الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب صحابہ کو اجازت نہیں تھی اس طرح کی عبادت کی تو پتا نہیں حنفی بزرگوں کو کیسے یہ عمل صحیح بلکے انکے ماننے والوں کو کرامت نظر آگیا
الله ایسے عقیدوں سے حفاظت فرماے آمین
جزاک الله خیرا عامر بھائی
وعلیک السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین اور اس سال حج کے لئے آسانیا عطا فرمائے آمین