الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میری رائے میں چھترول انتھائی غیر مناسب لفظ ھے۔
انتظامیہ اگر اسے حذف کر کے کوئی متبادل دے تو میرے خیال
میں احسن ہوگا۔
(میں اپنی طرف سے کوئی متبادل نہیں دے رھا تاکہ صاحب تحریر
اعتراض نہ کریں اور مجھے قوی امید ھے کہ صاحب تحریر بھی اعتراض
نھیں کریں گے۔
ھمارے ایک ھم پیشہ جو کہ سبز پوش ھیں،مدنی چینل کی ایجاد سے
پہلے ٹی وی کو من حیث المجموعہ ایک شیطانی چرخہ اور حرام کہتے تھے۔
مدنی چینل کی باقاعدہ آمد کے ساتھ ھی اسکے جواز میں تاویلیں دینی
شروع کر دیں۔اور اکثر من بھاتا چینل لگا کر خود سو جاتے تھے۔
اسپر اکثر ھمارے عرب ہم پیشہ نہ صرف ھنستے...
"انسان کے لئے دو پردے ھیں-ایک اسکے اور اسکے رب کے درمیان ھے۔
اور دوسرا اسکے اور لوگوں کے درمیان ھے۔جس نے رب کے ساتھ
پردے کو چاک کیا تو اللہ تعالی اس پردے کو چاک کر دے گا۔جو
اسکے اور لوگوں کے درمیان ھے۔
بندے کا ایک رب ھےجس سے لا محالہ وہ ملاقات کرنے والا ھے
اور اسکا ایک گھر ھے جس...
ھوں میرے ماں باپ قرباں اس مقدس نام پر
عائشہ کے سینکڑوں احسان ھیں اسلام پر
جس کی عفت کی گواہی دی کلام اللہ نے
جس کی غیرت کے نشاں ھیں دامن ایام پر
جس کو بخشا تھا پیمبر نے" حمیرا "کا لقب
مہرومہ کی رونقیں قربان اس کے نام پر
جس کے فرزندوں نے سیل بے کراں کے روپ میں
اپنی سطوت کے علم لہرائے روم و شام پر...