• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    *اپنے گهروں کا جائزہ لیجئے* قال العلامة ابن باز رحمه الله: فكلما كان أهل البيت أكثر قراءة للقرآن، وأكثر مذاكرة للأحاديث، وأكثر ذكرا لله وتسبيحا وتهليلا، كان أسلم من الشياطين وأبعد منها. ♦وكلما كان البيت مملوءا بالغفلة، وأسبابها من الأغاني والملاهي والقيل والقال، كان أقرب إلى وجود الشياطين...
  2. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم رحمہ اللہ نے فرمایا : اپنے دل کو تین مقامات میں ٹٹول کر دیکھو : - قرآن مجید سنتے وقت - علم کی مجلس میں - اور خلوت کے اوقات میں اگر ان تین مقامات میں اگر دل پر ایمانی کیفیت طاری نہ ہوتے دیکھو تو جان لو کہ تمہارے پاس دل ہی نہیں۔ بدائع الفوائد 1/149
  3. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ سے تواضع و انکساری کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا : تواضع و انکساری اختیار کرنے والا وہ ہے جو حق بات پر جھک جائے اور حق بات کہنے والا خواہ کوئی بھی ہو، اسے فوری قبول کرے۔ مدارج السالكين ٢٤٣/٢
  4. عبدالرحیم رحمانی

    مکتبۃ السنۃ اردو لائبریری ، اینڈروئیڈ موبائیل کے لیے ایک چھوٹی سی کاوش

    جس دن کا انتطار تھا وہ دن بھی آگیا جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
  5. عبدالرحیم رحمانی

    زبیر سلفی کی چند ویڈیو

    میرا پیمبر عظیم تر ہے ہمارے شوق و محبت کی انتہا وہ ذات صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک نعت کہوں خواب جو بکھر گئے عامر عثمانی صاحب کی نظم ایک امید سے در پے ہوں ۔۔۔
  6. عبدالرحیم رحمانی

    اینڈ روئڈ ایپس کیسے بنائیں ؟؟؟

    @ابوطلحہ بابر @مظاہر امیر
  7. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    امام شعبی رحمه الله نے فرمایا : تم میں ایک آدمی سے کوئی مسئلہ پوچھا جائے تو وہ دیر لگائے بغیر اس میں فتوی دے دیتا ہے ۔ یہی مسئلہ اگر سیدنا عمربن خطاب سے پوچھا جاتا تو وہ اس کے لئے بدری صحابہ کو مشورہ کے لئے جمع کرتے۔ سير أعلام النبلاء 5/416
  8. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    امام نووی رحمه الله نے فرمایا : جب آدمی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم پر درود پڑھے تو اسے چاہئے کہ *"صلاة"* اور *"سلام"* دونوں کو جمع کرے۔ یہ مناسب نہیں کہ صرف *"صلی اللہ علیہ"* کہے یا پھر *" علیہ السلام "* کہنے پر اکتفا کرے۔ الأذكار 1/117 علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : آدمی جس...
  9. عبدالرحیم رحمانی

    اینڈ روئڈ ایپس کیسے بنائیں ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته میں کچھ یونیکوڈ کتابوں کو موبائل ایپس میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں اگر کسی بھائی کو اس بارے میں کچھ معلومات ہو تو برائے مہربانی مجھے ضرور سکھائیں ۔
  10. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    شيخ ابن عثيمين رحمه الله نے فرمایا : نیک اعمال سیزن ختم ہونے کے ساتھ ختم نہیں ہوتے. نیک اعمال کا خاتمہ زندگی ختم ہونے کے ساتھ ہوتے ہیں. لقاء الباب المفتوح 51 علامہ ابن رجب رحمه الله نے فرمایا : برائی کے بعد بھلائی کرنا برائی کو مٹانے کا باعث ہے. اس سے بہتر بھلائی کے بعد بھلائی کرنا ہے...
  11. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    شيخ ابن عثيمين رحمه الله نےفرمایا : نیک اعمال سیزن ختم ہونے کے ساتھ ختم نہیں ہوتے. نیک اعمال کا خاتمہ زندگی ختم ہونے کے ساتھ ہوتے ہیں. لقاء الباب المفتوح 51 علامہ ابن رجب رحمه الله نے فرمایا : برائی کے بعد بھلائی کرنا برائی کو مٹانے کا باعث ہے. اس سے بہتر بھلائی کے بعد بھلائی کرنا ہے کہ اس...
  12. عبدالرحیم رحمانی

    فیچرز مختصر صحیح نماز نبوی

    http://www.siratulhuda.com/forum/threads/نمازِ-نبوی-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-بادلائل.2898/ عفوا میں اس کتاب کی بات کر رہا تھا الحمد للہ یہ بھی بہت مفید ہے اگر اس کا بھی apk بن جائے تو ان شاء اللہ بڑا فائدہ ہوگا
  13. عبدالرحیم رحمانی

    فیچرز مختصر صحیح نماز نبوی

    جزاک اللہ خیرا اگر کوئی بھائی یونی کوڈ کو apk میں تبدیل کردے تو بڑا اچھا ہوتا میں نے اس سے پہلے بھی ایک بھائی سے کرنے کو کہا تھا مگر ان کی مصروفیت کی بنا پر وہ کام نہ ہوسکا۔
  14. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ✅علامہ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا : سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے : خبردار رہو، تم نفاق کا خشوع نہ کرنا. لوگوں نے پوچھا : نفاق کا خشوع کیا ہے؟ فرمایا : نفاق کا خشوع یہ ہے کہ بدن پر خشوع طاری ہو اور دل غافل ہو. اس پر خشوع کا اثر نظر نہ آئے. مدارج السالكين 1/517 ‏ ✅حافظ ابن...
  15. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن رجب رحمه الله نے فرمایا : خبردار رہو، گناہ رحمتوں کے موسم میں محرومی کا باعث ہیں. لطائف المعارف 295 علامہ ابن جوزی رحمه الله نے فرمایا : فضیلت والے دن اور فضیلت والی راتوں میں غفلت اور سستی کرنا مناسب نہیں. تاجر اگر کمائی کے موسم میں سستی کرے گا تو کب کمائے گا. منهاج...
  16. عبدالرحیم رحمانی

    اردو سے رومن میں منتقلی کی ویب سائٹ

    @مظاہر امیر بھائی اس ٹرانسلیٹ میں جو نشانات آجاتے ہیں اسے ختم کرنے کا کوئی طریقہ ہے ؟؟؟ اگر ہو تو ضرور خبر کریں
  17. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : سلف صالحین کہا کرتے تھے : دنیا کی مصیبتوں سے اگر واسطہ نہ پڑے تو قیامت کے دن آدمی کا شمار مفلسوں میں ہوگا. زاد المعاد 176/4 علامہ حافظ ابن قيم رحمہ اللہ نے فرمایا : بہترین روزە دار وہ ہیں جو کثرت سے اللہ کو یاد کرتے ہیں. الوابل الصيب 104
Top