فعل امر کی قواعد کے لحاظ سے تین اقسام ہوتی ہیں۔
1۔فعل امر معروف میں حکم سادہ ہوتا ہے۔ (کر)
2۔فعل امر اثقل
3۔فعل امر ثقیل
موخر الذکر دونوں اقسام م زیادہ تاکید ہوتی ہے۔یعنی ضرور کرو
اِن دونوں میں پھر فعل امر اثقل میں زیادہ تاکید ہوتی ہے۔
فعل امر ثقیل کی تین اقسام ہیں ، جو لام کلمےکی...