الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فہرست مضامین
پیش لفظ
رشتے داروں کے حقوق
صلہ رحمی کے ثمرات و فوائد
رزق میں کشادگی اور عمر میں اضافے کا سبب
جنت میں داخلے کا سبب
جنت میں جانے سے رکاوٹ کا باعث
دنیا میں فوری سزا
رحم عرش کے ساتھ معلق کہتا ہے
حقیقی صلہ رحمی کیا ہے ؟
ہمسایوں کے حقوق
یتیموں اور مسکینوں کے حقوق
ملازمین کے حقوق
حکمرانوں...
کتاب کا نام
حقوق العباد
مصنف
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
آج کے دور میں کوئی ایسا بھی ہے جسے کسی دوسرے سے گلہ نہ ہو، کوئی رنجش یا شکایت نہ ہو۔ ان شکووں سے رشتوں کی مضبوط دیواروں میں دراڑیں پڑ رہی ہیں۔باہمی تعلق کے گلستان اجڑ رہے ہیں، بندھن کمزور ہو رہے ہیں۔ رویوں میں...
فہرست مضامین
درہم و دینار مستقبل کے اسلامی سکے
پیش لفظ
حرف اول
قرآن مجید اور سنت رسول کا مالیاتی نظام
عظیم ترین منصوبہ
عظیم ترین منصوبہ اور یہودی نصرانی گٹھ جوڑ
ہمارا رد عمل
اہم نوٹ
شیخ عمران حسین صاحب کے اجازت نامے کا عکس
کتاب کا نام
درہم و دینار مستقبل کے اسلامی سکے
مصنف
شیخ عمران نذر حسین
مترجم
ابو عمار سلیم
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
گزشتہ صدیوں میں استعماری غلبے اور استحصال کی یہ شکل تھی کہ استعماری قوتیں بذات خود نوآبایات میں آکر استحصال کی راہیں ہموار کیا کرتی تھیں۔ لیکن اب ان کا طریقہء کار بدل چکا ہے۔اگرچہ...
فہرست مضامین
عرض ناشر
تاثراتی کلمات
مقدمہ
شیخ صفی الرحمن مبارکپوری یادوں کی صفر میں
مولانا مرحوم سے پہلی ملاقات اور علماء سے شوق ملاقات کا ایک عکس
مولانا مرحوم کا انداز بیان
ایک خواب جو مولانا مرحوم سے عقیدت و محبت کا سبب بنا
آغاز زندگی سے فراغت تک
مولانا مرحوم کی عملی زندگی
ذمہ داران مدارس کے...
کتاب کا نام
علامہ صفی الرحمن مبارکپوری یادوں کے سفر میں
مصنف
رضوان اللہ ریاضی
ناشر
مرکز الامام البخاری الاسلامی لاہور
تبصرہ
مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری ان خوش نصیبوں میں سے ہیں جنہیں سیرت سرور عالم پر لکھنے کی سعادت ملی ہے۔آپ کا اسم گرامی جیسے زبان پر آتا ہے ویسے ہی آپ کی عظیم ترین کاوش...
فہرست مضامین
عرض ناشر
پیش لفظ
تعارف
مقدمہ
علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ کے سوانحی حالات اور ان کی علمی خدمات
نام و نسب
خاندان و ماحول
تعلیم و تربیت
اتباع سنت کا شوق
سفر و حج
وعظ و تذکیر
حدیث کی حمایت اور دینی حمیت
ملی اور جماعتی خدمات
فضل و کمال
اخلاق و عادات
مرض و وفات
کتب خانہ
تصنیفات...
کتاب کا نام
ابو طیب محمد شمس الحق عظیم آبادی حیات و خدمات
مصنف
محمد عزیر شمس
ناشر
المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ کراچی
تبصرہ
برصغیر پاک و ہند میں حدیث اور محدثانہ طرز استدلال کے پہلو کو اجاگر کرنے کے حوالے سے حضرت شاہ ولی اللہ کا نام بہت یاد رکھا جائے گا۔آپ نے تقلیدی جمود کو توڑ کر تحریک حریت...
الاعتصام ، 15 مئی تا 21 مئی 2009
الاعتصام ، 22 مئی تا 28 مئی 2009
الاعتصام ، 29 مئی تا 04 جون 2009
الاعتصام ، 05 جون تا 11 جون 2009
الاعتصام ، 12 جون تا 18 جون 2009
الاعتصام ، 19 جون تا 25 جون 2009
الاعتصام ، 26 جون تا 02 جولائی 2009
الاعتصام ، 03 جولائی تا 09 جولائی 2009
الاعتصام ، 10 جولائی تا...
فہرست مضامین
مولانا صفدر صاحب نے میزان کی عبارت کو غلط سمجھا
ضروری تنبیہ
دوسری کرشمہ سازی
علامہ ہیثمی پر اعتماد اور عدم اعتماد
ہرچہ پدر نتواں کرد پسر تمام کرد
جرح و تعدیل میں جمہور کی پیروی
تقلید و اتباع کا فرق
شیخ ابوبکر ابن خویز منداد
راہ سنت کی عبارتوں کا عذر لنگ
تنوع العبادات میں یہ روایت...
کتاب کا نام
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
مصنف
ارشاد الحق اثری
ناشر
ادارہ علوم اثریہ،فیصل آباد
تبصرہ
فقہی فروعی اختلافات نئے نہیں بلکہ زمانہ قدیم سے ہی آرہے ہیں۔یہ اختلافات حضرات صحابہ کرام میں بھی تھے ۔ اسی طرح تابعین عظام اور ائمہ مجتہدین میں بھی تھے ۔ مگر وہ حضرات اس کے باوجود باہم شیر...
میڈیا مغرب کا آلہ کار
دنیا بھر میں اپنے مقاصد کو پانے اور رائے عامہ کو ہم وار کرنے کے لئے ماس میڈیا اس وقت مغرب کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ مسلم اُمّہ کے درجنوں ممالک گذشتہ دو عشروں سے مصائب ومشکلات میں گھرے ہوئے ہیں۔ یمن، شام، لیبیا، تیونس،سوڈان، نائیجریا، عراق، ترکی، بنگلہ دیش، افغانستان،...
مُسلم افواج ؛ ملّتِ اسلامیہ کے خلاف
جنرل سیسی کے ان اقدامات سے یہ بھی پتہ چلتاہے کہ ملتِ اسلامیہ کے ان منتشر حالات اور کفر کی عالمی برادری کی مضبوط حکمتِ عملی کے تناظر میں ہر مسلم ملک کی مضبوط فوج ہی اس ملک کے لئے المیہ بنتی جارہی ہے۔پاکستان میں تین عشروں سے زیادہ فوج ہضم کر گئی،عراق میں کرنل...
موجودہ حالات میں صدر مُرسی کی کوتاہی
مصر میں اسلامی اقدامات کی طرف تیز تر پیش قدمی نے آخر کار مرسی حکومت کے لئے برسراقتدار رہنا ناممکن بنا دیا۔ حالات کا درست اِدراک کرنے، مغرب زدہ طبقے کی قوت اور چلت پھرت کا صحیح اندازہ کرنے میں اُنہیں غلطی ہوئی۔ صدر مرسی جو گرفتاری سے چند گھنٹے قبل مفاہمت کی...
تاہم اسلامی حکومت کافائدہ یہ ہے کہ ترکی میڈیا میں اسلام پسندوں کی جمہوری کامیابی کے بعد آہستہ روی سے اسلامی اقدار سے نفرت کو کم کیا جارہا ہے، لیکن اُس کی حالت بھی یہ ہے کہ ترکی ڈراموں میں بے انتہا فحاشی پائی جاتی ہے، پاکستان میں متعارف ترکی ڈراموں نے انڈین فلموں کو بھی مات کردیاہے اور طیب اردگان...
مصر انتہاپسندی اور خانہ جنگی کے راستے پر
پاکستان اور مصرکے حالات میں بہت سی مماثلتیں پائی جاتی ہیں، ان دونوں ملکوں کی افواج اپنے ہی عوام کے خلاف برسر پیکار ہیں۔ اپنے کلمہ گو بھائیوں اور اپنے ہم وطنوں کو نشانہ بنانا بڑا دل گردے کا کام ہے۔گو کہ پاکستان میں حالیہ انتخابات میں عوام نے ان جماعتوں کو...
عالمی اداروں کی تحریص و ترغیب تو سمجھ میں آتی ہے کہ مصر جیسا اہم مسلم ملک اگر اُن کے ہاتھ سے نکل کر اسلام کا گہوارا بن جاتا ہے تو اس سے مغربی و امریکی غلبہ اور عالم اسلام میں ان کے مفادات پر کاری ضرب لگتی ہے۔آج شام پر ہونے والی ممکنہ عالمی جارحیت میں مصر کی اسلامی حکومت سے قائدانہ کردار کی توقع...
تبصرہ وتجزیہ
غاصب حکومت کی طرف سے روا رکھے جانے والا بد ترین جبر وتشدد، عسکری عمائدین اور مغربی تہذیب کے علم برداروں کے منہ پر طمانچہ ہے، جو آے روز اسلام اور اہل اسلام کو روا داری اور توازن واعتدال کا درس دیتے نہیں تھکتے۔ جمہوریت کی ہردم مالا جپنے والی نام نہاد عالمی برادری نہ صرف خاموش تماشائی...