الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
داعش کے کسی موقف کو سعودی موقف قراردینا آپ یا مہوش علی یا آپ کے کونٹینٹ رائٹر کی بدیانتیوں میں ایک اور اضافہ ہے کیوں کہ سعودیہ ایک عرصہ قبل داعش کو دہشت گرد گروپ قرار دے چکا ہے ۔
السعودية: حزب الله والإخوان وداعش جماعات إرهابية...
سعودی عرب سے چھپ کر دنیا بھر میں مفت تقسیم ہونے والے تمام مصاحف ( قرآن کے نسخوں) خواہ ترجمے والے ہوں یا تفسیر والے ، ان میں سورۃ آل عمران کی یہ آیت بدستور درج ہے :
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٩٦﴾
اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر جو لوگوں...
خوش آمدید ، میں مہوش علی کو اتنا بزدل نہیں سمجھتی تھی کہ انہیں محدث فورم پر لکھنے کے لیے نام بدلنا پڑے۔ اگر آپ وفا ہیں تو مہوش علی آپ کی تحریریں من وعن چراتی رہی ہیں اور اگر آپ وفا ہیں تو آپ نے یہ بے تکا موضوع ان کی متاع فکر سے چرایا ہے ۔ اس کے علاوہ اشک کربلا بھی شاید آپ کی ٹوئن ہیں یا آپ کی...
میرے مشاہدے کے مطابق لوگ علماء سے بے زار نہیں ، علماء كرام كا غلط اميج بنانے كے بڑے ذمہ دار وہ بھيڑئیے ہیں جو محض تعلی کے زور پر بھيڑ کے بہروپ ميں گلے میں شامل ہو گئے ہیں ۔ یہ نیم ملا خطرہء ايمان ہیں ۔ عام آدمی جب بھی اصل عالم تک پہچ جاتا ہے اس کے شکوک رفع ہو جاتے ہیں۔ راقمہ آج اگر دين پر...
برادر عبد اللہ نے مرد و عورت كا تقابل نہيں كيا تھا ـ لہذا ان كى بات كو تقابل نہ سمجھا جائے تو بہتر ہے۔ ليكن ميل شاونزم سے مذہبى حلقے بھی پاك نہيں ، ذرا عورت نظر آئى نہيں اور عورت عورت شروع ہو جاتى ہے۔
بر سبيل تذكرہ كوئى ايك پاكستانى مرد داعى بتائيے جس نے ايليٹ كلاس كو محترمہ فرحت كى طرح وسيع...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
ان نكات پر عمل كيجیے :
Insert>smart art>hierarchy>ok
اور مزيد معلومات دركار ہوں تو يہ ٹيوٹوريل دیکھیے ۔
ایم ایس ورڈ 7 میں تنظیمی خاکہ یا شجرہ اسناد حدیث شامل کرنا - URDU MAJLIS FORUM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
برادر مكرم شاہد نذير
كچھ نسبتيں اعزاز ہوتی ہيں اور الله تعالى بڑی حکمتوں والے فيصلوں کے ذريعے كسى كو اعزاز سے نوازتا ہے اور كسى كو محروم ركھتا ہے ۔ نه زبردستى كسى سے الله تعالى كى عطا چھينی جا سكتى ہے نہ زبردستى كسى كى جھولی ميں ڈالى جاسكتى ہے۔
ہم جيسے علم...
السلام عليكم ورحمت الله وبركاتہ
اس ربط پر موجود كتاب کے مصنف كا اردو اور انگريزی نام درست فرما ليجيے ۔
يہ Will Durant ول ڈیورانٹ ہے۔
حوالے کے ليے ۔
Will Durant Online: The Gentle Philosopher
Will Durant - Wikipedia, the free encyclopedia
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
يہ وڈیو طاہر القادرى كى آواز كے ساتھ موجود ہے۔ اسى نے بنوائى اور پھيلائى ۔ اس كى جماعت كا اخلاقى معيار يہی ہے۔ مولانا طارق جميل سے نظرياتى ، علمى ، منہجی اختلاف ركھنے کے باوجود ميرا سوال يہ ہے کہ :
كيا بيوٹی پارلر جانا حرام ہے؟
كيا مساج كروانا حرام ہے؟
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
يہ کوئی پرانى ميل ہے۔ اس فلم كو بنانے والے ملعون گیرٹ ولڈرز کے خلاف ڈچ مسلمان عدالت گئے تھے ليكن عدالت نے اس خبيث كورواں سال جون میں اسلام مخالف منافرت پھیلانے كے الزام سے بری كر ديا ۔ ڈچ اقليتى نمائندے اب اس كے خلاف يو اين ہيومن رائٹس كميٹی ميں جانے كا ارادہ...