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  18. ع

    مسئلہ الولاءوالبرا ءاور عصر حاضر کی انتہا پسندی

    دوسری بحث الولاء والبراء کے دلائل : عقیدہ الولاءوالبراء یقینی عقیدہ ہے اس میں کسی قسم کاشک ممکن نہیں کیونکہ اس کابندے کے ایمان کی بنیاد سے بہت گہرا تعلق ہےاسی وجہ سے اس کے دلائل اتنے زیادہ ہیں کہ گنتی سے باہر ہیں خاص طور پر جب ہم منطوق اور مفہوم میں سے ہر چیز کو (جو اس عقیدہ پر دلالت کر تی ہے...
  19. ع

    مسئلہ الولاءوالبرا ءاور عصر حاضر کی انتہا پسندی

    مسئلہ الولاءوالبرا ءاور عصر حاضر کی انتہا پسندی پہلی بحث الولاء والبراءکی حقیقت: لغوی تعریف: الولاء: الولی سے ہےاس کا لغوی معنی ہے قریب ہونا اور یہی وہ اصل چیز ہے جس کی طرف اس مادے سے مشتق ہونے والے سب الفاظ کے معنی لوٹتے ہیں ۔ لبراء: اس کے دو مادے ہیں ، 1 برِئ جس کا معنی ہے دور ہونا...
Top