الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل ‘‘
جی بلکل اسی طرح کا جواب دیا گیا ہے انہی
اب وہ جناب اپنے دلائل جمع کرنے میں لگے ہیں
انکے جواب کا انتظار ہے، آپ تمام اہل علم سے گزارش ہے کے اس بحث میں رہنمائی کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
طلاق تین طہر میں دینی ہے لیکن جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں تو وہ کیا کریں تین بار پیپر دیں؟
ان پر کیا لاگو ہوگا؟ کس طرح سے وہ طلاق دیں؟
بندہ اگر امریکا میں ہے اور وہاں کی عدالت سے طلاق دیتا ہے تو کیا وہ بھی تین بار پیپر دیگا؟
اور اگر پھر وہ رجوع...
بھائی کرنا تو آپکو یہ چاہیے تھا کے آپ جواب دیتے لیکن آپ تو دوسری باتوں کو ہی تول دے رہے ہیں
سوال چاہے کہیں بھی ہو سوال تو آپ احناف سے ہی ہے نہ اور حق بولنے کے لئے آپکو کوئی بھی محفل ہو فرق نہیں پڑھنا چاہیے
حق بولنے والا کہیں بھی حق ہی بولتا ہے
الله يهديك
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کے لئے آسانیا فراہم فرمائے۔آمین
آپ کی محنت کو قبول فرمائے۔آمین
اور آپ کے کام کو پایائے تکمیل تک پہنچائے۔آمین