محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
میں تو دوبارہ یہی کہوں گا کہ ہمیں ایسی باتوں کا کوئی تجربہ نہیں.
بالکل صحیح کہا ارسلان بھائی. تجربہ تو ہو ہی جاتا ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا بھی تو ارشاد ہے کی " عورتیں پسلی سے بنائی گئی ہے اگر ایک دم سیدھا کرنا چاہوگے تو توڑ بیٹھوگے."عامر بھائی کو گہرا تجربہ ہے (ابتسامہ)
لیکن علی اوڈ جیسے لوگوں کو کوئی پرواہ نہیں.
علی اوڈ کیا کہو گے؟
تجربہ بولتا ہے بھائی (ابتسامہ)اتنا آسان بھی نہیں ہوتا ہے محترمہ کو سمجھانا . (ابتسامہ)
تجربہ بولتا ہے بھائی (ابتسامہ)
یار آپ دونوں بھائی مجھے شادی سے پہلے ڈراؤ تو نا۔ہاں بھائی جس نے تجربہ کیا ہے وہی بولتا ہے ۔۔ (ابتسامہ)
ارسلان بھائی زندگی میں جو کام کرنا ہے وہ تو کرنا ہی پڑیگا. اب کلیم حیدر بھائی بھی کچھ دنوں بعد اپنی آپ بیتی سے شاید آپ کو ڈرائے یا ہو سکتا ہے بیچارے کلیم بھائی صبر کا گھونٹ پی کر کام کرتے رہے. (ابتسامہ)یار آپ دونوں بھائی مجھے شادی سے پہلے ڈراؤ تو نا۔
تجربہ بولتا ہے بھائی (ابتسامہ)
ہاں بھائی جس نے تجربہ کیا ہے وہی بولتا ہے ۔۔ (ابتسامہ)
ہاہاہا صحیح کہا بھائی عامر، ویسے آپ اور نوید بھائی بہت تجربے والے شادی شدہ ہیں۔ارسلان بھائی زندگی میں جو کام کرنا ہے وہ تو کرنا ہی پڑیگا. اب کلیم حیدر بھائی بھی کچھ دنوں بعد اپنی آپ بیتی سے شاید آپ کو ڈرائے یا ہو سکتا ہے بیچارے کلیم بھائی صبر کا گھونٹ پی کر کام کرتے رہے. (ابتسامہ)
ارسلان بھائی آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ پہلے ہی کافی گھبرا چکے ہے. آپ کی عادت ابھی سے بن گئی ہے. جو شاید ہونے والی بھابھی کو کافی پسند آئے. ) (ابتسامہ)
خاصے تجربہ کار آدمی لگتے ہیں آپ تواتنا آسان بھی نہیں ہوتا ہے محترمہ کو سمجھانا . (ابتسامہ)
ارسلان بھائی کا تو پتہ نہیں مگر ہم تو تیار بیٹھے ہیں دعا کرو اللہ تعالی کوئی سبیل پیدا فرما دیںبالکل صحیح کہا ارسلان بھائی. تجربہ تو ہو ہی جاتا ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا بھی تو ارشاد ہے کی " عورتیں پسلی سے بنائی گئی ہے اگر ایک دم سیدھا کرنا چاہوگے تو توڑ بیٹھوگے."
خیر آپ تیاری کر لیں ارسلان بھائی، ہم تو حدیث پر اب تک عمل کر رہیں ہے. آپ کرنا چاہتے ہے یا نہیں؟؟؟
ان شاء اللهارسلان بھائی کا تو پتہ نہیں مگر ہم تو تیار بیٹھے ہیں دعا کرو اللہ تعالی کوئی سبیل پیدا فرما دیں