الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر اسی سلسلے میں مزید ویڈیوز بشمول مقام ابراھیم ،صفا اور
مروہ ،رکن یمانی پر صادر ہونے والی غلطیوں کی نشان دہی کرتی
ہوں ،تو انھیں بھی اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
http://www.alsharia.org/mujalla/2013/sep/kalmahaq
محدث فورم کے ممبران سے گزارش ھے کہ اوپر دیئے گئے لنک کو کھول
کر پڑھنے کے بعد اپنی راے سے نوازیں۔
اس میں مولانا زاھد الراشدی نے مجلہ "الشریعہ" کے اداریے میں ایک
ریٹائرڈ جنرل غلام جیلانی کے دو مضامین کو اپنے مختصرا تبصرے کے
ساتھ شائع...
کلیم بھائی ۔
السلام علیکم۔
اللہ تعالی آپکی اس کاوش کو قبول کرے اور اسے پایہ تکمیل تک پہنچائے۔
آمین۔
اللہ کریم محترم شیخ قاسمی صاحب کو اس عظیم کام پر اجر عظیم دے۔
آمین۔
کیا ایسا ممکن ھے کہ اسکی تکمیل پر اسکی ایک ھی C D بنا کر اسے
UPLOAD کر دیا جائے۔
محمد آصف مغل نے کہا ہے: ↑
الحمد للہ آپ کی بیماری اللہ تعالی نے دُور فرما دی۔
اور
آپ کی تحریر نے ''اردو" کی جنس کے متعلق تمام شبہات دُور کر دیئے۔
تمام اراکین مطلع ہوں کہ
''اردو''
مذکر
ہیں۔
ہاہاہاہاہاہا
مکی پاکستانی نے کہا ہے↑:
"اردو تو مونث ھے "
لیکن یہ" صاحب اردو "مذکر ھیں۔