ارسلان بھائی نے تو میرے منہ کی بات چھین لی. چلو خیر کوئی بات نہیں یوسف بھائی جان سے ایک درخواست ہے کہ وہ میرے والد اور والدہ کے لئے خصوصی دعا کریں کہ الله انھیں بھی حج یا عمرہ کرنے کی توفیق دے. میرے والد اور والدہ حج اور عمرہ کرنے کے لئے اپنی پوری زندگی انتظار کرتے رہے ہیں لیکن کوئی صورت نہیں نکل پا رہی ہے، دونوں ہی ہمیشہ سے اس پاک زمین پر پیر رکھنے کے خواہش مند ہے. اور میرے والدین کی لمبی اور برکت والی عمر کی بھی دعا ضرور کریں. کیونکہ ماں باپ کا صرف زندہ ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے.ارسلان بھائی! آپ کی درخواست موبائل فون میں ریمائنڈرز کے ساتھ نوٹ کرلی ہے۔ ان شاء اللہ ساتھ جانے والے ارسلان اور اس فورم کے ارسلان دونوں کے لئے پاکیزہ رزق اور نیک و صالح بیوی کے لئے خصوصی دعائیں کروں گا۔ تاکہ ایک ساتھ دونوں ارسلان کا مسئلہ حل ہوجائے۔
ویسے اگر آپ کے لئے نیک صالح عورت کی بجائے، نیک صالح لڑکی کی دعا کروں تو چلے گا نا؟ (ابتسامہ)
ضرورعامر بھائی۔ ان شاء اللہارسلان بھائی نے تو میرے منہ کی بات چھین لی. چلو خیر کوئی بات نہیں یوسف بھائی جان سے ایک درخواست ہے کہ وہ میرے والد اور والدہ کے لئے خصوصی دعا کریں کہ الله انھیں بھی حج یا عمرہ کرنے کی توفیق دے. میرے والد اور والدہ حج اور عمرہ کرنے کے لئے اپنی پوری زندگی انتظار کرتے رہے ہیں لیکن کوئی صورت نہیں نکل پا رہی ہے، دونوں ہی ہمیشہ سے اس پاک زمین پر پیر رکھنے کے خواہش مند ہے. اور میرے والدین کی لمبی اور برکت والی عمر کی بھی دعا ضرور کریں. کیونکہ ماں باپ کا صرف زندہ ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے.
الله آپ کو اس نیک مقصد میں کامیاب کرے آمین ثما آمین.
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
وسط جنوری ٢٠١٣ ء ان شاء اللہ العزیزہمارا ارادہ بیوی بچوں سمیت عمرہ ادا کرنے کی غرض سے سعودیہ روانہ ہونے کا ہے۔ تمام احباب سے التماس ہے کہ ہمارے لئے دعا کریں کہ تمام سفری رسمی کاروائیاں بغییر کسی مشکلات کے احسن طریقے سے پوری ہوں اور ہم طے شدہ منصوبہ کے مطابق اللہ کے گھرحاضرہوسکیں۔ چاروں بچوں کے الگ مواقع پر ہونے والے امتحانات اور اپنے دفتر سے چھٹی کے شیڈیول کی وجہ سب کا ایک ساتھ جانے کا پروگرام بڑی مشکل سے بن پایا ہے۔ دعا کیجئے کہ ہم سب ایک ساتھ بآسانی عمرہ ادا کرسکیں اور اس سفر کے دوران ہم سب کی صحت بھی اچھی رہے۔ بالخصوص میری بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر مجھے تنگ نہ کرے۔ :(
یوسف بھائی میری شادی ہو چکی ہے . آخر ارادہ کیا ہے آپ کا ؟ ابتسامہضرورعامر بھائی۔ ان شاء اللہ
آپ کے والدین کے لئے حج و عمرہ اور آپ کے لئے نیک و صالح بیوی کی دعا کی درخواست نوٹ کر لی ہے۔
ایک ہو چکی ہے تو دوسری کی تیاری کرو حضرتیوسف بھائی میری شادی ہو چکی ہے . آخر ارادہ کیا ہے آپ کا ؟ ابتسامہ
ما شاء اللهضرورعامر بھائی۔ ان شاء اللہ
آپ کے والدین کے لئے حج و عمرہ اور آپ کے لئے نیک و صالح بیوی کی دعا کی درخواست نوٹ کر لی ہے۔
بھائی آپ ہی نے تو لکھا تھا کہیوسف بھائی میری شادی ہو چکی ہے . آخر ارادہ کیا ہے آپ کا ؟ ابتسامہ
اسی لئے احتیاطاًً تصدیق کرنا چاہ رہا تھا کہ آپ بھی ارسلان والی دعا کے دوبارہ خواہشمند ہیں بھی یا نہیں (ابتسامہ)ارسلان بھائی نے تو میرے منہ کی بات چھین لی
یہ دھرتی ہی ایسی ہے، یہ جگہ ہی ایسی ہے عامر بھائی کہ یہاں جانے کو ہر سچے مسلمان کا دل بے چین رہتا ہے، میں بھی آپ کے والدین کی طرح یہاں جانے کا شدید خواہش مند ہوں، بلکہ میرا بس نہیں چلتا میں تو اڑ کر وہاں جا پہنچوں؟ارسلان بھائی نے تو میرے منہ کی بات چھین لی. چلو خیر کوئی بات نہیں یوسف بھائی جان سے ایک درخواست ہے کہ وہ میرے والد اور والدہ کے لئے خصوصی دعا کریں کہ الله انھیں بھی حج یا عمرہ کرنے کی توفیق دے. میرے والد اور والدہ حج اور عمرہ کرنے کے لئے اپنی پوری زندگی انتظار کرتے رہے ہیں لیکن کوئی صورت نہیں نکل پا رہی ہے، دونوں ہی ہمیشہ سے اس پاک زمین پر پیر رکھنے کے خواہش مند ہے. اور میرے والدین کی لمبی اور برکت والی عمر کی بھی دعا ضرور کریں. کیونکہ ماں باپ کا صرف زندہ ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے.
الله آپ کو اس نیک مقصد میں کامیاب کرے آمین ثما آمین.