• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت اسلامی کی کہانی، گھر کے بھیدی کی زبانی

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282


ھمارے ایک ھم پیشہ جو کہ سبز پوش ھیں،مدنی چینل کی ایجاد سے


پہلے ٹی وی کو من حیث المجموعہ ایک شیطانی چرخہ اور حرام کہتے تھے۔

مدنی چینل کی باقاعدہ آمد کے ساتھ ھی اسکے جواز میں تاویلیں دینی

شروع کر دیں۔اور اکثر من بھاتا چینل لگا کر خود سو جاتے تھے۔

اسپر اکثر ھمارے عرب ہم پیشہ نہ صرف ھنستے تھے بلکہ اس چینل پر

آنے والوں کی حرکات وسکنات سے حیران بھی ھوتے تھے۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
کمال کا جادو گر ہے الیاس قادری یہ اپنے مریدوں کو جو بھی کہتا ہے وہ اس پر من و عن عمل کرنا شروع کر دیتے ہیں نوجوان اسلام کے نام پر بک رہے ہیں مجھے اچھی طرح یاد ہے جب میں نے ایک سادہ چشمہ صرف اس لیے پہننا شروع کیا تھا کہ یہ الیاس قادری کی سنت ہے کیوں کے وہ بھی سادہ چشمہ پہنا کرتا ہے ان کا صابن علیدہ ہے (پاک سوپ) ان کے جوتے علیدہ ہے پیلے جوتے یہ صرف ایک ہی رنگ کا جوتا پہنتے ہیں کیونکہ الیاس قادری کا کہنا ہے کہ کالا جوتا پہننے سے پریشانی آتی ہے اور بہت سی بدعت ہیں جو یہ لوگ صرف اپنے پیر کے کہنے پر ایک دم سے ہی کر گزرتے ہیں مجھے یا د ہے جب ہم نے سمن آباد میں ٹی وی توڑے تھے مگر اب یہ خود ٹی پر آ گیا اور ایسا آیا کہ ہر وقت ٹی وی پر ہی نظر آتا ہے اللہ اس کے شر سے سب کو بچائے آمین
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ماشاء اللہ
بہت خوب عرق ریزی کی
اللہ تعالی قبول و منظور فرمائے۔ آمین
بہت بہت شکریہ
 
Top