الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک آپ کی بیوی کو شفائے کامل وعاجل عطا فرمائے آمین
اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
بھائی پریشان نہ ہوں صبر سے کام لیں
اس بیماری کا کوئی تو علاج ہوگا؟ کیا کہتے ہیں ڈاکٹرس
ان شاءاللہ
جزاک الله خیرا بھائی
ان سب کا تقریباً مطالع ہو چکا ہے تھوڑا باقی ہے لیکن حنفیوں کی پیش کردہ دلیلوں کے رد میں ترتیب سے اگر جواب مل جائے تو ہمارے لئے بھی اور آگے ایسے مسلہ میں ہر کسی کے لئے آسانی ہو سکتی ہے
ہمارے ایک دوست یہ ویڈیو دیکھ کر بولے کی youtube میں تو "Children Martyrs Syrian Revolution" یہ لکھا ہے تو آپ اسے کیسے شیعہ لوگوں نے کیا ہے کہ سکتے ہو ؟
اور کیا شامی فوج پوری کی پوری شیعہ ہے ؟