الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علامہ عبدالجلیل سامرودی رحمہ اللہ کی ایک نایاب تالیف
مقدمہ
جلد اول
جلد دوم
جلد سوم
کتاب حاصل کرنے کا پتہ : مکتبہ دارالسلام، محفل ہال ، ۴۱ مورلینڈ روڈ، ممبئی:۸، ہندوستان
رابطہ نمبر: 919820072796+
02223099111
ابن تیمیه کهتے هیں :
" جو یه گمان کرتا هے که وه صحابه کی پیروی کیے بغیر اور ان کے راستے پر چلے بغیر قرآن و سنت سے اخذ کرتا هے تو وه اهل بدعت میں سے هے ،،،، "
________________________
قال ابن تيمية رحمه الله :
« من ظن أنه يأخذ من الكتاب و السنة بدون أن يقتدي بالصحابة و يتبع غير سبيلهم فهو...
شیخ الاسلام علامہ ابن تيميہ رحمہ الله نے فرمایا :
⬅️ رمضان المبارک میں غریبوں کی مدد کرنا اور انہیں کھانا کھلانا اسلام کی سنتوں میں سے ہے.
⬅️ نبی کریمﷺ نے فرمایا :
جس نے کسی روزے دار کا روزہ کھلوایا اسے اس کے برابر اجر ملے گا
مجموع الفتاوى 25/298
⭕️ فقہی مسئلہ⭕️
علامہ ابن عثیمین رحمہ الله نے فرمایا :
جس نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھایا اور جب لقمہ ابھی حلق سے اترا ہی تھا اور معدے میں نہیں پہنچا تو اسے روزہ یاد آیا...
اگر اس نے لقمہ نگل لیا تو اس کا روزہ صحیح ہے
اور اگر اس نے انگلی ڈال کر اگل دیا تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟؟؟...
((( تکبیرہ اولٰی )))
حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ نے فرمایا :
اقامت سے پہلے نماز کے لئے حاضر ہونا دراصل نماز کا احترام ہے.
ابن رجب
حضرت ابراہیم تیمی رحمہ اللہ نے کہا :
جس شخص کو تم تکبیرہ اولیٰ میں تساہل کرتے دیکھو تو اس سے کنارہ کش ہوجاؤ.
سیر اعلام النبلاء
حضرت وکیع رحمہ اللہ کا فرمان ہے...
علم
ابن قیم کهتے هیں :
" علم دل کے لیے ایسے هے جیسے مچھلی کے لیے پانی، جب علم نه هو تو دل مر جاتا هے_____ "
_____________________
قال ابن القيم
« العلم للقلب مثل الماء للسمك إذا فقده مات . »
[ مفتاح دار السعادة 179/1 ]
علامہ حافظ ابن قيم رحمہ اللہ نے کہا :
بندے کے لئے اللہ تعالیٰ کے سامنے دو حاضریاں ہیں.
پہلی حاضری دنیا میں جب وہ حالت نماز میں ہوتا ہے اور دوسری حاضری موت کے بعد ہوتی ہے.
جس نے پہلی حاضری کا حق ادا کیا تو اس کے لئے دوسری حاضری آسان بنادی جاتی ہے..
اور جس نے پہلی حاضری کو ضائع کردیا یا اس...
سلیمان بن داود کهتے هیں :
" بیٹا ! چغلی سے بچ کر رهنا، اس کی کاٹ تلوار سے بهی زیاده تیز هے __ "
______________________
قال سليمان بن داود لابنه :
« يا بني إياك والنميمة فإنها أحد من السيف . »
[ روضة العقلاء : ١٧٦ ]
علامہ حافظ امام ابن قيم رحمہ الله نے فرمایا :
⬅️ سلف صالحین میں سے بعض اللہ تعالی سے جنت کا سوال نہیں کرتے تھے بلکہ جہنم سے نجات ہی مانگا کرتے تھے.
ان میں سے ابو صهباء صلہ بن اشيم بهی تهے.
ایک مرتبہ رات بھر قیام کیا پھر سحر کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا کی :
⬅️ اے اللہ مجھے بس جہنم سے نجات دے...
عبدللہ بن عباس رضی الله عنہ نے فرمایا :
اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں اس کا اس انداز سے ذکر کرو جس طرح تم چاہتے ہو کہ تمہاری غیر موجودگی وہ تمہارا ذکر کرے.
العقد الفريد 2/184
امام صنعانی رحمه الله کہتے ہیں
طالب علموں میں کم ظرف اور بد بخت وہ ہے جو استاد کی غلطیاں شمار کرتا ہے.
جو عالموں کی کوتاہیوں کو اچھالتا ہے اور ان کی اچهائیاں درگزر کرتا ہے.
طالبعلم کی طرف سے استاد کا یہ بہت برا بدلہ ہے کہ وہ اس کی کوتاہیوں کو بیان کرے.
اس کے بالمقابل بہترین طالبعلم وہ ہے...
امام شعبی نے کہا:
عیسی علیہ السلام فرمایا کرتے تھے :
احسان یہ نہیں کہ جو تم سے حسن سلوک کرے، تم بھی اس کے ساتھ حسن سلوک کرو..
بلکہ احسان یہ ہے جو تم سے برا سلوک کرے، تم اس کے ساتھ حسن سلوک کرو.
الزهد از امام احمد 317
شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آدمی لوگوں میں سب سے زیادہ عقل مند، دُور رس اور صائب الرائے ہو مگر حق اس سے پوشیدہ رہے.
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آدمی لوگوں میں عقلی وفکری طور پر کمزور اور سطحی ہو مگر حق کو سب سے پہلے پہچان لے.
لہذا حق کی پہچان میں...