الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شہادت حسین سے متعلق دو متضاد بدعتیں
ابن تیمیہ کہتے ہیں :
" حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے سبب شیطان نے دو بدعتیں لوگوں کے لیے گھڑیں ؛ ایک عاشورا کے دن غمگینی اور مارپیٹ اور دوسری مسرت و خوشی والی بدعت "
قال ابن تيمية:
’’ وصار الشيطان بسبب قتلِ الحسين
يُحدث للناس بدعتَين:
- بدعة الحزن...
کفارسےمشابہت
ابن تیمیہ فرماتے ہیں :
" اللہ کے دین کے اور شرائع کے مٹنے کی اصل وجہ کفر، معاصی اور کافروں سے مشابہت اختیار کرنا ہے "
_____________________________
قال شيخ الإسلام أحمد بن تيمية الحراني -رحمه الله- :
(( أصل دروس دين الله وشرائعه وظهور الكفر والمعاصي التشبه بالكافرين ))
[...
یہ سب آخری زمانے کے فتنے ہیں!!
علامہ نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ (1890ء) لکھتے ہیں :
معاصرین کی کیفیت استدلال کو دیکھ کر مجھے تعجب ہوتا ہے۔ وہ لوگ جو علماء دین کے نام سے مشہور ہیں ، وہ اخبار کی ایڈیٹری تو خوب جانتے ہیں اور بحثِ مسائل میں بھی اسی (ایڈیٹرانہ) روش پر چلتے ہیں۔ لیکن جو بات مقصودِ...
حافظ ابن رجب رحمه الله نے فرمایا :
اللہ کی راہ میں دل کا سفر بدن کے سفر سے زیادہ اہم ہے.
کتنے ہی مسافر ایسے ہیں جو اللہ کے گھر تک پہنچنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں مگر گھر کے رب سے دور ہوتے ہیں.
کتنے ایسے بھی ہیں جو اپنے گھروں میں بیٹھے ہیں مگر ان کے دل رب سے جڑے ہوئے ہیں.
لطائف المعارف 2/252
@مظاہر امیر
الحمد للہ بہت کی بہترین ایپ ہے ۔
محترم کیا یہ ایپ پی سی کے لئے بھی ہے ؟؟؟؟
میں نے ان کی ویب سائٹ دیکھی اس میں انہوں نے آپشن دے رکھا ہے مگر ابھی شاید اس پر کچھ کام نہیں ہوا
اگر اس طرح کی پی سی کے لئے کوئی ایپ ہو تو ضرور مطلع کریں ، میں آپ کا مشکور و ممنون رہوں گا۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا :
مَن حفرَ ماءً لَم يشربْ منه كَبِدٌ حَرَّى مِن جنٍّ و لا إنسٍ ولا طائرٍ ؛ إلَّا آجَرَهُ اللهُ يومَ القيامةِ۔
جس نے کوئی کنواں کھدوایا اور اس سے کسی پیاسے انسان، جن یا چرند پرند نے پیا تو اس کا اجر قیامت کے دن اسے ضرور ملے گا۔
صحيح الترغيب 963
علامہ حافظ ابن قيم رحمہ...