الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم حافظ صاحب کی تصویر کو دھندلا نہ کیا
کرو دوست،بقول آپکے انکی تصویر کفر کے ایوانوں
میں بھی عیاں ھے(اس سعی کا ایک زمانہ معترف ھے)
اور وہاں لرزہ طاری کیا ہوا ھے(اللہ ان کوششوں کو قبول کرے)
یہاں تو پھر اہل ایمان یا اسلام ہیں۔
اللہ کریم نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔
اور اسے اپنی بہترین تخلیق قرار دیا۔لیکن جب یہی
انسان شرف انسانیت سے گر جاتا ھے تو وہ انتہائی
پستیوں میں جا گرتا ھے۔شرف انسانیت سے گرنے کی
ایک بہت بڑی وجہ توحید سے شرک کی طرف جانا اور
منصب رسالت میں اپنی من مانیاں کرنا ھے۔
تاریخ انسانی اس...
کیا یہ آپکی جاعت کی پالیسی ھے یا پھر ذاتی رائے۔
شامی مسلمانوں کے لیے کیا حل تجویز کریں گے۔
کشمیری،فلسطینی،برمی مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے۔
مسلم اور غیر مسلم ممالک کے مسلمانوں کے کیا علیحدہ علیحدہ
حکم کا نفاذ ہوگا۔
معذرت کے ساتھ ان اشکال کا حل بتا دیجیے گا۔
شکرا۔
السلام علیکم۔
وہ تمام بھائی جو مبارک باد کے مستحق ھیں اور وہ سمجھتے ھیں کہ انکی حق تلفی
ہوئی ھے۔ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔
ویسے اسکو دل پر نہ لیں ؛؛؛؛؛
کیونکہ '
دل کی کیا بات کریں
دل تو ھے ناداں جاناں
تمام فاضل بھائیوں سے پیشگی معذرت،
"کوئی فتوی نہ لگادینا"
میری ناچیز...
ماشاءاللہ ایک نہایت ھی اھم کاوش ھے ۔اللہ کریم اس عمل
کو قبول کرےاور ہم سب کو اس میں شامل ہو کر خون کا
عطیہ دینے کی عملی توفیق دے۔
محدث فورم کے ذریعے اس سلسلے کو پورے پاکستان تک
پھیلایا جا سکتا ھے۔
ابتدائی طور پر وہ تمام حضرات جو خون کا عطیہ دینا چاہتے
ھیں ۔وہ اپنے مکمل کوائف بمعہ...
اپنی پہلی پوسٹ کو آگے بڑہاتےہوئے اور کنعان صاحب اور حرب بن شداد صاحب
کی معروضات کے تحت اس پورے واقعہ کی تصدیق ضروری ھے،
کیونکہ بادی النظر میں ایسا ممکن نہیں لگتا،جیسا کہ مسجد نبوی الشریف
جانے والے جانتے ھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،سیدنا ابو بکر اور
سیدنا عمر ابن خطاب کی قبور...
کیا یہ رافضی بغض کا غلیظ ترین اظہار ھے؟
یا پھر دماغی اور نفسیاتی مریض ھے۔
چاند پر تھوکنے سے تھوک اپنے منہ پر آتی ھے۔
خلیفہ ثانی سیدنا عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ کی
کی شخصیت ،کردار ،کارنامے تمام دنیا پر روز روشن کی
طرح عیاں ھے،
مفتی صاحب نے اس مراسلے کے ذریئے اپنا نٖقطہ نظر واضع کیا ھے
یا شکوک و شبہات کا اظہار کیا ھے یا پھر اس خبر کو مخض خبر کے
طور پر شئیر کیا ھے۔
اس خبر رساں ادارے نے اس پوری کہانی میں کہیں بھی ان آثارات کا
نام ظاہر نہیں کیا جن کو مٹایا جا رہا ھے۔
حرمین شریفین کا توسیع منصوبہ حجاج اور...