• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    رینٹ اے فین

    برادر شاہد آپ نے اسی سیکشن میں یہی پوسٹ دو بارہ کوئی دس منٹ کے فرق بعد لگائی۔ دوسرے دھاگہ کا لنک یہ رہا رینٹ اے فین جس پر برادر کلیم کا تبصرہ کچھ یوں ہے۔ واقعی
  2. گڈمسلم

    اہل حدیث وہ ہے

    جناب صوفیہ صاحب میں نے شروع میں ایک بات پوچھ رکھی ہے۔ آپ نے ابھی تک اس کا جواب نہیں دیا۔ بات دوبارہ پیش کررہا ہوں گزارش ہے کہ اس پر بھی لب کشائی کی زحمت فرمائیں۔ شکریہ جناب صوفی عقیل صاحب ایک بار پھر آپ موضوع سے باہر جانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اور ادھر ادھر کی باتیں کرکے موضوع کو طول دینے کے ساتھ...
  3. گڈمسلم

    عورت آمین جہراً کہے گی یا سراً۔؟

    انکل جی یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ناں۔ آپ نے پھر میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ سوال پھر پیش کررہا ہوں۔ کہ '' دین کے وہ تمام احکامات جن میں مخاطب صرف مردوں کو کیا گیا ہے۔ کیا ان احکامات میں بعض حکموں میں عورتیں شامل/داخل ہیں یا نہیں؟'' ھاں یا ناں میں جواب ہے۔۔ لیکن پتا نہیں انکل جی کیوں جواب دینے سے...
  4. گڈمسلم

    اہل حدیث وہ ہے

    لگتا ہے اپنی طرف سے باتیں بنانے کا بہت شوق ہے۔ صوفی عقیل صاحب آپ کو۔ پہلے یہ بتاؤ کہ ہم نے کب کہا کہ یہاں پر کہ نبی کریمﷺ کی اطاعت کرنے والے اہل حدیث ہونگے۔۔۔ جس پر آپ ہم سے حدیث کا مطالبہ کیے جارہے ہیں۔ کہ حدیث سے دکھاؤ۔ یہاں پر ایک لطیفہ بنی بات یاد آگئی۔نماز کے بعد آپ جیسے بے عقل مقلد سے سورۃ...
  5. گڈمسلم

    عورت آمین جہراً کہے گی یا سراً۔؟

    وعلیکم السلام واہ انکل واہ ۔۔۔ کیا کہنے آپ کے۔ ثابت کرنے سے پہلے سوال کا جواب طلب کیا گیا ہے۔ سوال دوبارہ پیش ہے۔ '' دین کے وہ تمام احکامات جن میں مخاطب صرف مردوں کو کیا گیا ہے۔ کیا ان احکامات میں بعض حکموں میں عورتیں شامل/داخل ہیں یا نہیں؟''
  6. گڈمسلم

    احسان

    انکل جی احسان کی لغوی اور اصطلاحی تعریف پیش فرمادینے کے ساتھ یہ بتا دیں کہ کیا احسان صرف اولیاء اللہ کا خاصہ ہے؟
  7. گڈمسلم

    عورت آمین جہراً کہے گی یا سراً۔؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ماشاءاللہ خوب گذرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو! میں نے سوال کچھ اور انداز سے کیا تھا آپ نے جواب کچھ اور انداز سے دیا ہے۔ سوال یوں تھا کہ '' دین کے وہ تمام احکامات جن میں مخاطب صرف مردوں کو کیا گیا ہے۔ کیا ان احکامات میں بعض حکموں میں عورتیں شامل/داخل ہیں یا نہیں؟'' 1۔...
  8. گڈمسلم

    شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں(حدیث اور جدید سائنس)

    لفظ '' سکر '' کا معنی ومطلب بتانے کےلیے تعارف پیش کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ صرف ''سکر '' کا معنیٰ ومفہوم بیان کردیں۔ اس کے بعد میں اپنی بات رکھوں گا۔ اور کوشش کرونگا کہ مزید کوئی بات نہ لکھوں۔ کیونکہ آپ کی شخصیت وذہن کو بخوبی جان گیا ہوں۔ اور یہ بھی جان گیا ہوں کہ آپ باتوں کو بہت جلد مائنڈ کر...
  9. گڈمسلم

    عورت آمین جہراً کہے گی یا سراً۔؟

    وعلیکم السلام انکل جی۔۔۔۔ انکل جی آپ بھی پسندیدہ آدمی ہیں۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ عورتوں کی جگہ مردوں کی دلیل عنایت فرما دی۔ جس کا مفہوم واضح ہے۔ اس مفہوم سے پہلے آپ سے ایک سوال کرنا چاہونگا۔ اور یہ سوال مجھے دلیل پیش کرنے سے پہلے کرنا چاہیے تھا۔ اگر کیا ہوتا تو انکل جی آپ یوں نہ لکھتے۔ چلیں خیر۔...
  10. گڈمسلم

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    1۔ ضروری نہیں کہ آپ کے سوال پر مزید سوال آئیں۔ آپ سوال کا جواب تو پیش کریں۔ پہلے بھی کہا اور اب بھی کہا جاتا ہے کہ کوئی مناسب سوال ہوا تو کردیا جائے گا۔ ان شاءاللہ 2۔ آپ نے اس تھریڈ میں سوال کا جواب دیا کب ہے؟ جو شکوہ کررہے ہیں کہ میں جواب دیتا جاؤں اور مجھے جواب نہ ملے۔ 3۔ ایک سوال کی گستاخی پر...
  11. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    پہلے ایک بار پھر آپ کی نظر مؤخر الذکر مؤقف کو بیان کردوں۔۔۔ میں نے کچھ یوں لکھا تھا کہ جو اس میسج سے واضح ہورہا ہے وہ یہ کہ 1۔ اہل حدیث ہر صحیح حدیث کو مانتا ہے۔ 2۔ اہل حدیث ہر ہر حدیث پر عمل نہیں کرتا۔(یاد رہے ماننا اور ہوتا ہے عمل کرنا اور ہوتا ہے۔ اور ضروری نہیں ہوتا کہ جو مان رہا ہو، وہ...
  12. گڈمسلم

    شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں(حدیث اور جدید سائنس)

    علامہ صاحب ایک سوال کچھ یوں بھی پڑا ہوا ہے اگر اس سوال پر کرم نوازی ہوجائے تو شاید مسئلہ ہی حل ہوجائے۔پس کرم نوازی سوال کے مطابق کیجیے گا۔
  13. گڈمسلم

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    جناب یہ کیا بات ہوئی۔ آپ جو جواب دیں گے۔ اس پر کوئی سوال بھی نہ کروں ؟ ۔۔۔ بچوں والی بات کردی آپ نے میاں صاحب؟ اور پھر اس پابندی کا مقصد ؟ آپ جواب تو دیں میاں صاحب۔ جواب پر سوال وجواب والا مرحلہ بعد کا ہے۔۔ اگر جواب پر کوئی مناسب سوال ہوا تو کرلیا جائے گا۔ اس میں حرج والی کیا بات ہے۔؟
  14. گڈمسلم

    ۴۔ استخارہ کرنا :۔ اسعد الزوجین

    علماء سے سیکھنے کی غرض سے جواب لکھ رہا ہوں۔ اگر جواب درست نہ ہوا تو علماء تصحیح فرما دیں گے۔۔ ان شاءاللہ 1۔ حدیث میں یہ الفاظ ہیں '' و یسمی حاجتہ '' لیکن یہاں پر یہ بات نہیں کہ اس حاجت کی ادائیگی کس زبان میں کرنی ہے؟ اگر عربی زبان کو مختص کردیا جائے تو اس کا مطلب ہے کہ کسی کو اپنی حاجت کی عربی...
  15. گڈمسلم

    امام احمد بن حنبل کی حاکم وقت سے بغاوت

    امام احمد بن حنبل کی بغاوت۔۔(نعوذباللہ)۔۔ مناسب الفاظ نہیں۔۔ ترمیم کی جائے۔۔ شکریہ۔۔۔
  16. گڈمسلم

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    کیا وجہ ہے اب تک میاں صاحب کی طرف سے سوال کا جواب نہیں آیا۔؟۔۔ ضرور میاں صاحب آپ ان دلائل کی ہی بات کررہے ہونگے۔ لیکن دلائل کے ذکر سے قبل ہم بھی ایک چھوٹی سی گستاخی کر بیٹھے ہیں۔۔۔ اور یہی گستاخی شاید ہمیں فائدہ بھی دے۔۔۔ اس لیے اب اس کو بےفائدہ تو نہیں ہونے دینا ناں۔۔۔ کیا خیال ہے میاں صاحب آپ...
  17. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    میرے اس قول سے آپ کیا سمجھے ؟ یہی تو میں نے پچھلی پوسٹ میں پوچھا تھا ۔ جواب دینے کےبجائے آپ نے پھر میری پوسٹ کا اقتباس پیش کردیا۔ پوچھ اس لیے رہا ہوں کیونکہ لکھا کچھ ہوتا ہے۔ اور آپ کچھ سمجھ رہے ہوتے ہیں۔
  18. گڈمسلم

    بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

    فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون
  19. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    اگر میرا یہ الزام ہے تو پھر آپ بتاؤ کہ آپ نے رجوع کیوں کیا ؟۔۔۔ اگر شرعی وجہ ہے تو میں اپنی بات سے رجوع کرتا ہوں۔ لیکن اگر شرعی وجہ نہیں تو پھر حقائق سے رجوع نہیں کیا جاتا۔ مؤخر الذکر سے میرا آپ کیا مؤقف سمجھے۔؟ وہ بھی بتا دیں۔ تاکہ بات کھل کر سامنے آجائے۔ کہیں یہ نہ ہو کہ آپ کےناقص فہم یا...
  20. گڈمسلم

    اہل حدیث وہ ہے

    1۔پیش کردہ آیات میں جو حکم ہے۔ آپ نے اس پر اپنا بیان درست دیا کہ پیش کردہ آیات میں اللہ اور اللہ کے رسولﷺ کی اطاعت کاحکم ہے۔ 2۔ اور آپ نے اللہ اور اللہ کے رسولﷺ کی اطاعت کرنے والی جماعت کو فرقہ ناجیہ کہا۔ اور اس کا نام رکھا '' اہل سنت والجماعت '' اب آپ ہمیں یہ بتائیں کہ اہل حدیث اللہ اور اللہ...
Top