الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مصری عوام ہر طرح احتجاج کر رہے ہیں۔ دو ماہ کے عرصے میں کم ازکم چار بار قابض فوج کی طرف سے تشدد اورقوت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے سیکڑوں مصری مسلمانوں پر کھلے عام فائرنگ کرکے اُنہیں منتشر کرنے کی کوشش کی گئی، ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی کردیے گئے۔ وہ سیکورٹی فورسز جو فرزندانِ وطن کو غیروں سے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
فکر ونظر
(ڈاکٹر حافظ حسن مدنی)
مِصر جبر وتشدد اور آزمائش کی راہ پر!
جمہوریت کے ذریعے غلبہ اسلام ؟ قابل غور پہلو اور مستقبل کے ملّی امکانات
سرزمینِ اسلام مِصر میں دو ماه سے آگ وخون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔اسلامی جماعتوں کی واضح اکثریت پر مشتمل جمہوری حکومت جس میں صدارت کے...
والدین سے گزارش:
یہ غیر معمولی خصائل بچوں میں بیدار کرنے کے لئے ایک مصلح باپ جب کسی مجلس سے اُٹھے تو بلند آواز سے مسنون دعا مجلس پڑھے تاکہ اس کا بچہ اس دعا کو سیکھ سکے اور اپنے باپ کے نقش قدم پر چل سکے اور یہ دعا بچے کوباقاعدہ یاد بھی کروائی جائے۔
ایک بات کا خاص خیال رکھا جائے کچھ لوگ مجالس میں...
دعوتوں اور پارٹیوں کے آداب:
او راسی طرح مجالس و محافل سےمتعلق ایک اہم پہلو یہ بھی ہے جب آپ کسی پارٹی یا مجلس و محفل سے رخصت ہوں تو میزبان کا دعائیہ کلمات کے ساتھ شکریہ اداکریں کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«لا يشكر الله من لا يشكر الناس»[5]
''اللہ سبحانہ و تعالیٰ بھی اس شخص کی قدر نہیں کرتا...
مجلس میں بےجا بولنے سے گریز کرنا:
دوسری بات جس کا مجلس میں خاص خیال رکھا جانا نہایت ضروری ہے وہ یہ ہے کہ جب بڑوں کی مجلس ہو تو ان کی بات انتہائی غور سے سنی جائے (بجائے اس کے اکثر بچے اپنی حرکات سے آئے ہوئے لوگوں کو ڈسٹرب کررہے ہوتے ہیں) مزید یہ کہ اس وقت تک کسی بات کا جواب نہ دیا جائے جب تک ان...
مجالس میں بچوں کے فرائض اور والدین کی ذمہ داریاں
عبدالسلام عاصم
اصلاح معاشره
میں نے اپنے ناقص علم کے مطابق حرفے چند میں ان حقوق کو سمیٹنےکی کوشش کی ہے جن کی ذمہ داری خالصتاً ایک باپ پر عائد ہوتی ہیں بلاشبہ اسلام نے والدین کو ایک عظیم مقام و مرتبہ سے نوازا ہے جن کا حق ادا کیے بغیر جنت کا...
ساتواں مغالطہ
عوام کو شبہات میں ڈالتے ہوئے یہ مغالطہ بھی دیا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ سنتا، دیکھتا، قدرت رکھتا اور مدد کرتا ہیں وغیرہ۔ جبکہ مخلوق بھی یہ کام کرتی ہے اور اسی طرح اللہ تعالیٰ حفیظ، علیم، روؤف اور رحیم وغیرہ صفاتی ناموں سے متصف ہیں اور انسانوں کے لئے بھی یہ نام استعمال ہوتے ہیں جب یہ...
پانچواں مغالطہ
اسی طرح ان حضرات کی طرف سے سیدنا حذیفہ ؓ سے مروی درج ذیل حدیث بھی بیان کی جاتی ہے جس میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«إن ما أتخوف علیکم رجل قرأ القرآن حتی إذا رئیت بهجته علیه وکان ردئا للإسلام غیره إلىٰ ما شاء الله فانسلخ منه ونبذه وراء ظهره وسعی على جاره بالسیف ورماه بالشرك، قال: قلت...
تطبیق احادیث
شیخ محمد بن صالح العثیمین ''قبیلہ دوس کی عورتوں کے ذی الخلصۃ کا طواف کرنے ''اور ''شیطان کے جزیرہ عرب میں اپنی عبادت سے مایوسی'' ان دونوں حدیثوں کے درمیان تطبیق دیتے ہوئے فرماتے ہیں:
إن یأس الشیطان أن یعبد في جزیرة العرب لا یقتضی عدم الوقوع لأنه لا یعلم الغیب، فالشیطان لما رأی...
چوتھا مغالطہ
اُمتِ مسلمہ میں شرک نہ پائے جانے کےاپنے من چاہے دعویٰ کو ثابت کرنے کے لئے عبدالرحمن بن غنم سے مروی ایک طویل روایت بھی بیان کی جاتی ہےجس میں وہ عبادہ بن صامت اور ابودرداء سے اور یہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ
''شیطان مایوس ہوگیا ہے کہ جزیرہ عرب میں اس کی عبادت کی جائے۔''34
اوراسی...
فقہا وعلما کا موقف
(الف) علامہ عینی حنفی اس حدیث کے بارے میں راقم ہیں:
قوله «ما أخاف علیکم أن تشرکوا بعدي» معناه علىٰ مجموعکم لأن ذلك قد وقع من البعض والعیاذ بالله تعالىٰ23
(ب) ملاعلی القاری حنفی راقم ہیں :
«وإني لست أخشى علیکم» أی علىٰ مجموعکم «أن تشرکوا بعد» لأن ذلك قد وقع من بعض24
(ج) علامہ...
اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی فرماتے ہیں:
هٰذا إشارة اليٰ سدّ مدخل التحریف کما فعل الیهود والنصاری بقبور أنبیائهم و جعلوها عیدًا و موسمًا بمنزلة الحج17
''اس حدیث میں تحریف کے اس دروازے کو بند کرنے کی (کوشش) کی طرف اشارہ ہے جیسا کہ یہود و نصاریٰ اپنےنبیوں کی قبروں کے ساتھ سلوک کیا کرتے تھے۔ اُنہوں...
وَثن کامفہوم: امام ابن عبدالبرراقم ہیں:
''وثن بت ہے ،خواہ سونے چاندی کی مورتی ہو یا کسی اور چیز کامجسمہ۔ اللہ کے علاوہ ہر وہ چیز جس کی عبادت کی جائے ،وہ وثن ہے خواہ وہ بت ہو یا کوئی اور چیز۔عرب لوگ بتوں کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے اور ان کی عبادت کیا کرتے تھے۔ پس رسول اللہ ﷺ اپنی اُمت پر خوف زدہ...
نبی اکرم ﷺ کی پیشین گوئی کے مطابق اس اُمت میں سے بھی لوگ پہلی اُمتوں کے نقش قدم پرچل کر شرک و بدعات کی گمراہی میں مبتلا ہوگئے، اس کا مشاہدہ مزارات، آستانوں اور درگاہوں پر بخوبی کیا جاسکتا ہے اور اس کو سندِ جواز بخشنے بلکہ صراطِ مستقیم قرار دینے کے لئے اس کے دل دادہ حضرات جو عذرِ گناہ تراش رہے...
اُمّتِ مسلمہ میں وجودِ شرک پر شبہات کا ازالہ
مصنف
ابو عبداللہ طارق
شرک سب سے بڑا گناہ ہے، اور انبیا کی دعوت کا مرکزی اور اساسی نکتہ توحید رہا ہے، جیساکہ قرآن کریم کی متعدد آیات سے پتہ چلتا ہے۔ پاکستان بھر بالخصوص پنجاب کے بڑے شہروں میں شرک وبدعت کے اندھیرے مزید گہرے کرنے کی کوشش کی جا رہی...
فہرست مضامین جلد اول
نمبر 1
مسئلہ اجتہاد و تقلید اور اہلحدیث پر بعض اعتراضات کا جواب
اہل حدیث اور اجتہاد
کیا متقدمین فقہاء کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے ؟
علامہ کشمیر ی رحمہ اللہ کا فرمان ہے کہ سارا دین فقہ میں نہیں
فرقہ بندی اور باہم لڑائیاں
اہل حدیث کی علیحدہ مسجدیں اور مقلدین کا کردار...
کتاب کا نام
مقالات ارشاد الحق اثری جلد اول و دوم
مصنف
ارشاد الحق اثری
ناشر
ادارہ علوم اثریہ،فیصل آباد
تبصرہ
عالم اسلام میں سے ایک مخصوص حلقے کے اس رویے کی کسی طور بھی تائید نہیں کی جاسکتی کہ اجتہاد کادروازہ بند ہوچکاہے- اگر اس مؤقف کو تسلیم کر لیا جائے تو معاشرہ یقینی طور پر جمود کا شکار ہوکر...
فہرست مضامین
عرض ناشر
عرض مؤلف
مبادیات
سبق 1 لفظ
سبق 2 مرکب
سبق 3 مرکب غیر مفید
حصہ اول
اسم کا بیان
سبق 4 جامد ، مصدر ، مشتق
سبق 5 معرفہ اور نکرہ
سبق 6 مذکر و مؤنث
سبق 7 واحد ، تثنیہ ، جمع
سبق 8 معرب و مبنی
سبق 9 اس معرب کی اقسام
سبق 10 منصرف و غیر منصرف
سبق 11 اسم معرب پر اعراب کی صورتیں
سبق 12...
کتاب کا نام
مختار النحو
مصنف
مولانا مختار احمد سلفی
نظرثانی
مفتی عبدالولی خان ، قاری عزیر احمد راشد
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
مختار احمد سلفی حفظہ اللہ نے ابتدائی طالب علموں کے لیے ان کی استعداد کو محلوظ رکھ کر کتاب النحو کی جگہ پر '' مختار النحو '' بڑی عرق ریزی اور جانفشانی سے مرتب کی...
فہرست مضامین
پیش لفظ
مقدمہ
تمہید
عرب قبل از اسلام
قرآن کی مکی اور مدنی سورتیں
اجتہاد رسولﷺ
رسول اللہ ﷺ کے بعض اجتہادی معاملات
اجتہاد صحابہ رضی اللہ عنہم دور رسالت میں
وفات رسول ﷺ کے بعد اشاعت اسلام
اختلاف صحابہ رضی اللہ عنہم کے اسباب
دور صحابہ میں فقہ کا مزاج
خلافت عثمان میں ممالک اسلامیہ میں...