• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    عورت آمین جہراً کہے گی یا سراً۔؟

    '' إِذَا أَمَّنَ الْاِمَامُ فَأَمِّنُوْا، فَإِنَّہُ مَنْ وَّافَقَ تَأْمِیْنُہُ تَأْمِیْنَ الْمَلَائِکَۃِ، غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہ۔وَقَالَ: إِذَا قَالَ أَحَدُکُمْ فِي الصَّلَاۃِ: آمِیْنَ، وَقَالَتِ الْمَلَائِکَۃُ فِي السَّمَآئِ: آمِیْنَ، فَوَافَقَتْ إِحْدَاھُمَا الْأُخْرٰی،...
  2. گڈمسلم

    شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں(حدیث اور جدید سائنس)

    جناب کنعان صاحب کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ اس ضمن میں جو لفظ '' سکر '' آیا ہے۔ اس سے مراد کیا ہے؟ یا اس کا مطلب کیا ہے؟ یا اس کا مفہوم کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ
  3. گڈمسلم

    لندن: برقعہ پوش چوروں کا سیلفرج کا صفایا

    یعنی اب امکان ہے کہ لندن میں برقعہ پہننے پر مکمل پابندی لگائی جائے گی ۔۔۔۔ اور اس طرح کی خبروں کی تشہیر کرکے ہم لوگ عہدے داروں کو مجبور کردیں گے کہ وہ ضرور بالضرور برقعہ پہننے پر پابندی لگا دیں ۔۔۔ کیونکہ برقعہ پہننا خطرے کی علامت بن گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  4. گڈمسلم

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    جزاک اللہ خیرا۔ محترم بھائی بلاتبصرہ۔ سمجھنے والوں کےلیےاشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔
  5. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    متفق 1۔ آپ نے اپنے مسلک کے خلاف بات کہی، میاں جمشید نے آپ کو ٹوکا۔ آپ نے اپنا مسلک بچانے کی خاطر اس بات سے رجوع کرلیا۔ کہ ہمارا یہ مسلک نہیں۔۔۔آپ نے غلطی سے رجوع کیا۔۔۔ یہ آپ کا عمل اپنے تائیں درست ہے۔۔۔اور اسی کو رجوع ہی کہیں گے۔ 2۔ بات کسی اور طرف نہ نکل جائے۔ صرف مثال اور پھر آپ نے جس مؤقف...
  6. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    آئیے ذرا اس بدلتے آسمان کے رنگ ہم بھی آپ کو دکھا دیں۔ میاں تلمیذ صاحب میری اس بات جو کہ پوسٹ نمبر15 میں موجود ہے۔ زبردستی یہ منوانے کے چکر میں ہیں کہ آپ نے خود کہا کہ ہم اہل حدیث ہر طرح کی احادیث پر عمل کرتے ہیں۔۔۔ جب موصوف نے یہ بات اپنی پوسٹ نمبر16 میں کہی ۔ تو پھر جواباً بالتفصیل اس کی وضاحت...
  7. گڈمسلم

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    جناب تو میں یہ اسی بات کو ثابت کرنے کےلیے آپ سے کچھ یوں پوچھ رہا ہوں جواب نہ دینا کیا ثابت کررہا ہے۔۔۔ صاحب مضمون کی وضاحت کو حقیقت یا پھر بقول آپ کے الزام۔۔۔ جواب دے کر ثابت کریں جناب۔
  8. گڈمسلم

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    بات کا میرے اس سوال کے جواب میں پتہ چل جائے گا کہ یہ الزام ہے یا حقیقت ۔۔۔جو یہ لکھا ہے کہ '' اللہ تعالیٰ ہر جگہ ہے '' آپ ہمیں بتائیں کہ کس اعتبار سے ہے؟۔۔ذات کے اعتبار سے یا علم وقدرت کے اعتبار سے ؟ اب سوال کردیا ہے۔ اور جب آپ جواب دیں گے تو معلوم ہوجائے گا کہ یہ الزام تھا یا حقیقت۔ اور پھر کس...
  9. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    گڈمسلم نے غلط نہیں کہا آپ نے غلط سمجھا ہے۔۔۔ اور اگر گڈمسلم کے الفاظ سے یہی تاثر ابھر بھی رہا تھا تو ضروری تھا پہلے پوچھنا۔کہ جناب آپ کےالفاظ سے یہ مفہوم عیاں ہورہا ہے۔ کیا آپ کی یہی مراد ہے ؟ کیونکہ گڈمسلم صاحب کہیں گئے نہیں بلکہ یہی ہی تھے۔۔۔ اور یہ آپ کااخلاقی فرض تھا۔ جیسا کہ میں آپ سے پوچھ...
  10. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    1۔ حدیث اور سنت میں فرق کی میں نے اصولی بات کی ہے۔ کہ اصولاً ان دونوں میں کوئی فرق نہیں۔ اس لیے اس کو سمجھا جائے۔ 2۔جناب من جب آپ خود تسلیم کررہے ہیں کہ '' لیکن یہ عمل امت کے حق میں سنت نہیں '' تو پھر ہم سے اس حدیث پر عمل کرنے کا مطالبہ کس بنیاد پہ کررہے ہیں۔۔۔لیکن یہاں آپ ذرا ہمیں یہ بتاتے...
  11. گڈمسلم

    بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

    صوفی عقیل صاحب ذرا یہ بتا سکتے ہیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ذکر کس کا، اور کس چیز کے ذریعے سے تھا ؟ ۔۔۔ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے حلقہ بنا کر '' ہو ہو ہو '' کی ورد لگائی ہوئی تھی۔؟ (نعوذباللہ)۔۔۔کیا گردنیں جھول رہے تھے ؟ نعوذباللہ۔۔۔ کیا اپنے ہوش وہواش کھو چکے...
  12. گڈمسلم

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    ارے بابا میں بھی تو یہی پوچھ رہاہوں، کہ جو تشریح صاحب مضمون نے کی ہے۔ کیا آپ اس سے متفق ہیں یا نہیں ؟ اگر ہیں تو پھر صاحب مضمون کی تشریح پر اعتراض کیوں؟ اور اگر نہیں تو پھر آپ کا اس پر بات کرنا مناسب نہیں۔ کیونکہ پھر اس کے مخاطب آپ نہیں وہ لوگ ہیں جو اس تشریح سے متفق ہیں۔ شکریہ
  13. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    آپ کے علم میں لانے کےلیے عرض ہے کہ حدیث اور سنت میں اصولاً کوئی فرق نہیں ہے۔ اگر فرق ہے تو بتائیے۔ شکریہ متفق ۔ لیکن کیا ہر حدیث بھی سنت سے ثابت ہوتی ہے یا نہیں ؟ ۔۔۔ ہر گز نہیں۔۔ کیونکہ حدیث عام ہے۔۔جب یہ لفظ یعنی حدیث بولا جاتا ہے تو اس میں وہ احادیث بھی آجاتی ہیں جن پر امت کےلیے عمل کرنا...
  14. گڈمسلم

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    1۔ محترم بھائی پہلے آپ اس بات کو جان لیں کہ '' دعویٰ '' کس کو کہتے ہیں۔ 2۔ دوسری بات ہمیں اقرار ہے کہ فتویٰ میں '' ذات کے ساتھ '' کے الفاظ نہیں۔ جب فتویٰ میں یہ الفاظ نہیں تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ '' اللہ تعالیٰ ہرجگہ ہے '' سے کوئی پڑھنے والا، نقل کرنے والا کوئی مراد لے ہی نہیں سکتا۔۔۔جب...
Top