الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا یہ ممکن ہے بیوی کے ساتھ تعلق ولایت یا قلبی تعلق قائم کئے بنا اسکے ساتھ زندگی بسر کریں؟
اسکے ساتھ تو یہ ناانصافی ہوگی،
اپر کے گئے ایک سوال کی وضاحت نہیں ہویی اگر یہودی عورت مسیحی عورت مشرکا ہو اسکا عقیدہ ہو کے عیسیٰ الله کے بیٹے ہیں تب بھی ان سے نکاح جایز ہوگا؟
کلیم بھائی یہ سب سیکشن ہونے کی وجہ سے اس میں زیادہ پوسٹنگ نہیں ہوتی.
اگر رمضان کے نام سے سیکشن ہوتا اور پھر اس میں سب سیکشن روزہ کے نام سے تو شاید یہ زیادہ بہتر ہوتا،
یا پھر الگ سے رمضان سیکشن رکھ کر اس میں مسائل رمضان فضائل رمضان اس طرح سے بھی کر سکتے ہیں، جیسے انتظامیہ بہتر سمجھے...
السلام علیکم
رمضان کے نام سے ایک سیکشن کیوں نہیں ہے؟
روزے کے نام سے تو ہے لیکن رمضان میں روزوں کے علاوہ بھی اور عبادات ہیں جنکی تفصیل الگ سے ہونی چاہئے اگر رمضان کے نام سے بھی ایک سب سیکشن ہو تو اس تعلق سے پوسٹنگ کرنے میں آسانی ہوگی
جزاکم الله خیرا
اگر بیوی یہودی یا نصرانی ہو تو کیا ایسی بیوی سے بھی قلبی رشتہ قائم نہ کیا جائے؟
اور اہل کتاب کی پاک عورتوں سے نکاح جایز ہے تو کیا آج کے یہودی یا پھر اسرائیلی اور مسیحی اہل کتاب میں داخل ہوتے ہیں؟
جزاکم الله خیرا
السلام علیکم
قرآن میں ہمیں حکم ہے کے کفار سے دوستی نہ کریں، وہیں یہ بھی ہے کے اہل کتاب سے شادی کر سکتے ہیں، اور یہ بھی کے مشرک سے شادی نہیں کر سکتے
اہل کتاب سے شادی کرنا کس معنے میں ہے؟ اور کیا شادی جائز ہے تو پھر یہ دوستی نہیں ہویی بیوی سے؟
یہ ایک پیچیدہ ماملا ہے
مہربانی فرما کر تفصیلاً...