الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سماحة الشیخ علامہ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ ( حفظہ اللہ )
مفتی اعظم سعودی عرب
کاوش
ڈاکٹر عبداللہ سلفی
سماحة الشیخ ” نواقص الاسلام “ پر لکھی گئی اپنی شرح کی ابتدا میں فرماتے ہیں :
” ایک مسلمان کو یہ اچھی طرح جان لینا چایئے کہ نواقص اسلام پر کلام کرنا ایسے مسئلے کہ بارے میں کلام...
عبدالعزیز محمد السلمان
نظر ثانی و اضافہ
ڈاکٹر عبداللہ سلفی
توحید ہے بندے کا یہ جاننا ، ماننا اس کو دل میں بٹھا ئے رکھنا اور اس پر یقین اور ایمان پانا کہ اس کا رب منفرد تریں ہے اور یہ کہ کمال کی صفت اس کے رب کے سوا کہیں پائی ہی نہیں جاتی ۔ بندے کا خدا کو یہ مقام دینا کہ خوبی اور عظمت اور...
کاوش
ڈاکٹر عبداللہ سلفی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوال: کچھ داعیان نے توحید کی تین معروف اقسام کے ساتھ ساتھ توحید حاکمیت کو بہت زیادہ اہمیت دینی شروع کردی ہے۔ تو کیا یہ چوتھی قسم ان تین اقسام میں داخل ہے؟ اگر نہیں ہے تو کیا ہم اسے ایک الگ قسم قرار دے کر اس کا خصوصی اہتمام کریں؟
اور یہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اما م ابو عبیدہ نے فضائل قرآن میں اور سعید بن منصو ر نے ابراہیم تیمی سے بیان کیا وہ فرماتےہیں امیر المومنین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ یہ بات سوچ رہا تھے اس امت میں اختلاف کیسے واقع ہو سکتا ہے جبکہ ان سب کا نبی ایک ہی ہے پھر عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کو بلوایا اور...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آپکی خدمت میں ایک اہم رسالہ پیش کیا جا رہا ہے ، جو بہت عمدہ انداز میں موجودہ دور میں پھیلی پراسرار دہشت گردی اور انتہا پسندی کا با دلائل محاسبہ کرتا ہے.زیر نظررسالہ، جو کہ فضیلة الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی کی مایا ناز تصنیف ہے جس میں انہوں نے مسلمان معاشروں میں پھیلنے...
فضیلۃ الشیخ صالح فوزان الفوزان حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حمد و ثناء کے بعد!
یہ وہ لوگ ہیں کہ جو حکمران وقت کے خلاف خروج کرتے ہیں، جو سیدنا عثمان بن عفان ؓ کے آخری دور میں ظاہر ہوئے،اور جن کے خروج کے نتیجے میں سیدنا عثمان ؓ شہید ہوئے۔
پھر ان لوگوں کا شر وفسادسیدناعلی ؓ کی خلافت میں...
سلف اور سلفيت
ڈاکٹر رضاء اللہ محمد ادريس رحمہ اللہ
نظر ثانی و اضافہ
ڈاکٹر عبداللہ سلفی
پیش لفظ
اسلام علیکم ورحمۃاللہ
ہمارے موجودہ زمانے میں لوگ کم علمی اور بے احتیاطی کی وجہ سے بہت سے وہمات اور اشکالات کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ اور پھر جب ایک مرتبہ وہ اپنے آپ کو ان وہمات کے سپرد کرتے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوال:
کچھ داعیان نے توحید کے ساتھ ساتھ توحید حاکمیت کو بہت زیادہ اہمیت دینی شروع کر دی ہے ۔ تو کیا یہ چوتھی قسم ان تین اقسام ہی میں داخل ہے ؟ اگر نہیں ہے تو کیا ہم اسے ایک الگ قسم قرار دے کر اس کا خصوصی اہتمام کریں ؟
اور یہ بھی کہا جاتا ہے شیخ...
السلام علیکم۔
اہل فورم، میرے ساتھ ھی عجیب کہانی ہے، اکثر پاس ورڈ بھول کر شاکر بھائی کو تنگ کرنے بیٹھ جاتا ہوں÷....
میرا تعارف پہلے ہوچکا، مگر کسی نئے ممبر کو اگر ضرورت ہو تو حاضر انشآاللہ
الشیخ ابو عمیر حفظہ اللہ
ہمارے ان موجود حالات جبکہ خلیفہ کا کوئی وجود نہیں کس چيز کواولیت دینی واجب ہے ؟
کیا ہم پر یہ واجب ہے کہ ہم اسلامی خلافت قائم ہونے سے قبل لوگوں کو دینی تعلیم دیں یا یہ واجب ہے کہ پہلے اسلامی حکومت قائم کریں ؟
یا یہ دونوں کا برابر رکھنا واجب ہے ؟ اس میں جمہور علماء...
اسلام علیکم۔
ایک شاندار تصنیف ہے جو ایک مسلمان کی، اس منہج کی طرف رہنمائی کرتی ہے جو اسکی دنیا و آخرت میں سرخروہی کے لئے ضمانت ہے!
موجودہ دور میں معاشرے کے اندر جماعتوں گروہوں اور فرقوں کی بہتات ہے ،ہر کوئی خود کو اہل حق ، ہدایت یافتہ اور جنّتی سمجھتا ہے جبکہ دوسروں کو اہل ضلال اور جہنمی...