• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ندیم محمدی

    اسلام سے تعارف

    اسلام ہی تا قیامت رہنے والا مذہب مندرجہ بالا تمام حقائق سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے احکامات میں کوئی فرق نہیں اور تمام کے تمام آسمانی مذاہب جن کے تعلیم کا مرکز قرآن ہو یا تورات،وہ مذہب حضرت آدم علیہ السلام کا ہو یا حضرت نوح علیہ السلام کا ہو،یا ان لوگوں کا مذہب ہو جو حضرت ابراہیم...
  2. ندیم محمدی

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    آپ کی آسانی کے لیے لنک درج ذیل ہیں:۔ https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/299010_169423536475997_100002250566123_352609_2137380419_n.jpg https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc7/307912_169424246475926_100002250566123_352610_545088807_n.jpg
  3. ندیم محمدی

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    جناب سہج صاحب: آپ تھوڑا غور سے پوسٹ کو پڑھ لیا کریں تو آپ کو جواب بھی نظر آجا یا کرے گا۔ اور آپ پوسٹ نمبر 4 اور 5 میں موجود حوالہ جات کا بھی مطالعہ فرما لیں آپ جان لیں گے کہ اہل حدیث کیا ہیں۔
  4. ندیم محمدی

    کیا نماز ادا کرنے کے مروجہ تمام طریقے ٹھیک ہیں؟؟

    اسی طریقے کو قرآن کی روشنی میں واضح کر دیں جو حق ہے تا کہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو سکے۔
  5. ندیم محمدی

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    محترم آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیے جا چکے ہیں آنکھیں کھول کر پچھلی تمام پوسٹ کا مطالعہ فرما لیں اور میرے سوالات کا بھی جواب دے دیں اگر نہیں دے سکتے تو پھر بہانے بنانے کی ضرورت نہیں کہ: میں انتظار کر رہا ہوں آپ کے جوابات کا اگر آپ حق پر ہو تو ثابت کر دیں۔
  6. ندیم محمدی

    کیا اہل حدیث نام اپنے آگے لگانا ضروری ہے؟

    ماشاء اللہ رفیق بھائی بہت اچھا نتیجہ نکالا ہے آپ نے۔ جزاک اللہ خیراً
  7. ندیم محمدی

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سہج بھائی آپ پوسٹ نمبر 4 میں موجود حوالے کو پڑھ لیں آپ کو جواب مل جائے گا کہ اہل حدیث کون ہیں۔
  8. ندیم محمدی

    کیا نماز ادا کرنے کے مروجہ تمام طریقے ٹھیک ہیں؟؟

    جزاک اللہ خیراً علوی بھائی آپ نے بجا فرمایا مسلم صاحب اپنی تو بولتے جا رہے ہیں اور قرآنی آیات کی من چاہی تاویلیں بھی گھڑتے جا رہے ہیں مگر ہمارے سوالات کے جواب میں"صاف چھپتے بھی نہیں اور سامنے آتے بھی نہیں ہو" کا مصداق بنے ہوئے ہیں۔ مسلم بھائی میں آپ کے جوابات کا منتظر ہوں۔
  9. ندیم محمدی

    عسکری بھائی کی خالہ دنیا فانی سے چل بسیں

    اللهم ادخلها الجنة الفردوس إنا لله وإنا إليه راجعون اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔...
  10. ندیم محمدی

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    کچھ سوالات کے جواب مطلوب ہیں[/FONT][/COLOR][/CENTER] محترم جناب مسلم صاحب ! قرآن میں ہے کہ حَافِظُواْ عَلَى الصَّلَوَاتِ والصَّلاَةِ الْوُسْطَى وَقُومُواْ لِلّهِ قَانِتِين(البقرہ 238) ترجمہ:مسلمانو سب نمازیں خصوصاً بیچ کی نماز( یعنی نماز عصر )پورے اہتمام کے ساتھ ادا کرتے رہو اور اللہ کے آگے...
  11. ندیم محمدی

    کیا نماز ادا کرنے کے مروجہ تمام طریقے ٹھیک ہیں؟؟

    کچھ سوالات کے جواب مطلوب ہیں محترم جناب مسلم صاحب ! قرآن میں ہے کہ حَافِظُواْ عَلَى الصَّلَوَاتِ والصَّلاَةِ الْوُسْطَى وَقُومُواْ لِلّهِ قَانِتِين(البقرہ 238) ترجمہ:مسلمانو سب نمازیں خصوصاً بیچ کی نماز( یعنی نماز عصر )پورے اہتمام کے ساتھ ادا کرتے رہو اور اللہ کے آگے ادب سے کھڑے رہا کرو۔ یہ...
  12. ندیم محمدی

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَان وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلاَلِ وَالإِكْرَام فَبِأَيِّ آلاَء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے۔ اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحب جلال و کرم ہے باقی رہے گی۔ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
  13. ندیم محمدی

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    ماشاءاللہ کمال کی لاجک ہےتو جناب میرا چیلنج اب بھی ہے کہ حرم میں مقامِ ابراہیم پر جو نماز پڑھی جاتی ہے اور آپ بھی مانتے ہیں کہ وہی صحیح نماز ہے تو قرآن سے ثابت کر دیں۔ کیونکہ کہ بقول آپ کے
  14. ندیم محمدی

    تحقیق تاریخ ولادت نبوی صلى اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ خیراً محترم بھائی
  15. ندیم محمدی

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    انشاءاللہ آپ سے کل اس ٹاپک پر بھی بات ہوگی۔
  16. ندیم محمدی

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    محترم جناب مسلم صاحب! پتہ نہیں آپ ثابت کیا کرنے میں لگے ہیں۔ویسے قرآن کے معانی کو اپنے مطلب کا رنگ دینا کوئی آپ سے سیکھے۔آیات کے سیاق و سباق پر تھوڑا غور فرما لیا کریں کہ اگر اللہ تعالیٰ کچھ ارشاد فرما رہے ہیں تو کیوں اور (خصوصاً) مخاطب کون ہے۔ ذرا غور فرما لیں:۔ وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ...
  17. ندیم محمدی

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    جزاک اللہ سہج بھائی جاری رکھیں۔ ویسے مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ آیا آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں۔
  18. ندیم محمدی

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    اب ذرا اس لنک میں میں موجود کتاب بھی پڑھ لیں جو مفتی اعظم پاکستان محمد شفیع صاحبؒ کی لکھی ہوئی ہے۔خصوصاً صفحہ نمبر 56 سے ما بعد۔...
  19. ندیم محمدی

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    ویسے آپ کی لاجک بھی کمال کی ہے۔خود صاف طور پر مکر گئے کی میرے اکابرین یہ نہیں لکھ سکتے اور میں بغیر دلیل کے اس کو رد کرتا ہوں اور ہم کو مسلسل یہی درس دے رہے ہیں کہ آپ اپنے اکابر کی غلطی تسلیم نہیں کرتے حالانکہ عامر بھائی نے واضح اعتراف بھی کیا اور خود آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
  20. ندیم محمدی

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم سہج صاحب! ہم اہل حدیث کی نظر میں مقام صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین کیا ہے وہ درج ذیل لنک سے ڈاءون لوڈ کر کے پڑھ لیں۔ مقامِ صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین
Top