• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    بھائی معذرت کے ساتھ آپ کی بات سے یہ تو کلیئر ہوگیا کہ آپ احادیث کے منکر ہیں ۔۔۔ اور سنت پہ عمل کرنے والے ہیں۔۔۔ کیا میں درست سمجھا ؟۔۔۔ذرا اس کی تصدیق ہوجائے تو بہتر ہے۔
  2. گڈمسلم

    طلاق کا شرعی فلسفہ

    سرسری طور پر کیوں بھائی۔۔ گہری طور پر کیوں نہیں ؟ 1۔ ضروری نہیں ہوتا کہ جو بھی پوسٹ کی جائے، اس میں کوئی ایسی بات ہو، جو مقلدین کے دل ودماغ میں کھٹکتی ہو۔ تو اس سے یہ ہی مراد لی جائے کہ اس یوزر نے یہ بات احناف کو متوجہ کرنے کےلیے کہی ہے۔۔۔ اگر کوئی یوزر آتا ہے اور کہتا ہے کہ رفع الیدین کرنا نبی...
  3. گڈمسلم

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    آپ ہمیں بتائیں کہ جو یہ تین پوائینٹ ہیں 1۔ جی ہاں اللہ تعالیٰ ہرجگہ ہے۔ 2۔ جی ہاں ایک ہی وقت میں ہرجگہ موجود ہے۔ 3۔ اللہ تعالیٰ ہرچیز میں موجود ہے۔ یہ تمام امور قرآنی آیات سے ثابت ہیں۔ '' اللہ تعالیٰ ہرجگہ ہے '' کس اعتبار سے؟۔ یہ واضح نہیں ہے۔ چلو ہمارے بھائی نے بریکٹ میں یہ سمجھ لیا کہ '' ذات...
  4. گڈمسلم

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    سبحان اللہ اچھا آپ اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں۔ یہ طریقہ نبی کریمﷺ کا سنت ہے یا نہیں ؟ اگر سنت ہے تو پھر آپ لوگ اس پر عمل کیوں نہیں کرتے ؟
  5. گڈمسلم

    دیوبندیوں کے ہاں اللہ بننے کے ترکیب

    جزاک اللہ خیرا جواد بھائی ۔۔۔۔ ہمارے صاحب نے جس عبارت کو پکڑ کر اس کا دفاع کرنے کےلیے حدیث کا سہارا لیا۔ اس عبارت سے پہلے ایک واضح عبارت موجود ہے۔۔۔ دیکھیں اب صاحب کیا یہ بتا سکتے ہیں کہ جب لفظ '' اللہ '' سے '' الا '' استثنائیہ نکال دیا جائے تو کیا رہ جاتا ہے؟۔۔۔ اور کیا رہ جانے والا کون ہے؟...
  6. گڈمسلم

    تين طلاق كي حقيقت

    1۔ جناب کھینچ تان کر نہیں۔ اور نہ ہی غیر ضروری۔۔۔ اس طرح کے الفاظ رعب، دبدبہ اور پھر دھوکہ دھی کےلیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ 2۔ مجھے بھی اس بات پر خوشی ہورہی ہے کہ آپ کو اس پر خوشی ہے۔ 1۔ ویسے اس عمل کی ضرورت تو تھی ہی نہیں۔ کیونکہ اتنے آسان الفاظ میں سمجھایا ہے تاکہ عام سے عام قاری کو بھی بآسانی...
  7. گڈمسلم

    عورت آمین جہراً کہے گی یا سراً۔؟

    جہراً
  8. گڈمسلم

    حافظ آباد: 85 سالہ بوڑھے کی 16 سالہ لڑکی سے شادی ناکام بنادی گئی

    یعنی اس سے آپ اس نتیجہ پر یہ جانے بغیر پہنچ گئی ہیں کہ ایک اہلحدیث مدرسے کے ٹرسٹ کا چیئرمین میاں محمد سومرو کیوں اور کس وجہ سے ہے؟ خود اس مدرسے کا چیئرمین منافق ہے ؟ ۔۔۔ تبھی تو آپ نے لکھا کہ '' یہی تو منافقت ہے ''
  9. گڈمسلم

    دیوبندیوں کے ہاں اللہ بننے کے ترکیب

    1۔ جناب محترم جو عبارت میں نے پیش کی جس پر آپ نے اس پوسٹ کو ترتیب دیا۔ کیا آپ مجھے بتاسکتے ہیں کہ وہ سیاق میں سے نہیں ہے؟ 2۔ دوسری بات جناب من یہ الزام نہیں، بلکہ حقیقت ہے۔۔۔ جناب من یہ تو معلوم ہوجائے گا کہ یہ الزام ہے یا حقیقت ؟ ۔۔۔ اور اس بات پر مجھے یقین ہے کہ ذرے ذرے کا آخرت میں جواب دینا...
  10. گڈمسلم

    تين طلاق كي حقيقت

    محترم جناب ideal_man آپ کی غیر ضروری باتوں پر کچھ نہیں لکھا جارہا ۔لیکن ایک بات کہنا چاہونگا جو آپ نے حقائق کا خون کرتے ہوئے کہی۔ محترم بھائی مناظرہ میں اشتعال انگیزی ہمیشہ مقلدین کی ہی طرف سے دیکھنے کو ملی ہے۔۔۔ اور ذاتی طور اس کا تجربہ بھی کئی بار ہوچکا ہے۔۔۔ اس لیے دونوں فریق کو ایک پلڑے میں...
  11. گڈمسلم

    تقلید کی شروعات

    جناب اگر آپ سے کوئی بندہ آپ کی پیش کردہ عربی عبارت کا ترجمہ مانگ لے، تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ وہ بندہ عربی سے بالکل نابلد ہے۔ لیکن آپ کا جواب دیکھ کر یہ محسوس ہورہا ہے کہ آپ عربی سے بالکل کلی طور نابلد ہیں۔ اگر واقف ہوتے تو ضرور ترجمہ بھی کردیتے۔
  12. گڈمسلم

    تقلید کی شروعات

    حضور میں نے ایک سوال کیا ہے۔ عمل ہوگا یا نہیں؟ یہ الگ بات ہے۔ آپ مجھے میرے سوال کاجواب عنایت فرمائیں کہ '' عمل کےلیے مدون ہونا شرط ہے یا نہیں ؟ ''
  13. گڈمسلم

    دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی حوالات پہنچ گیا

    جب خبر پر متفق وغیر متفق کے الفاظ پوسٹر کی طرف سے نہیں لکھے جاتے، تو پھر اس طرح کے اعتراضات کا سامنے آجانا کوئی بعید وعجیب بات نہیں۔
  14. گڈمسلم

    دیوبندیوں کے ہاں اللہ بننے کے ترکیب

    تلمیذ بھائی تصویر میں ملون جملے سے پہلے کچھ یوں عبارت ہے۔ '' اور اپنی ذات و صفات کو جناب باری کی ذات صفات کے ساتھ اس طرح مربوط کردے کہ '' الا اللہ'' سے استثناء کی نفی ہوجائے۔ اگر مناسب سمجھیں تو اس کی بھی وضاحت کردیں۔
  15. گڈمسلم

    تين طلاق كي حقيقت

    محترم بھائی آپ بھی بات کو بہت طول دیے جارہے ہیں، اور غیر ضروری باتیں جو ادھر ادھر کی ہیں، بیچ میں لائے جارہے ہیں۔ اور اس بات کا الزام مجھے دیے جارہے ہیں کہ میں خواہ مخواہ پوسٹ بنا رہاہوں۔۔۔پوسٹ کو طویل کررہا ہو۔۔۔ آپ حنفی بھائی کے سوالوں کو چار سوال باور کرا رہے ہیں۔ حالانکہ سوال ایک ہی ہے کہ...
  16. گڈمسلم

    مودبانہ گزارش ہے

    جناب ہمیں لت نہیں پڑی ہوئی، لت تو آپ کو پڑ گئی ہے۔ اور بقول آپ کے لت کوئی بھی پڑ جائے بری ہوتی ہے۔۔۔ آپ کو کیا لتیں پڑ گئی ہیں 1۔ کتاب وسنت پر فہم سلف کی روشنی میں عمل کرنے والی جماعت پر سہاروں کے ذریعے صوفیت کی چادر ڈالنا چاہتے ہیں۔۔۔ جب کہ اس جماعت کا منشور آپ کے سامنے اظہر من الشمس ہے۔ پھر...
  17. گڈمسلم

    بلا تبصرہ وبلا عنوان ویڈیو ِ۔۔۔ عنوان خود تلاش کریں!

    بلا تبصرہ وبلا عنوان ویڈیو...... ضرور ملاحظہ کریں۔ ویڈیو لنک تبصرہ کرنے والے خود تبصرہ کرلیں گے۔ ان شاءاللہ
  18. گڈمسلم

    دراصل اسلام نے کسی بھی نظام کو شرعی حیثیت نہیں دی ؟؟؟؟کیا واقعی؟؟؟؟

    1۔ یہ تو آپ نے تسلیم کرلیا ناں کہ صوفیوں نے اسلام کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ تبھی تو آپ ایسے الفاظ جاری کررہے ہیں ’’بھائی جان تصوف کی آڑ میں ہی نہیں ‘‘ 2۔ اسلام کی آڑ میں کون لوگ غلط کام کررہے ہیں؟یہی صوفی تو ہیں۔۔۔ 3۔ آپ کو محسوس ایسا ہوتا ہے۔اور یہ اس وجہ سے محسوس ہوتا ہے کیونکہ اسلام مسلمانوں...
  19. گڈمسلم

    تين طلاق كي حقيقت

    میرے خیال میں ایسے جذبات صرف انہیں لوگوں کو رکھنے چاہیے، جو حق کے زیادہ قریب ہوں، اور حق کے زیادہ قریب کون ہوتا ہے؟ جن کے پاس قوی دلائل ہوں، اور آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہاں جن دلائل بارے بات ہورہی ہے۔ وہ دلائل شرعیہ (قرآن وحدیث) ہیں۔ اور دلیل وہ تسلیم کی جاتی ہے۔ جو صحیح ہو۔۔۔ضعیف ومن گھڑت...
  20. گڈمسلم

    دراصل اسلام نے کسی بھی نظام کو شرعی حیثیت نہیں دی ؟؟؟؟کیا واقعی؟؟؟؟

    پیارے بھائی چاہے آپ اس کا نام بھینس رکھ لیں۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔۔ لیکن ہمیں تکلیف اس وقت ہوگی جب اس نظام کے تحت شرعی قوانین کی پاسداری نہیں کی جائے گی۔۔ اور تصوف کی آڑ میں یہی سب ہورہا ہے۔ اور یہ جملے بھی آپ نے سنے ہونگے کہ دین کو جتنا نقصان صوفیوں نے دیا ہے، آج تک کسی اور نے نہیں دیا۔...
Top