• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    پندرہویں وصیت: حفصہ بنت سیرین کہتی ہیں کہ اے نوجوانو! جوانی میں اپنے بدن سے عبادت ربانی کا خوب خوب مزہ لوٹ لو اس لئے کہ رب کریم کی قسم !جوانی کے کاموں کا کوئی بدیل نہیں ۔([1]) ان کا یہ کہنا “مارأیت العمل إلا فی الشباب” یہ معنی رکھتا ہے کہ دراصل جوانی ہی خیر کے حصول...
  2. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    چودہویں وصیت : حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اے نوجوانو! کاموں کو کل پر ٹالنے سے بچو کہ یہ بڑا ہی مہلک مرض ہے ۔([1]) ان کے “إیاکم و التسوف” کہنے کا معنی یہ ہے کہ تسویف اور کاموں کو کل پر ٹالنا ایسی خطرناک بیماری ہے ،جس نے نہ جانے کتنے ہی جوانوں کو ہلاک و برباد...
  3. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    تیراہویں وصیت: ربیعہ بن کلثوم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نوجوان حسن بصری رحمہ اللہ کے گرد بیٹھے تھے کہ ہمیں دیکھ کر آپ نے فرمایا : کہ اے نوجوانو! کیا تمہیں حور عین کی خواہش و تمنا اور اشیاق پیدا نہیں ہوتا؟!([1]) یہاں حسن بصری رحمہ اللہ نے نہایت ہی لطافت و نزاکت کے...
  4. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    بارہویں وصیت: فریابی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک دن سفیان ثوری رحمہ اللہ نماز پڑھ کر نوجوانوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ اگر آج نمازی نہ بنوگے تو کس دن بنو گے اور کب تک اسطرح بے راہ روی کے شکار رہو گے ؟([1]) سفیان ثوری رحمہ اللہ نے اپنی جوانی کو اللہ کی اطاعت میں...
  5. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    گیارہویں وصیت: ابو الملیح a فرماتے ہیں :کہ ہم میمون بن مہران a کے گرد جمع تھے، اس وقت آپ نے فرمایا اے نوجوانو! اپنی جوانی کی طاقت و قوت اور چستی و پھرتی کو اللہ کی اطاعت میں استعمال کرو ۔اور اے بوڑھو!آخر کب تک تمہاری یہی بے ڈھنگی روش برقرار رہے گی ؟!([1]) آپ a نے...
  6. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    دسویں وصیت: محمد بن سوقہ aفرماتے ہیں کہ میری ملاقات میمون بن مہران a سے ہوئی تو میں نے انہیں حیاک اللہ کہا اس پر آپ نےمجھ سے فرمایا کہ یہ نوجوانوں کا سلام ہے اس کی بجائے تم السلام علیکم کہا کرو۔([1]) حدیث رسول ﷺ میں وارد ہے کہ جو سلام کی بجائے کلام سے پہل کرے اس کا...
  7. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    نویں وصیت : جعفر a سے مروی ہے کہ ثابت البنانی a تشریف لاتے اور ہمیں قبلہ سے پیٹھ لگا کر بیٹھا ہوا پاتے تو فرمانے لگتے کہ اے نوجوانو! اللہ تم پر رحم کرے تم میرے اور میرے رب کی عبادت اور اس کے حضور سجدہ ریزی میں رکاوٹ بن جاتے ہو راوی کہتے ہیں کہ آپ کے نزدیک نماز انتہائی پسندیدہ عمل...
  8. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    آٹھویں وصیت: امام احمد ابن حنبل a اپنی کتاب “الورع” میں عبدالوہاب الثقفی a سے نقل فرماتے ہیں کہ“ایوب سختیانی a ہمارے پاس آئے اور فرمایا اے نوجوانو! ہنر مند بن کر کمانا سیکھو تمہیں کبھی ان امراء کی چاپلوسی اور درباری نہیں کرنی پڑے گی ۔([1]) یعنی حصول علم کے ساتھ...
  9. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    ساتویں وصیت: قابوس ابن ابی ظبیانa سے مروی ہےکہ “ ایک دن ہم نے ابو ظبیانa کی امامت میں فجر کی نماز ادا کی اور اس دن نماز میں سوائے موذن کے ہم سبھی جوان تھے ،چنانچہ ابو ظبیان a نماز ختم فرما کر ہماری طرف متوجہ ہوئے پھر سارے نوجوانوں سے باری باری ان کے نام دریافت کرنےکےبعد انہیں...
  10. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    چھٹی وصیت: سلف نوجوانوں کو یہ وصیت بھی کرتے : عقبہ بن ابی حکم کہتے ہیں کہ ہم عون بن عبداللہ کی مجلس میں شریک ہوتے تو وہ ہم سے کہا کرتے تھے کہ اے نوجوانو ! ہم نے جوانوں کو مرتے ہوئے دیکھا ہے اور جب فصل کٹائی پر آجاتی ہے تو انتظار نہیں کیا جاتا ،راوی کہتے ہیں کہ عون بن عبداللہ...
  11. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    پانچویں وصیت : سلف کی نوجوانوں کو کی جانے والی وصیتوں میں وہ وصیت بھی تھی جس کو حسن بصری a اکثرکیا کرتےتھے “کہ اے نوجوانو!آخرت کا اہتمام کرو اور اپنے اقوال و افعال کے ذریعہ اسی کے طلب گار بنو ،کیونکہ بہت سےآخرت چاہنے والوں کوہم نے پایا کہ انہیں آخرت کے ساتھ دنیا بھی حاصل ہوئی جبکہ...
  12. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    چوتھی وصیت: زیدابن ابی الزرقاء a کہتے ہیں :کہ ہم حصول علم کے لئے حضرت سفیان ثوری a کے دروازے پر کھڑے تھے اتنے میں آپ تشریف لائے اورفرمایا : کہ اے نوجوانو! اس علم کی برکتوں کے حصول میں جلدی کرو، کیوں کہ تمہیں نہیں پتہ کہ اس کے اعلیٰ مراتب تک رسائی کا تمہارا خواب شرمندہ تعبیر ہوبھی...
  13. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    تیسری وصیت: مالک بن دینار a کہا کرتے تھے کہ خیر تو نوجوانوں ہی میں ہوتا ہے ۔([1]) مالک بن دینار a نے اس مرحلے کی اہمیت کو بڑے ہی اچھوتے انداز میں اجاگر کیا ہے ،حقیقت ہے کہ اگر نوجوان اپنی جوانی کا صحیح استعمال و استغلال کریں تو نہ صرف خود بڑے پیمانے پر خیر و بھلائی...
  14. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    دوسری وصیت: حماد ابن زید aکہتے ہیں : کہ ہم انس ابن سیرین a کی تیمار داری کے لئے گئے تو انہوں نے ہمیں نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اے نوجوانو! اللہ سے ڈرو اور جن سے حدیثیں سیکھتے ہو انہیں خوب اچھی طرح جانچ لیا کرو اس لئے کہ حدیثیں تمہارا دین ہے۔([1]) یہ انتہائی عظیم وصیت ہے کیونکہ طلب...
  15. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    پہلی وصیت : ابو الاحوص aسے مروی ہے کہ ابو اسحاق عمرو السبیعی a کہتے تھے :کہ اے نوجوانو! اپنی جوانی سے خوب فائدہ اٹھاؤ، مجھے دیکھو شاید ہی مجھ پر کوئی رات ایسی گزرتی ہو جس میں اللہ کے کلام کی میں ایک ہزار آیات تلاوت نہ کرتا ہوں ،بلکہ میں تو سورۂ بقرہ ایک ہی رکعت میں پڑھ جاتا ہوں ،...
  16. عبدالرحیم رحمانی

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد لله رب العالمين، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لاشريك له و أشهد أن محمدا عبده و رسوله صلى الله عليه و على آله و أصحابه أجمعين أمابعد: کسی فرد بشر سے مخفی نہیں کہ جوانی انسانی زندگی کا سب سے سنہرا اور قیمتی مرحلہ ہے جس میں اعضاء قوی ،حواس سلامت اور بدن...
Top