• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: علماء تا قیامت باقی رہیں گے، ان کی شخصیتیں مفقود ہوں گی لیکن ان کے آثار دلوں میں محفوظ رہیں گے۔ جامع بیان العلم و فضلہ : 1/68
  2. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ✅علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : بیشتر لوگ اللہ تعالی کے متعلق برا گمان رکھتے ہیں. بیشتر لوگوں کا خیال ہے کہ وہ بد نصیب ہیں، ان کا نصیب اچھا نہیں، انہیں جو کچھ ملا ہوا ہے، اس سے زیادہ کے مستحق ہیں. ان کا رزق تنگ ہے. بعض کا خیال ہوتا ہے کہ وہ حسد کا شکار ہیں. انہیں لوگوں کی نظر بد...
  3. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ✅شرک کالی چیونٹی سے بھی زیادہ مخفی سیدنا معقل بن یسار کہتے ہیں : میں سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوا. آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : اے ابو بکر شرک لوگوں کے اندر کالی چیونٹی کی طرح چھپا ہوا ہے. سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے...
  4. عبدالرحیم رحمانی

    اردو سے رومن میں منتقلی کی ویب سائٹ

    میں بھی کافی دنوں سے اس متعلق کوئی ویب سائٹ یا سوفٹ وئیر تلاش کررہا تھا الحمد للہ جاکر ایک ویب سائٹ ملی تو کافی حد تک الحمد للہ کامیاب ہے ۔ آپ میں سے جو بھائی خواہشمند ہیں اس کی زیارت کرسکتے ہیں ۔ ابتسامہ www.ijunoon.com/transliteration/urdu-to-roman
  5. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : توفیق پانے والوں کو جب دنیا کی حقیقت کا یقین ہوگیا تو انہوں نے اپنی خواہشات کو دبا دیا تاکہ ابدی زندگی کو حاصل کیا جائے. الفوائد 62 علامہ البانی رحمه الله نے فرمایا : دین کے احکام عقل اور جذبات کی بنیاد پر نہیں بلکہ اللہ تعالی کی کتاب اور اس کے رسول...
  6. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    آب زر سے لکھنے کے قابل حضرت سفيان بن عيينہ رحمه الله نے فرمایا : روئے زمین پر کوئی بدعتی ایسا نہیں سوائے کے کہ اللہ تعالی اس پر اس کی بدعت کی وجہ سے ذلت و رسوائی مسلط کردیتا ہے. یہ بات میں نے کہتا بلکہ اللہ کی کتاب سے ثابت ہے. لوگوں نے پوچھا : اللہ کی کتاب میں یہ بات کہاں لکھی ہے؟...
  7. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    حضرت مالک بن دينار رحمه الله نے فرمایا : دنیا سانپ کی مانند ہے. باہر سے چکنی، نرم اور ملائم مگر اندر زہر چھپا ہے. اسے دیکھ کر ہوشمند چوکنا ہوجاتے ہیں مگر بچے کھیل تماشا سمجھ کر اس کے پیچھے دوڑنے لگتے ہیں. صفة الصفوة 1
  8. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    جلیل القدر عالم حضرت ابن مبارك رحمه الله سے کسی نے کہا : اگر آپ سے کہا جائے کہ آج آپ کی عمر کا آخری دن ہے تو آپ اس دن کیا کریں گے. فرمایا : اس دن بھی میں لوگوں کو علم سکھاؤں گا. رواه البيهقي في المدخل 2/45 علامہ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا : سلف صالحین ایک دوسرے 3 باتوں کی وصیت کیا...
  9. عبدالرحیم رحمانی

    3 قسم کے لوگ

  10. عبدالرحیم رحمانی

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    الحمد للہ اس سے مسئلہ حل ہوگیا اس میں ”آ“ مس ہوجا رہے اور باقی سب ٹھیک ٹھاک ہے
  11. عبدالرحیم رحمانی

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    بھائی میرے پاس ایم ایس ورڈ میں یہ کی بورڈ کام نہیں کر رہا ہے سائے کی ٹوٹ جار رہے ہیں ۔ اگر اس کا کوئی حل ہو تو برائے مہربانی ضرور مطلع کریں ۔ @مظاہر امیر
  12. عبدالرحیم رحمانی

    تخریج حدیث سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک جامع برنامج

    بھائی میرے پاس ونڈوز 7 ہے اور جس بھائی سے میں نے لیا ہے ان کے پاس 10 ہے اور الحمدللہ دنوں میں برابر چل رہا ہے صرف میں نے رار فائل کو ایکسٹریٹ کیا اور پھر اس میں جو اپلیکیشن کا آئکن آیا اس پر کلک کرکے اس کو اوپن کردیا ہے کسی بھی انسٹالیشن سٹپ کی ضرورت نہیں پڑی ۔
  13. عبدالرحیم رحمانی

    تخریج حدیث سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک جامع برنامج

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته ایک ساتھی کے ذریعہ پتہ چلا کہ ایک بہت ہی جامع سوفٹویر تخریج پر موجود میں ہے تو میں نے اسے فورم پر تلاش کیا مگر ابھی تک اس کے متعلق کوئی پوسٹ نہ پاکر اسے آپ کے درمیان شئیر کر رہا ہوں آپ اس کی ویب سائٹ پر جاکر مکمل تفصیل معلوم کر سکتے ہیں http://sunnah.alifta.net...
  14. عبدالرحیم رحمانی

    فتنہ بردرس

    فی الحال تو کوئی خبر نہیں ہے بھائی شیخ کافی مصروف ہیں بس اتنی خبر ہے کہ کام ہورہا ہے واللہ اعلم
  15. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ✅حضرت محمد بن الفضل بلخی نے فرمایا : لوگوں کی زندگی سے اسلام کے خاتمے کے 4 اسباب ہیں : 1⃣ علم پر عمل نہیں کرتے 2⃣ جس چیز کا علم نہیں، اس پر عمل کرتے ہیں. 3⃣ جو چیز قابل عمل ہے، اس کا علم حاصل نہیں کرتے. 4⃣ دین و دنیا کے لئے نافع علم حاصل کرنے سے روکتے ہیں. مدارج السالكين 2/436 ✅جلیل...
  16. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ✅علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : صالحین کی محض صحبت اور میل ملاپ سے دھوکا نہ کھائیں کہ آپ کا شمار بھی ان کے ساتھ ہوگا. رسول اکرم ﷺ سے بہتر کون ہوسکتا ہے. منافقین بھی اللہ کے رسول ﷺ سے میل ملاپ رکھتے تھے مگر یہ صحبت ان کے کسی کام نہیں آئی. مدارج السالكين
  17. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم رحمہ اللہ نے فرمایا : معاملہ فہمی اللہ کی طرف سے نور ہے جو بندے کے دل میں ڈالا جاتا ہے. اسی نور کی روشنی میں بندہ حق و باطل اور صحیح و غلط کی تمیز کرتا ہے. اعلام الموقعين 1/69
  18. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ابن قیم کهتے هیں : " علم پر باهم فخر کرنا الله تعالی کے هاں مال جاه پر باهم فخر کرنے سے بهی بدتر هے _ " _____________________ قال ابن القيم رحمه الله : « التفاخر بالعلم أسوأ حالاً عند الله من التفاخر بالمال و الجاه . » [ عدة الصابرين : ١٩٧ ]
Top