الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
الحمدللہ میں نے ٹیکنالوجی دنیا کے نام سے ایک چینل بنایا ہے جس میں خصوصاً مدارس کے طلبہ کو کمپیوٹر کی ابتدائی معلومات کو سکھانے کی کوشش کر رہا ہوں
الحمد للہ اب تک 6 ٹوٹوریل اپلوڈ ہوچکے ہیں جنہیں آپ نیچے دئیے گئے لنک پر جاکر دیکھ سکتے ہیں
اور اگر آپ اس چینل کی...
علم ایک نور ہے اسے گناہوں سے مت بجھاؤ
علامہ ابن القیم گناہوں کے قبیح آثار بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: انہیں میں سے ایک اثر علم سے محرومی ہے، اسلئے کہ علم ایک نور ہے جسے اللہ بندے کے قلب میں ڈال دیتا ہے، اور معصیت اس نور کو بجھا دیتی ہے،،
جب امام شافعی امام مالک کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کرتے ہیں...
مومن درخت کی مانند ہے
علامہ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا :
جس طرح درخت کی زندگی پانی سے وابستہ ہے اور پانی کے بغیر درخت زندہ نہیں رہ سکتا اسی طرح انسان کے دل میں اسلام کے درخت کا معاملہ ہے۔
دل میں اسلام کے درخت کو بھی نافع علم اور صالح عمل کی ضرورت ہے۔ ذکر و اذکار اور تدبر و تفکر کے بغیر...