الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
20 رکعات تراویح پر سعودی عرب کو دلیل اکثر حنفی حضرات لیتے ہیں
یہ آپ نے کہاں اور کب دیکھا بھائی؟
اگر بنا دیکھ کہ رہے ہیں تو پھر سعودی عرب والوں پر یہ بہتان ہے الزام ہے
بھائی واقعی آپکو روزہ لگا ہے
(من عمل عملا ليس عليه أمرنا فهوردّ) (مسلم:كتاب الاقضيہ،باب نقض الاحكام الباطلہ)
”جس نے كوئى ايسا عمل كياجس پر ہمارا حكم نہيں تو ايسا عمل رد كيا جائے گا-“
یعنی ہر عمل جو دین میں کیا جائے اسکے لئے ضروری ہے کے الله کے رسول ﷺ کا حکم ہو وگرنہ وہ عمل قابل قبول نہیں...
امام ابو حنیقہ کو گالی دینا کیا صحابہ کرام کو گالی دینا اور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخی کرنا کیا دونوں برابر ہیں؟
شیعہ اور یہودی کو مسلمانو سے ملانا کیا یہ صحیح ہے ؟
اگر کسی نے حنفی فقہ پر کچھ بولا ہے تو کیا آپ اسکو شیعہ اور یہودی سے ملادینگے؟
اور ابو حنیفہ پر...
عجیب سوال ہے
پہلے تو آپ کچھ اور بول رہے تھے اور اب کچھ اور
بھائی ہم نے یہاں کون سی بات کہی ہے؟
ہم تو تحقیق کر رہے ہیں کے یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں
بھائی کہیں روزہ تو نہیں لگا آپ کو؟
دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں بھائی
آپ جو مثال دے رہے ہیں وہ کوئی معنی نہیں رکھتی یہ تو بس لفظی غلطی ہے
مصری "ق" کو "ہمزہ" کی مانند ہی کہتا ہو لیکن اسکی مراد تو "ق" ہی ہوگی نہ اور جب وہ قرآن پڑھتا ہے تب "ق" کو "ق" ہی کہتا ہے "ہمزہ" نہیں یہ بھی آپ کے علم میں ہونا چاہیے
آپ کی منطق اگر استمال...