• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہربانی فرما کر دعا کیجیے

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
اسلام علیکم
میں یہ مضمون روتے ہویے لکھ رہا ہوں میں سعودی آکر پھس گیا ہو۔میرئ کمپنی اچھی نہیں ہے
اللہ کے لیے میرے لئے دعا کیجیے کہ اللہ مجھے جلد سے جلد میرے ملک بھیج دے اللہ میرے مینیجر کے دل میں یہ بات ڈال دے کہ وہ مجھے جلد سے جلد میرے ملک بھیج دے
اللہ حافظ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام صدیقی بھائی!
اللہ آپ کی مشکلات دور کرے۔اور آپ کے منیجر کے دل میں آپ کے لئے نرم گوشہ پیدا کرے تاکہ آپ کے مسائل حل ہوجائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ لیکن اگر آپ اپنی کہانی بھی تفصیل سے لکھ دیں تو ہوسکتا ہے کہ یہاں موجود احباب آپ کو کوئی بہتر مشورہ دے سکیں۔ پھر آپ کی کہانی سے وہ لوگ بھی ہوشیار ہوجائیں گے جو ہر صورت میں ملک سے باہر جانے پر تلے ہوتے ہیں۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی کو دور فرمائے۔ آمین۔

نے میں ایسے ہی لگتا ہے آپ تھوڑا صبر کریں ان شاء الله سب ٹھیک ہو جائے گا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام،

صدیق بھائی جان آپ کی پریشانی سن کر بہت افسوس ہوا، الله آپ کے لئے ہر جگہ آسان کرے، آمین

بھائی جان اب آپ وہاں جا کر پھنس گئے ہے تو بھائی ابھی آپ صبر سے کام لیجئے، اور نمازوں کا اہتمام کیجئے خاص کر کہ اگر تہجد کی نماز پڑھ سکتے ہے تو ضرور پڑھئے ، الله پر پوری طرح توکل کیجئے، یہ نہ سوچے کہ کیسے ہوگا کب ہوگا؟؟ بس الله پر کامل یقین رکھیے ہو سکتا ہے آپ ملک تو واپس نہ آ پائے لیکن اس سے بھی بہتر کوئی روزگار آپ کو وہاں میسر ہو جائے،

اس طرح یقین کرنے سے الله آپ کو ایسی غیبی مدد کریگا کہ آپ کو یقین ہی نہیں ہوگا کہ ایسا بھی سولیوشن نکل سکتا تھا،

یا الله میرے بھائی کو تمام مشکلوں سے بچا اور میرے بھائی پر ایسے فیصلے نازل کر جو ان کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین یا رب العالمین
 
بیشک
 
Top